بھارت نے کشن گنگا ڈیم تعمیر کر کے معاہدے کی خلاف ورزی کی: دفترخارجہ
اسلام آباد: بھارت نے کشن گنگا ڈیم تعمیر کر کے پاکستان سے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، کپواڑہ میں 4 کشمیریوں اور کنٹرول لائن پر پاکستانی شہریوں کو شہید کیا، بھارتی جیلوں میں 54 پاکستانی سزا کی مدت پوری کر چکے رہا نہیں کیا جا رہا۔ امریکی اسکول میں فائرنگ سے سبیکا شیخ کے […]