By MH Kazmi on May 4, 2022 anti tobacco, karachi, laws, openly, violation مقامی خبریں
, کراچی ۔ معصوم بچوں کو سگریٹ فروخت کرنے کا دھندہ جاری انتظامیہ نوٹس لے ۔ ناظم آباد میں ایم ۔ڈی پان شاپ کھلے عام سگریٹ فروخت کرنے لگا ۔ معصوم بچوں کا مستقبل داؤ پر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ھے چھوٹے کم عمر بچے شاپ سے سگریٹ لیتے ھی کھلے عام سلگا رھے […]
By MH Kazmi on July 6, 2020 Ambassador, at, By, cease fire, forces, foreign, Indian, Nakial, of, office, pakistan, sector, senior, summoned, violation اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) کنٹرول لائن پر بھارت کی طرف سے اندھا دھند بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 14 بے گناہ شہریوں کی شہادت پر دفتر خارجہ میں بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کے مطابق بھارت کے اعلیٰ سفارتکار کو آج […]
By MH Kazmi on July 3, 2020 BANS, category, channel, convicted, license, news, Pemra, violation اسلام آباد
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پیمرا کی طرف سے 24 نیوز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چینل کا لائسنس معطل کر دیا گیا۔ پیمرا کا ٹوئنٹی فور نیوز کے لائسنس کی کیٹگری پر اعتراض سامنے آیا ہے۔ چینل کے ذرائع کے مطابق 24نیوز کے موقف کو نظر انداز کرکے یکطرفہ کارروائی کی گئی۔ چیئرمین پیمرا نے […]
By MH Kazmi on July 1, 2020 bad, border, boy, control, DG, firing, forces, Indian, ispr, line, LIPA, Martyred, news, pakistan, provoked, sector, shared, side, UN, village, violation اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی: (یس اردو نیوز) بھارتی فوج کی ہٹ دھرمی برقرار ہے، کنٹرول لائن پر ایک بار پھر شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی گولہ باری سے نوجوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے منہ توڑ جواب پر دشمن کی بندوقیں خاموش ہو گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف […]
By MH Kazmi on April 9, 2020 brotherhood, considered, France, Human, Indian, international, kashmir, MIRZA SAJID JARRAL, Occupied, personality, political, rights, says, seriously, should, social, UN, violation اشتھارات, تارکین وطن
کرونا کی وبا کے دوران مقبوضہ کشمیرکی بدترین خلاف ورزیوں پربھارت کو عالمی دہشتگردقراردیاجانا چاہیے، مرزا ساجد جرال پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس میں معروف سیاسی وسماجی کشمیری راہنما مرزا ساجد جرال نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پربھارت کوشدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں کرونا وائرس کے […]
By MH Kazmi on April 9, 2020 600, act, airspace, along, Army, conducting, Down, Indian, Indian quadcopter, inside, intruded, LOC, meters, Pakistan's, provocative, Quadcopter, Sankh, sector, Shooting, surveillance. Pakistan, Territory, today, troops, violation اسلام آباد, اہم ترین
راولپنڈی (ویب ڈیسک) لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ سنکھ سیکٹر میں بھارتی کواڈ کاپٹر نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے جس پر پاک فوج نے مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستانی فوج نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے فضائی حدود کی خلاف […]
By Web Editor on May 14, 2019 60, abolish, announce, contradictory, country, in, laws, more, of, pakistanis, than, the, to, violation اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن: امریکا نے 60 سے زائد پاکستانیوں کو مخلتف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق امریکا کی جانب سے جن پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا گیا اُن پر ویزا قوانین سمیت مختلف قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]
By Web Editor on January 17, 2019 atthara hazari, child labor, of, violation اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
اٹھارہ ہزاری:(رپورٹ سبطین عباس ساقی)چائلڈ لیبر ایکٹ کی سرعام خلاف ورزی جاری,معصوم بچے سکول جانے کی بجائے دکانوں پر رُلتے ہوئے نظر آنے لگے.تفصیلات کے مطابق تحصیل اٹھارہ ہزاری کے بیشتر علاقوں میں چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی جاری ہے.تبدیلی کے اس دور میں بھی معصوم بچے کہ جنہیں سکول جانا چاہیے وہ ہوٹلوں,ورکشاپوں,فاسٹ […]
