برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید کی قیادت میں ایک وفد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلا ف سات اگست کو ہالینڈ کے شہرھیگ میں ایک احتجاجی مظاہرے میں شریک ہوگا۔ مظاہرے کا اہتمام زیب خان کی قیادت میں قائم کشمیر سنٹر ہالینڈ کر رہا ہے۔ علی رضا […]
اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمر اقبال نے ناروے میں رہنے والے پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعہ کے روز بعد از نماز جمعہ اوسل ومیں نارویجن پارلیمنٹ کے سامنے کشمیر کے حوالے سے ہونے والے مظاہرے میں بھرپور شرکت کریں۔ بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر کے عوام پر ظلم و […]
تحریر : محمد اشفاق راجا وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تشدد سے پاک ماحول میں پاکستان کے ساتھ ہر معاملے پر بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔ ترجمان بھارتی وزارت خارجہ وکاس سروپ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں امن و امان درہم برہم کرنے کی پاکستانی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا […]
لندن برطانیہ (تیمور لون ) لندن میں انڈین ہائی کمیشن کے سامنے برطانیہ کے تمام شہروں سے کشمیریوں کی بڑی تعداد نے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے ظلم اور بربریت اور قتل عام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔مظاہرہ میں بڑی تعداد میں کشمیری خواتین نے بھی شرکت کی ۔ مظاہرہ کا مقصد […]
تحریر : محمد عرفان چودھری ٹریفک وارڈنز کا کام ہے سگنل پہ کھڑے ہو کر ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنا مگر پچھلے چند سالوں سے ٹریفک وارڈنز کے شائد سٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر (S.O.P) میں کچھ تبدیلیاں کر دی گئی ہیں جن کی وجہ سے اُنہوں نے اب ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کی […]
تحریر: مبشر ڈاہر الریاض، سعودی عریبہ سوگ منانا انسانی فطرت کا حصہ ہے ، سوگ منانا اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنا ہر زندہ قوم کی علامت ہے ، آزادی کی تمام تحریکوں سمیت تحریک آزادی ئِ پاک و ہند کے شہدا کے سوگ اور خراج عقیدت کے لیے عوام الناس نکلا کرتے تھے […]
تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے ساتھ جو ہو رہا ہے۔وہ پوری دنیا کے سامنے ہے۔اور لاکھوں کی تعداد میں کشمیری بھائی اپنی جانوں کا نزرانہ پیش کر رہے ہیں۔اور ہزاروں جیلوں میں قیدو بند کی صوبیتیں برداشت کررہے ہیں۔ مسلمانوں کے انسانی حقوق بری طرح پا ما ل […]
برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ ( ای یو) کے چیئرمین علی رضاسید نے کہاہے کہ بھارت ظلم و ستم کے ذریعے کشمیریوں کی پرامن تحریک آزادی کو دبا نہیں سکتا۔ انھوں نے برسلزسے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں مقبوضہ کشمیرکے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں سات کشمیری نوجوانوں کی شہادت کی […]
تحریر : محمد عتیق الرحمن مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نہتے کشمیریوں پر جہاں عام دنوں میں ظلم وستم کا بازار گرم کئے رکھتی ہے وہیں اس کی بہیمانہ کاروائیاں رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں جاری رہتی ہیں بلکہ ان میں قدرے تیزی آتی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی مسلح جدوجہد کی عالمی […]
تحریر : مسز جمشید خاکوانی ہائے میری بہن، ہائے اللہ جی میری بہن اللہ کو پیاری ہو گئی یہ الفاظ ایک مرتی ہوئی بہن کے گال تھپتھپاتے بے بس بھائی کے تھے ،الفاظ تھے یا پگھلا ہوا سیسہ جو کانوں کے راستے دماغ میں اتر رہا تھا دیکھتی آنکھیں یہ سارے مناظر براہ راست دیکھ […]
