counter easy hit

Vidya

مجھے اپنے جسم سے نفرت تھی غصہ آتا تھا میں چاہتی تھی یہ تبدیل ہوجائے، بھارتی اداکارہ ودیا بالن

مجھے اپنے جسم سے نفرت تھی غصہ آتا تھا میں چاہتی تھی یہ تبدیل ہوجائے، بھارتی اداکارہ ودیا بالن

ممبئی: بھارتی اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ میری زندگی کا ایک حصہ تھا۔ جب میں اپنے ساتھ ایک جنگ لڑ رہی تھی۔ مجھے اپنے جسم سے نفرت تھی۔ غصہ آتا تھا۔ میں چاہتی تھی یہ تبدیل ہوجائے۔ کیوں کہ مجھے ایسا لگتا تھا کہ اگر میں تبدیل ہوجاؤں گی تو ہر کوئی مجھے پسند […]

معروف بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن پراسرار اور خطرناک بیماری میں مبتلا ہو گئیں

معروف بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن پراسرار اور خطرناک بیماری میں مبتلا ہو گئیں

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک ذہنی اور نفسیاتی بیماری میں مبتلا ہیں جس کا علاج جاری ہے،، تفصیلات کے مطابق بے باک اداکاری سے مشہور ہونے والی اداکارہ نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانکشاف کیا کہ وہ ’آبسیسو کمپلیکس ڈس آرڈر‘ نامی بیماری میں مبتلا […]

ودیا بالن کی ’تمہاری سُلُو‘ اچھا تاثر جمانے میں ناکام

ودیا بالن کی ’تمہاری سُلُو‘ اچھا تاثر جمانے میں ناکام

رواں برس کی متعدد بولی وڈ فلموں کی طرح ودیا بالن کی فلم ’تمہاری سُلُو‘ بھی اچھا تاثر جمانے میں ناکام رہی، 2 روزمیں محض ساڑھے 4 کروڑ بھارتی روپے سے بھی کم پیسے بٹور سکی۔’تمہاری سُلُو‘ کو 2 دن قبل 17 نومبر کو بھارت سمیت دنیا بھر میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا […]

ٹی وی پر کام کرنے کے لئے ابھی تیار نہیں ہوں : ودیا بالن

ٹی وی پر کام کرنے کے لئے ابھی تیار نہیں ہوں : ودیا بالن

ممبئی: اداکارہ کا کہنا ہے کہ عامر خان کے ٹی وی شو کی طرح شو کرنے کا سوچا تھا مگر میکرز کے ساتھ نہ بن سکی۔ بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ وہ ٹی وی پر کام کرنے کے لئے ابھی تیار نہیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ودیا بالن نے کہا […]

لوگوں کو وطن پرستی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا: ودیا بالن

لوگوں کو وطن پرستی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا: ودیا بالن

ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ لوگوں کو وطن پرستی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ میڈیا کے مطابق اداکارہ نے سینماؤں میں فلم سے قبل قومی ترانہ دکھانے سے متعلق کہا کہ لوگوں کو حب الوطنی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ وہ ذاتی طور پر سمجھتی ہیں کہ […]

سگی بہن کی خوشنودی کیلئے اپنی محبت کا گلہ گھونٹ دیا تھا، ودیا بالن

سگی بہن کی خوشنودی کیلئے اپنی محبت کا گلہ گھونٹ دیا تھا، ودیا بالن

ممبئی: اداکارہ ودیا بالن نے ٹی وی پر چلنے والے نیہا دھوپیا کے معروف شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی سگی بہن کی خوشنودی کیلئے اپنی محبت کا گلہ گھونٹ دیا تھا۔ ودیا بالن کا بڑے رومانٹک انداز میں نیہا دھوپیا کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آپ کو پتا ہے […]

تمہاری سلو میں ودیا بالن کا ایک اور منفرد انداز

تمہاری سلو میں ودیا بالن کا ایک اور منفرد انداز

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کی نئی فلم ’تمہاری سلو‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ کئی سنجیدہ کرداروں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن اب اپنی نئی فلم میں لوگوں کو ہنساتی نظر آئیں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ودیا بالن سریش تری وینی کی ہدایت کاری میں […]

ودیا بالن کی ہندوانتہا پسندوں کے ڈرسے مسلم شاعرہ کا کردارادا کرنے سے معذرت

ودیا بالن کی ہندوانتہا پسندوں کے ڈرسے مسلم شاعرہ کا کردارادا کرنے سے معذرت

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے ہندو انتہا پسندوں کے ڈرسے اسلام قبول کرنے والی معروف بھارتی شاعرہ کملا داس کی زندگی پربننے والی فلم سے کنارہ کشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے ہدایتکارکمال الدین بھارتی شاعرہ کملا داس کی زندگی پر فلم بنانے جارہے ہیں اوراس کردارکی پیشکش ودیا […]

ودیا بالن نے کس کی فلم کے خوف سے اپنی فلم نمائش کی تاریخ آگے بڑھائی؟

ودیا بالن نے کس کی فلم کے خوف سے اپنی فلم نمائش کی تاریخ آگے بڑھائی؟

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ اور شاہ رخ خان کی فلم ’’ڈیئرزندگی‘‘  سے باکس آفس مقابلے میں ناکامی کے ڈرسے فلم ’’کہانی 2‘‘ کی نمائش کی تاریخ آگے بڑھادی ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اورشاہ رخ خان کی فلم ’’ڈیئرزندگی‘‘ اورودیا بالن کی فلم ’’کہانی 2‘‘ 25 نومبرکو ایک […]

میں خود کو اب ودیا بالن میں دیکھ رہی ہوں، وحیدہ رحمن

میں خود کو اب ودیا بالن میں دیکھ رہی ہوں، وحیدہ رحمن

کولکتہ (جیوڈیسک) ماضی کی مشہور اداکارہ 77 سالہ وحیدہ رحمن جو ان دنوں ایوارڈ یافتہ فلمساز اپارنا سین کی بنگالی فلم شیکسپیئر کے ناول ’’رومیو اینڈ جیولٹ‘‘ سے ماخوز ’’ارشناگر‘‘ کی شوٹنگ کیلئے کولکتہ آئی ہوئی ہیں انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ آج ودیا بالن میں اپنا آپ دیکھ رہی […]