راولپنڈی: بین الاقوامی سروے کے مطابق جعلی خبروں، افواہوں اور سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر جھوٹی وڈیوز کےحوالے سے بھارت دنیا میں پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ مائیکرو سافٹ کی رپورٹ کے مطابق 64 فیصد بھارتیوں کو کسی نہ کسی شکل میں جعلی خبروں یا وڈیوز کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ پوری دنیا میں […]
نئی دہلی: پاکستان نے بھارت کا گرفتار کیاگیا پائلٹ جذبہ خیرسگالی کے طورپر واپس بھارت کے حوالے کردیا ہے تاہم بھارتی سرکار نے یوٹیوب کو درخواست دے کر اپنے اس پائلٹ کی 11ویڈیوز ڈیلیٹ کروادیں جس کی تصدیق بھارتی میڈیا نے بھی کردی۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق سرچ انجن گوگل کی ملکیت یوٹیوب نے جمعرات […]
کیلیفورنیا (ویب ڈیسک) ویڈیو شیئرنگ کی سب سے بڑی ویب سائٹ ’یوٹیوب‘ نے صرف 90 روز کے اندر پالیسی کی خلاف ورزی پر مبنی 58 ملین ویڈیوز اور 224 ملین کمنٹس کو ڈیلیٹ کردیا ہے۔ یوٹیوب کے اپنے پلیٹ فارم پر انتہا پسندی پر مبنی مواد اور بچوں کی سلامتی اور چائلڈ پورنو گرافی کی […]
گوگل نے ایک نئی ایپ یوٹیوب گو کو متعارف کرایا ہے جو کہ خراب انٹرنیٹ سروس والے علاقوں میں ویڈیو شیئرنگ سروس کی فراہمی کا کام کرے گی۔ یہ ایسے صارفین کو ذہن میں رکھ کر تیار کی گئی ہے جو ایسے علاقوں میں رہتے ہیں جہاں انٹرنیٹ کی سہولیات بہت زیادہ محدود ہیں۔ گوگل […]
اسلام آباد: خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے پی ٹی اے سے پاکستانی بچوں کی ڈارک ویب پر فحش ویڈیوز کی رپورٹ طلب کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بچوں کیخلاف جرائم سے متعلق قوانین کی بہتری سے متعلق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انسانی حقوق کمیشن کے حکام نے بچوں سے زیادتی اور ان کے خلاف ہونے […]
لاہور(نمائندہ یس اردو نیوز) نامور ماڈل ایان علی امریکی گلوکار علی زمان کے گانوں پر ماڈلنگ کرینگی5گانوں پر ماڈلنگ کا معاوضہ 1کروڑ روپے لیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی گلوکار علی زمان نے پنجاب اردو گانوں کا البم تیار کرنا شروع کردیا ہے۔ جس میں نامور ماڈل ایان علی بھی امریکی ماڈلز کے […]
امریکا نے عراق میں دہشت گردوں کی جعلی وڈیوز بنوائیں اور اس کیلئے متنازع برطانوی فرم بیل پوٹنگر کو 54 کروڑ ڈالر یعنی 57 ارب 24؍ کروڑ روپے دئیے ہیں۔ ’بیورو آف انوسٹی گیٹو جرنل ازم‘ اور برطانوی اخبار کی مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی پبلک ریلیشنز فرم بیل پوٹنگر نے ایک سائیکولوجیکل […]