By Web Editor on December 4, 2017 120, code, conduct, For, hearing, NA, of, requests, violation اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف جہلم اور ساہیوال میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر سماعت ہوئی، پی ٹی آئی کے وکیل کی درخواست پر سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ این اے 120 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی تمام درخواستوں کی سماعت بھی 4 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ الیکشن کمیشن […]
By Web Editor on October 2, 2017 150, A, Austria, ban, euros, fine, in, of, on, Veil, violation اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
آسٹریامیں نقاب پر پابندی کا اطلاق، پولیس نے خواتین کو چہرہ دکھانے پر مجبور کرنا شروع کردیا، خلاف ورزی کرنیوالوں پر ڈیڑھ سو یورو جرمانہ کیا جائے گا۔ یورپ کے ایک اور ملک آسٹریا میں بھی مسلمانوں پر زندگی تنگ ہونے لگی، چہرے کے نقاب پر پابندی لگا نے کے قانون کا اطلاق ہوگیا، عام […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 A, Ceasefire, commanders, conference, Corps, Indian, is, Peace, the, threat, to, violation اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کورکمانڈرز کانفرنس نے بھارت کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کو علاقائی امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دے دیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو راول پنڈی میں ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردی کے خلاف آپریشن […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 Army, be, chief, forces, fully, Indian, on, respond, violation اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاک فوج کے جوانوں کوہدایت کی ہے کہ لائن آف کنٹرول پربھارتی فورسز کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا بھرپورجواب دیا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے پاک فوج کی 10 کورکے ہیڈ […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 A, case, Committee, formed, government, National, of, reported, security, the, violation اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
حکومت نے قومی سلامتی کے منافی متنازع خبر کے معاملے پر ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی ہے ۔ اسلام آباد: حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا خان کی سربراہی میں قومی سلامتی کے خلاف خبر کے معاملے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی میں آئی ایس آئی، ایم آئی […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 -lahore, court, cricketer, imran, nazir, of, rules, traffic, violation اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کرکٹر عمران نذیر کا چالان کردیا گیا ۔ پولیس کے مطابق کرکٹر عمران نذیر شمالی چھاؤنی کے علاقے میں سیٹ بیلٹ باندھے بغیر ڈرائیونگ کر رہے تھے۔ ٹریفک وارڈن نے کرکٹر عمران نذیر کوروکا اور قانون کی خلاف ورزی پر ان کا چالان کرتے ہوئے 5 سو […]
By Yes 1 Webmaster on November 28, 2015 imran khan, judgment, local candidates, trial, violation, بلدیاتی امیدواروں, خلاف ورزی, ضابطہ اخلاق, عمران خان, فیصلہ, مقدمے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات مہم میں عمران خان نے تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کی جو کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے جس پر عمران خان اور تحریک انصاف کے بلدیاتی امیدواروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عمران خان سمیت […]
By Yes 1 Webmaster on November 27, 2015 case, karachi, layud speaker Act, MQM leaders, violation, ایم کیو ایم, خلاف ورزی, رہنمائوں, لائوڈ سپیکر ایکٹ, مقدمہ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : قانون کی خلاف ورزی کرنے پر متحدہ قومی موومنٹ کے نو رہنمائوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ واسع جلیل نے لندن میں ہونے کے باوجود مقدمے میں نامزد ہونے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ احتجاجی ریلی نکالنے پر کراچی کے سولجر بازار تھانے میں ایم کیو ایم کے […]
