By Web Editor on April 17, 2018 against, appeal, case, court, filed, hearing, Mashaal, murder, the, verdict اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: ہائی کورٹ نے مشال قتل کیس عدالتی فیصلے کے خلاف دائر اپیلوں کو سماعت کے لیے منظور کرلیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس قلندر علی خان اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بنچ نے مشال قتل کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کے خلاف صوبائی حکومت اور مشال کے بھائی ایمل خان سمیت 6 مختلف درخواست […]
By Web Editor on February 9, 2018 against, ali, case, imran, in, jail, murder, the, trial, verdict, Zainab اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے ننھی زینب سمیت کئی بچیوں کے قاتل عمران علی کے خلاف مقدمہ جیل میں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے قصور میں زینب سمیت بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے عمران علی کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، یہ فیصلہ عمران علی کی سیکیورٹی کو […]
By Web Editor on February 6, 2018 against, an, appeal, case, contempt, court, filed, Hashmi, in, inter-court, leader, Nehal, PML N, Supreme, the, verdict اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ن لیگ کے رہنما نہال ہاشمی نے توہین عدالت کیس میں سزا کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ میں دائر کردی۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ رجسٹرار سپریم کورٹ کے نوٹ پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا گیا ہے، عدالت نے ان کے […]
By Web Editor on December 1, 2017 assets, benazir, bhutto's, court, high, of, ordered, Sindh, verdict اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی املاک کی وراثت سے متعلق آصف زرداری کی درخواست پر ناظر کو جائیداد کی تصدیق کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں بینظیر بھٹو کی شہادت کے 10 برس بعد وراثت سے متعلق سابق صدر آصف زرداری کی درخواست کی […]
By Web Editor on September 15, 2017 against, family, Panama, rejects, requests, Sharif, verdict اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے کے خلاف شریف خاندان کی نظر ثانی اپیلیں خارج کر دیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل، جسٹس عظمت شیخ سعید، جسٹس اعجاز الاحسن اورجسٹس گلزاراحمد پر مشتمل 5 رکنی لارجر بینچ نے شریف خاندان اور اسحاق ڈار کی جانب سے پاناما فیصلے پر […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 actions, asif, DUE, his, Nawaz, reached, Sharif, the, to, verdict, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کو مقتدر بنانے کے بجائے نوازشریف خود اختیارات کا منبع بن گئے تھے اور اپنے اعمال کی وجہ سے ہی وہ اس انجام کو پہنچے ہیں۔ بلاول ہاؤس لاہور میں آصف زرداری سے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نیلم جبار، بشیر ریاض، عبدالقادر شاہین، قیوم سومرو، عزیز الرحمان […]
By MH Kazmi on July 29, 2017 an, case, Chairman, important, meeting, NAB, Panama, sought, verdict اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیرمین نیب قمر زمان چوہدری نے پیر کو اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے میں میاں نوازشریف، حسن، حسین، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر اور اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا تھا۔ سپریم کورٹ کے کیس کے فیصلے کے […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 against, appeal, bench, cricketer, intra court, Khalid, Latif, Single, the, verdict اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل قومی کرکٹر خالد لطیف نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائرکردی۔ خالد لطیف نے لاہور ہائیکورٹ میں موقف اپنایا کہ ٹریبونل کو کرکٹرز کے خلاف تحقیقات اور کارروائی کا اختیار نہیں۔ انہوں نے استدعا کی کہ عدالت سنگل بینچ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔ خالد […]
By MH Kazmi on April 21, 2017 case, full, of, Panama, text, verdict اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, کالم
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پانامہ کیس کے عدالتی فیصلے کی اصل کاپی انٹر نیٹ پر جاری Full text of Panama case verdict ISLAMABAD: Following is the full text of Supreme Court verdict in the Panama Papers case. IN THE SUPREME COURT OF PAKISTAN (Original Jurisdiction) PRESENT: Mr. Justice Asif Saeed Khan […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 20, announce, April, case, on, Panama, papers, SC, to, verdict اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو دوپہر 2بجے سنانے کا اعلان کردیا ہے،سپریم کورٹ کے لارجر بینچ سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ تھے۔ سپریم کورٹ کے لارجر بنچ میں دیگر ججز میں جسٹس عظمت سعید شیخ،اعجاز الاحسن ،جسٹس اعجاز افضل اور جسٹس گلزار احمد شامل ہیں۔ سپریم کورٹ کی جاری ہونے […]
By MH Kazmi on March 31, 2017 Blasphemous, brief, case, content, Investigation, merit, on, ordered, the, verdict اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
عدالت اور کیا کرسکتی ہے،نشاندہی کر دیں تو ملزمان کو خود پکڑ کے لے آتا ہوں ، عدالت کیس کی تفتیش میں مداخلت نہیں کرے گی:چیف جسٹس شوکت صدیقی اسلام آباد : سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی اشاعت سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی اور مختصر فیصلہ جاری […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 court, detailed, in, of, Recruitments, released, Supreme, Tharcoal, the, verdict اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے تھرکول اتھارٹی میں خلاف قانون بھرتیاں کرنے سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا،فیصلے میں تمام منصوبے متعلقہ محکموں کو منتقل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ جسٹس امیر ہانی مسلم پر مشتمل3 رکنی بینچ نے تھرکول اتھارٹی مین خلاف قانون بھرتیوں سے متعلق درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 application, Asim, detailed, issues, on, provider, the, therapeutic, verdict اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
علاج میں تاخیر ناقابل تلافی نقصان کا باعث بن سکتی ہے، ڈاکٹر عاصم کی ہفتے میں دو بار ہائیڈروتھراپی کرائی جائے: عدالت کراچی (یس اردو نیوز) احتساب عدالت کراچی نے ڈاکٹر عاصم کو علاج فراہم کرنے کی درخواست پر تفصیلی اور تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ڈاکٹر عاصم کی ہفتے میں […]
By Yes 2 Webmaster on February 26, 2015 arms, case, illegal, postponed, Salman Khan, trial, verdict, اسلحہ, سلمان خان, غیر قانونی, فیصلہ, مقدمے, ملتوی, کیس شوبز
جودھپور (یس ڈیسک) بھارتی شہر جودھپور کی عدالت نے سلمان خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ آج سنانا تھا۔ تاہم عدالت نے اداکار کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست قبول کر لی جس کے بعد مقدمے کا فیصلہ اب تین مارچ کو سنایا جائے گا۔ سلمان خان کے خلاف غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور استعمال […]