By MH Kazmi on May 11, 2020 china, CORONA, COVID-19, new, virus, wave بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین کو کورونا کی نئی لہر کا سامناہوچکا ہے۔ چین کے شہر ووہان کو کورونا وائرس کا مرکز سمجھا جاتا ہے اور وہاں حکام نے 8 اپریل کو لاک ڈاؤن کو مکمل طور پر ختم کردیا تھا۔ مگرایک ماہ بعد اب ووہان میں کورونا وائرس کی نئی لہر دیکھی جار ہی […]
By MH Kazmi on May 9, 2020 aid, By, china, control, CORONA, helped, pakistan, support, to, virus اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز)چین میں پاکستان کی سفیر نغمانہ ہاشمی نے چائنہ اکنامک نیٹ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ چین کی جانب سے فراہم کئے گئے طبی آلات اور سازو سامان سے کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام سے متعلق پاکستان کی کوششوں کو تقویت اور متعلقہ اداروں کو وباء […]
By MH Kazmi on May 1, 2020 assembly, can, claimed, CORONA, Indian, kill, Member, THORAT, virus, wine بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت میں کرونا وائرس نے ہندوقوم پرستوں کی توہمات پرستی کو بری طرح بے نقاب کردیا ہے۔ کرونا وائرس سے بچائو کیلئے جہاں انتہا پسند ہندوئوں کی طرف سے گائے کا پیشاب پینے کی پارٹیاں رکھی گئیں، وہیں وبا سے بچاؤ کے لیے اور بھی دیسی فرسودہ ٹوٹکے آزمانے کی باتیں […]
By MH Kazmi on April 28, 2020 CORONA, court, effected, entered, Indian, staff, Supreme, virus بین الاقوامی خبریں
نئی دہلی(یس اردو نیوز) بھارتی سپریم کورٹ کا ایک ملازم بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گیا جس کے باعث 2 رجسٹرار بھی آئسولیٹ کر دیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے عدالتی سیکشن میں کام کرنے والے ایک ملازم میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے، معلوم ہوا کہ 16 […]
By MH Kazmi on April 28, 2020 Announced, CORONA, defeat, May, Sweden, virus بین الاقوامی خبریں
اسٹاک ہوم(مانیٹرنگ ڈیسک) سوئیڈن کی ایک سفیر نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹاک ہوم کے شہری مئی میں کرونا وائرس کی وبا کو مکمل شکست دے دیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں سوئیڈن کی سفیر کیرن اولریکا اولِفسڈاٹر نے امریکی ریڈیو کو بتایا کہ لاک ڈاؤن فری شہر اسٹاک ہوم مئی میں […]
By MH Kazmi on April 28, 2020 Italian, live, Prime Minister, says, try, virus, with بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) اٹلی کے وزیراعظم جوسیپی کونٹے نے ملک میں 5 مئی سے فیکٹریاں اور دیگر کاروبار کھولنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اٹلی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہم اب دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں، ہمیں اب وائرس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا۔جوسیپی کونٹے کا کہنا تھا […]
By MH Kazmi on April 28, 2020 beside, breakout, CORONA, hate, Indian, media, spreading, virus اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکرٹری جنرل اوآئی سی اورممبرممالک کے وزرائے خارجہ کو انتہا پسند مودی حکومت کی طرف سے کرونا کی آڑ میں بھارتی مسلمانوں کیخلاف نسلی تعصب کی یلغار اورمسلمانوں کو بڑھتے ہوئے خطرات کے بارے میں مفصل خط۔ ارسال کیا ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے خط […]
By MH Kazmi on April 27, 2020 CORONA, Died, famous, journalist, today, virus اہم ترین
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کورونا وائرس کے باعث پہلے صحافی ظفر بھٹی جاں بحق ، دو ہفتوں سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ تفصیلات کے مطابق اے پی پی سے تعلق رکھنے والے صحافی ظفر اللہ جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ ظفر بھٹی پاکستان ٹیلی ویژن کے سابق نیوز ایڈیٹر پرویز رشید کے […]
By MH Kazmi on April 21, 2020 CORONA, EFFECTING, from, GENTS, hides, men, Most, organs, virus, where, Why کالم
نیویارک (ویب ڈیسک) جن ممالک میں کورونا وائرس زیادہ پھیلا وہاں کے سائنس دان اپنی تحقیقات میں بتا چکے ہیں کہ خواتین کی نسبت مرد اس موذی وائرس کا زیادہ شکار ہورہے ہیں۔ اب نئی تحقیق میں امریکی سائنس دانوں نے اس کی ایک انتہائی حیران کن وجہ بھی بتا دی ہے اور وہ وجہ […]
By MH Kazmi on April 18, 2020 adopting, bad, CORONA, habit, harmful, SMOKERS, them, virus کالم
بیجنگ (ویب ڈیسک )چینی ڈاکٹرز کی تحقیق کے مطابق زیادہ سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کو عمر رسیدہ لوگوں کی نسبت کوویڈ۔19 سے زیادہ خطرہ ہے۔ترک اینٹی ایڈیکشن گروپ کے سربراہ نے بھی اس بات کی تائید کرتے ہوئے ایک نجی ایجنسی کو بتایا کہ تمباکو نوشی کرنے والے پر کورونا وائرس 14 گنا زیادہ […]
