شیخوپورہ: ڈیلیوری کے لیے آنے والی خواتین کی ویڈیو بنانے کا معاملہ ۔۔۔۔ اصل سرغنہ نرس نہیں بلکہ اس کا منگیتر نکلا ؟ تہلکہ خیز انکشافات
شیخوپورہ (ویب ڈیسک) شیخوپورہ کے ریگل چوک میں نجی ہسپتال میں خواتین کی ڈلیوری آپریشن کے دوران خفیہ ویڈیو بنانے کا سکینڈل ڈرامائی شکل اختیار کرگیا۔ پولیس نے ہسپتال کے مالک سرفراز احمد کی رپورٹ پر ہسپتال کی سٹاف نرس طاہرہ اور اس کے مبینہ منگیتر زمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مذکورہ ہسپتال […]