By Yes 1 Webmaster on October 3, 2015 Babar Yaqoob Fateh, conduct, ECP, election, incompetent, nominees, violation, امیدوار, انتخابی, بابر یعقوب فتح, خلاف ورزی, سیکریٹری الیکشن کمیشن, ضابطہ اخلاق, نااہل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح نے کہا ہے کہ فوج کی نگرانی میں پنجاب کے ضمنی انتخابات کے تمام انتظامات مکمل ہیں اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر معاملہ نااہلی تک بھی جا سکتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابر یعقوب فتح نے کہا کہ پنجاب کے […]
By Yes 1 Webmaster on October 1, 2015 ban, imposed, Imran Farhat, violation, year, خلاف ورزی, سال, ضابطہ اخلاق, عائد, عمران فرحت, پابندی لاہور, کھیل
لاہور (جیوڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت نے نیشل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں لاہور بلیوز کی نمائندگی کرنے کی بجائے ملتان ریجن سے کھیلنے کو ترجیح دی۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن نے بائیں ہاتھ کے اوپنر پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی۔ ایل سی سی نے […]
By Yes 2 Webmaster on September 17, 2015 Ceasefire, Deputy High Commissioner, Indian, islamabad, office, summoned, violation, اسلام آباد, بھارتی, خلاف ورزی, دفتر خارجہ, سیز فائر, طلبی, ڈپٹی ہائی کمشنر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ پر شدید احتجاج کیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق دفتر خارجہ نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو طلب کرکے گزشتہ روز لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا […]
By Yes 2 Webmaster on September 15, 2015 assurance, Ceasefire, forces, governance, Indian, Rawalpindi, violation, بھارتی, حکومتی, خلاف ورزی, راوالپنڈی, سیز فائر, فورسز, یقین دہانی اہم ترین, مقامی خبریں
راوالپنڈی : بھارتی فورسز نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس کا پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا۔ بھارتی سیکیورٹی فورس نے بھارتی حکومت کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی میں پہل نہ کرنے کی یقین دہانی […]
By Yes 1 Webmaster on August 18, 2015 airspace, Caruah sector, Indian helicopters, Pakistani, violation, بھارتی ہیلی کاپٹروں, خلاف ورزی, فضائی حدود, پاکستانی, چارواہ سیکٹر اہم ترین, مقامی خبریں
پسرور : بھارتی افواج کے دو ہیلی کاپٹروں نے چارواہ سیکٹر کے قریبی گائوں ہرناں والی میں پاکستانی حدود کے اندر 5 منٹ تک انتہائی نچلی پرواز کی جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ واضع رہے کہ بھارتہی افواج کی جانب سے آئے روز بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے بلا اشتعال […]
By Yes 1 Webmaster on July 2, 2015 dress codes, London, penalty, violation, Yevgeny Wimbledon, خلاف ورزی, سزا, لندن, ڈریس کوڈ, یوجینی ومبلڈن کھیل
لندن : کینیڈا کی ٹینس پلیئر یوجینی بوچارڈ ومبلڈن میں ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی کے باوجود سزا سے بچ گئیں، وہ پہلے راؤنڈ میں ہی چینی پلیئر دوآن کے ہاتھوں شکست کا شکارہوگئی تھیں۔ اس دوران انھوں نے ایونٹ کے سخت ترین ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی کردی، امپائر لوسی اینجزیل نے اسے چیک […]
By Yes 1 Webmaster on May 18, 2015 demand, election commission, imran khan, islamabad, violation, اسلام آباد, الیکشن کمیشن, خلاف ورزی, طلب, عمران خان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر تحریک انصاف کی جانب سے عوامی اجتماعات اور جلسوں کے اعلان کے بعد الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 25 مئی کو طلب کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کی جانب سے خیبرپختونخوا میں عوامی اجتماعات اور جلسوں […]
By Yes 2 Webmaster on February 23, 2015 Benefits, election commission, islamabad, pakistan, rules, shireen mazari, violation, اسلام آباد, الیکشن کمیشن, خلاف ورزی, شیریں مزاری, فائدہ, قواعد, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ریٹرننگ افسران کے نام تحریر کیے گئے خط پرانتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سینیٹ انتخابات میں حکمراں جماعت ن لیگ کو فائدہ پہنچانے کی خاطر قواعد […]