دنیا رشک کے ساتھ پاکستان کی تقلید کر رہی، بھوک سے یومیہ بارہ ہزار افراد کی ہلاکت کی آکسفیم کی رپورٹ پر معاون خصوصی وزیراعظم لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا رد عمل
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستانی قوم کے کورونا وبا کیخلاف عزم وہمت کی عالمی سطح پر توثیق کی جارہی ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات وچیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان نے کورونا سے جانیں بچانے اور روزگار دینے […]