مجھے ان دونوں نے ہراساں کیا جس پر میں نے خود کشی کی کوشش کی ۔۔۔۔ بلوچستان کی وی لاگر انیتا کا تہلکہ خیز انکشاف ۔۔۔ مقدمہ درج
کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کی پہلی معروف خاتون وی لوگر انیتہ جلیل بلوچ کی جانب سے دو افراد کے خلا ف مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔ایس ایچ او گوادر اسلم بنگلزئی کے مطابق وی لوگر انیتہ جلیل بلوچ نے بلوچی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار سرفراز محمد اور محمکہ امیگریشن اور پاسورٹ کے آفسیر بلوچ […]