counter easy hit

violence

فرانس میں پرتشدد کارروائیاں مسلسل تیسرے روز بھی جاری، فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

فرانس میں پرتشدد کارروائیاں مسلسل تیسرے روز بھی جاری، فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

پیرس (یس ڈیسک) فرانس میں پر تشدد کارروائیوں کا سلسلہ مسلسل تیسرے روز بھی جاری ہے اور آج بھی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جب کہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مشرقی علاقے میں پولیس میگزین کے دفتر پر حملہ کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کے لئے آپریشن کر رہی تھی […]

لبرٹی تشدد کیس، سات نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

لبرٹی تشدد کیس، سات نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور (یس ڈیسک) لبرٹی چوک میں سابق گورنر سلمان تاثیر کی برسی کے شرکا پر تشدد میں ملوث سات افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ملزموں نے گزشتہ روز سلمان تاثیر کی برسی کی تقریب میں پھول چڑھانے اور فاتحہ خوانی کرنے والے افراد کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا تھا […]

مروٹ میں کسانوں پر تشدد اور جمشید دستی کا عزم

مروٹ میں کسانوں پر تشدد اور جمشید دستی کا عزم

تحریر: سید مبارک علی شمسی ہمارے ملک کی آبادی کی واضع اکثریت دیہاتوں میں رہائش پذیر ہے۔ 1981 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی کل آبادی کا ساڑھے اٹھائیس فیصد حصہ شہروں میں اور ساڑھے اکہتر فیصد حصہ دیہاتوں میں آباد ہے۔ دیہاتوں میں زندگی گزارنے والے لوگوں کا انحصار کھیتی باڑی پر ہے۔ […]

عمران خان کی سیاست تشدد پر مبنی ہے: شرجیل میمن

عمران خان کی سیاست تشدد پر مبنی ہے: شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان پیپلز پارٹی کو احتساب کی دھمکی نہ دیں۔ پیپلز پارٹی کا احتساب پچھلے 40 سالوں سے ہورہا ہے اور اس کے احتساب کی باتیں کرنے والوں کو ہمیشہ منہ کی کھانا پڑی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور طالبان میں […]

لاہور میں پرامن رہیں گے، تشدد کی سیاست کیخلاف ہیں: شاہ محمود قریشی

لاہور میں پرامن رہیں گے، تشدد کی سیاست کیخلاف ہیں: شاہ محمود قریشی

ملتان (یس ڈیسک) ملتان میں پیپلز پارٹی کے رہنماء اور سابق صوبائی وزیر رانا قاسم (ن) کے تحریک انصاف کی شمولیت کے موقع پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جو بھی تحریک انصاف میں شامل ہو رہا ہے وہ پارٹی کے منشور اور نظریات سے اتفاق کر رہا ہے۔ مستقبل میں (ن) لیگ […]

امریکہ میں پولیس تشدد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے

امریکہ میں پولیس تشدد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے

نیویارک (یس ڈیسک) امریکہ میں پولیس کے تشدد سے نہتے سیاہ فام افراد کی ہلاکتوں کے حالیہ واقعات کے خلاف دارالحکومت واشنگٹن سمیت کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے ہیں۔ واشنگٹن کے علاوہ نیویارک اور بوسٹن میں نکالی جانے والی بڑی احتجاجی ریلیوں میں شدید سردی کے باوجود ہزاروں افراد نے شرکت کی جن میں سفید […]

داعش اور اس جیسی جہادی تنظیمیں

داعش اور اس جیسی جہادی تنظیمیں

تحریر : میرافسر امان آج کل بین القوامی میڈیا میں داعش کی سرگزشت عام سنی جا رہی ہے۔ اس کے مخالف تحقیق کر رہے ہیں کہ یہ کیا ہے۔ اس نے کیسے جنم لیا۔ اس کی قوت کتنی ہے۔ اس کے مقاصد کیا ہیں۔ اس سے نپٹا کیسے جائے۔پاکستان میں اس کا کتنا اثر ہے۔ […]

فیصل آباد: پی ٹی آئی کارکنوں کی جیو کی اینکر ماریہ میمن سے بدتمیزی، کیمرہ مین پر تشدد

فیصل آباد: پی ٹی آئی کارکنوں کی جیو کی اینکر ماریہ میمن سے بدتمیزی، کیمرہ مین پر تشدد

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کی رہائش گاہ پر تحریک انصاف کے احتجاج کی کوریج کیلئے پہنچنے والی جیونیوز کی اینکر پرسن ماریہ میمن سے بدتمیزی کی، کیمرہ مین کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ڈی ایس این جی وین پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے […]

عمران خان تشدد کی سیاست کو پروان چڑھا رہے ہیں: وزیراعظم

عمران خان تشدد کی سیاست کو پروان چڑھا رہے ہیں: وزیراعظم

رائے ونڈ (یس ڈیسک) جاتی امرا رائے ونڈ میں ہونے والی ملاقات میں تحریک انصاف کے فیصل آباد میں ہونے والے احتجاج پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا۔ عمران خان ملک میں تشدد کی سیاست کو پروان چڑھا رہے ہیں جبکہ ہم اس طرح کی سیاست کے روادار نہیں ہیں اور […]

کشمیر میں تشدد کا کوئی حتمی نتیجہ اخذ نہیں کرسکتے، امریکا

کشمیر میں تشدد کا کوئی حتمی نتیجہ اخذ نہیں کرسکتے، امریکا

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ کشمیر میں ہر قسم کی پر تشدد کارروائیوں پر تشویش ہے مگر فوری طور پر کوئی نتیجہ اخذ نہیں کریں گے۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہارف نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ کشمیر کے معاملے پر امریکی پالیسی تبدیل نہیں ہوئی۔ ترجمان نے کہاکہ […]

نابینا افراد پر تشدد، واقعے کی جوڈیشل انکوائری کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

نابینا افراد پر تشدد، واقعے کی جوڈیشل انکوائری کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (یس ڈیسک) نابینا افراد پر تشدد کے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے چئیرمین اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پرامن احتجاج کرنیوالے نابینا اور معذور افراد پر تشدد آئین اور قانون کی […]

شہباز شریف کا خصوصی افراد پر پولیس تشدد کا فوری نوٹس

شہباز شریف کا خصوصی افراد پر پولیس تشدد کا فوری نوٹس

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے خصوصی افراد پر پولیس تشدد کے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ذمےداروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے خصوصی افراد پر پولیس تشدد کے واقعے کی خبر کا فوری نوٹس لے لیا اور انکوائری […]

شکاگو میں گھریلو جھگڑے پر گرل فرینڈ کو مار کر خودکشی کر لی

شکاگو میں گھریلو جھگڑے پر گرل فرینڈ کو مار کر خودکشی کر لی

شکاگو (یس ڈیسک) امریکی شہر شکاگو میں ایک شخص نے گرل فرینڈ کو گولی مار کر اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کر لیا۔ شکاگو کے معروف شاپنگ سٹور کی دوسری منزل پر پیش آنے والے اس واقعے کی وجہ گھریلو جھگڑا بتایا گیا ہے۔ نوجوان موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ خاتون کو قریبی ہسپتال منتقل […]

1 7 8 9