تحریر : طارق حسین بٹ کسی بھی نئی قوم کی تشکیل سے قبل افراد جس قوم کا حصہ ہوتے ہیں وہ اسی قوم کی یکجہتی اور استحکام کیلئے اپنی توانائیاں صرف کرتے ہیں اور کبھی کبھی اس راہ میں انھیں اپنی جانوں کے نذرانے بھی پیش کرنے پڑتے ہیں لیکن وہ ایسا کرنے سے بھی […]
تحریر : رقیہ غزل پانامہ لیکس ہنگامے کو برپا ہوئے تقریباً تین ماہ ہونے کو ہیں مگر تاحال کوئی نتیجہ خیزصورت نظر نہیں آرہی ہے پہلے پہل اس میں نامزد سرمایہ دار یہ ماننے کو تیارہی نہ تھے کہ وہ آف شور کمپنیوں کے مالک ہیں پھر رفتہ رفتہ یہ خبر جنگل کی آگ کی […]
تحریر : شاہد شکیل خواتین پر تشدد صرف ترقی پذیر ممالک میں ہی نہیں بلکہ ترقی یافتہ اور خواتین کے حقوق اور تحفظ پر پروپیگنڈا کرنے والے ممالک میں بھی کیا جاتا ہے فرق صرف اتنا ہے کہ کئی ممالک میں میڈیا کھلے عام کسی کی دھونس میں آئے بغیر ان واقعات کو اوپن کرتا […]
تحریر : ملک محمد سلمان جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولنگر سے حکومتی جماعت کے ایم این اے کے ”گن مین” اور دیگر زرخرید غلاموں کا ٹولہ رات کے اندھیرے میں شراب کے ساتھ ساتھ طاقتور ایم این اے کی ”بیک پاور” کے نشے میں دھت جا رہا تھا کہ اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر […]
تحریر : ایم سرور صدیقی نئے سال کا سب سے بڑا طوفان اس وقت آیا جب پانامہ لیکس نے دنیا بھرکی سینکڑوں نامی گرامی شخصیات کا بھانڈہ عین چوراہے میںپھوڑدیا جس سے ان کی نیک نامی اڑن فو ہوچکی ہے اب جھوٹے لوگوں سے منہ چھپاتے پھرتے ہیں پاکستان میں میاں نوازشریف کی فیملی کی […]
تحریر : نمرہ ملک تحفظ نسواں بل کے مطابق اب گھریلو تشدد میں ملوث مرد اگلے دو دن گھر سے باہر رہے گا۔ اس دوران نہ صرف یہ کہ اسکا رابطہ اپنی ہی بیوی سے نہ ہو گا بلکہ٫٫عورت کا بھی دو دن اپنے شوہر سے تعلق واسطہ ختم ہو گا،، مرد کسی بھی ایسے […]
لندن برطانیہ (پ ر) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما شوکت مقبول بٹ نیپ برطانیہ کے صدر محمود کشمیری اور جنرل سیکرٹری آصف مسعود چوہدری نے جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کی جانب سے پاکستانی نیشنل ایکشن پلان کے تحت پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں کی جانے والی زیادتیوں پر بات کرتے ہوئے […]
تحریر : نادیہ خان بلوچ گنتی کے چند روز قبل جب پنجاب اسمبلی میں خواتین پر تشدد کے خلاف بل پاس ہوا اور اسکو قانون کی شکل دینے کی تیاریاں کی گئیں تو ہر وہ فرد جو اسکے خلاف تھا دوسرے لفظوں میں میں تو یوں کہوں گی خود اس فعل کا مرتکب تھا چیخ […]
تحریر: شاہ بانو میر پاکستان قائم رہنے کیلئے بنا ہے جبھی تو آج پھر ایک کرامت ہوئی اور مصطفی کمال زندگی کو داو پر لگا کر کراچی جا پہنچے اور خطرناک سیاسی تباہ کن حقائق سے پردہ اٹھایا آج پاکستان کی سیاسی بنیادیں ایک بار پھر لرز کررہ گئیں سیاسی سونامی جیسے پاورے ملک کیی […]
تحریر : مبشر ڈاہر پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی خواتین پر جنسی و جسمانی اور ذہنی تشدد کے سنگین معاشرتی مرض میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے جس کی بنائ پر چوبیس فروری 2016 کو پنجاب اسمبلی نے تحفظِ خواتین بل منظور کیا ہے ، جس کی بناء پرسوشل میڈیا پر پنجابی مردوں کے […]
پیرس (اے کے راؤ) امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل پاکستان میں پیدا ہونے والے 11 لاکھ افراد بھارت میں اور بھارت میں پیدا ہونے والے 14 لاکھ افراد اب پاکستان میں بستے ہیں۔ اس تعداد کی اکثریت نے ہندوستان کی تقسیم کے وقت ایک ملک سے دوسرے ملک میں جانے کا فیصلہ کیا یا تشدد […]
تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری دُنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک کو کچلنے کے لئے مزید بھارتی فوجیں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 17 میں سے 5 انڈین ریزرو بٹالینز مقبوضہ کشمیر میں، 4 چھتیس گڑھ میں، 3 جھاڑ کھنڈ میں، 3 اڑیسہ […]