By MH Kazmi on April 18, 2020 ANGELINA JOLLIE, CORONA, IRANI INSTA, news, sad, saved, star, virus شوبز
تہران (ویب ڈیسک) ایران کی انسٹا اسٹار فاطمی خشوند میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد انہیں تہران کے سینا اسپتال میں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔انجلینا جولی سے مشابہت رکھنے کے باعث انہیں سوشل میڈیا پر ‘زومبی انجلینا جولی’ کہا جاتا ہے اوروہ کافی عرصہ سے جیل میں […]
By MH Kazmi on April 15, 2020 china, Commander, CORONA, General, intelligence, investigated, manufactured, miller, revealed, USA, virus بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر صرف افواہیں ہیں، کرونا وائرس چین میں نہیں بنایا گیا انٹیلی جنس حکام نے جائزہ لیا ہے اور کسی نتیجے پر نہیں پہنچے ہیں؛ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے بیان دے دیا تفصیلات کے مطابق امریکی جنرل جنرل مارک ملی نے ان افواہوں کی تردید […]
By MH Kazmi on April 15, 2020 badly, CCORONA, CORONA, doctors, effected, governors, Now, nurses, paramedics, politicians, targeted, virus بین الاقوامی خبریں
برازیلیہ (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پے در پے وار جاری، اہم ترین ریاست کے دو گورنرز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ کورونا وائرس کے پے در پے وار۔ برازیل کے دو ریاستوں کے گورنر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، ٹویٹر پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں ریاست ریوکے گورنر ولسن ویزل نے کہا […]
By MH Kazmi on April 9, 2020 breakout, CORONA, HURRIEDLY, lahore, virus, Why لاہور
لاہور(نیوز ڈیسک) پوری دنیا کی طرح کورونا وائرس نے اس وقت پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کے متاثرہ افراد کی تعداد میں ا ضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد کی تعداد صوبہ پنجاب سے سامنے آئی […]
By MH Kazmi on April 9, 2020 CORONA, COVID-19, effects, how, Most, patient, spread, virus, When صحت و تندرستی
ایسے افراد جو نئے نوول کورونا وائرس کے انفیکشن کا شکار ہوتے ہیں، ان میں علامات طاہر ہونے کے بعد کووڈ 19 صحت مند افراد میں منتقلی کا امکان بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔خیال رہے کہ دسمبر 2019 میں یہ نیا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھیلنا شروع ہوا، جسے عالمی ادارہ صحت نے […]
By MH Kazmi on April 4, 2020 Asif Ali Zardari, because, CORONA, Death, Died, Ex.President, irshad bhatti, kept, reveals, secret, virus اسلام آباد
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صف اول کے تجزیہ نگار نے سابق صدر آصف علی زرداری کی کرونا کے باعث وفات کی افواہوں کے بارے میں حیران کن انکشافات سے بھرپور ویڈیو بھی شیئر کردی۔ ارشاد بھٹی نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے اس بات کا انکشاف کیا ہے نیوز!! سابق صدر اصف علی ذرداری کورونا وئرس […]
By MH Kazmi on March 30, 2020 between, biggest, CORONA, decrease, move, mubashar luqman, population, powers, program, revealed, truth, virus, war, World کالم
لاہور (ویب ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس دنیا کہ آبادی کم کرنے کی سازش ہے۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ دو سپر پاورز کی لڑائی میں کورونا وائرس سے آبادی کم کرنے کی سازش ہے۔ ان کا کہنا […]
By MH Kazmi on March 29, 2020 better, CORONA, declared, during, Firon, imran khan, keep, lock-down, narendar moodi, Nerves, Orya Maqbool Jhon, virus کالم
لاہور( نیوز ڈیسک) اوریا مقبول جان نے عمران خان کو فرعون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب سے میں نے وزیراعظم کی تقریر سنی ہے اس وقت سے اللہ تعالیٰ سے یہی دعا کر رہا ہوں کہ اس شخص کی فرعونیت کی سزا اس قوم کو نہ دے۔تفصیلات کے مطابق نیو ٹی وی کے […]
By MH Kazmi on March 29, 2020 behavior, CORONA, Donald Trump's, during, got, liked, people, Points, popularity, trump, virus بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وباء کے صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں 5پوا ئنٹس کا اضافہ ہو گیا اور وہ 43 سے 48فیصد پر پہنچ گئے اور یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ان کو پسند کرنیوالوں کی شرح انہیں ناپسند کرنیوالوں سے اوپر چلی گئی ہے۔ یہ نتائج واشنگٹن پوسٹ اور اے بی […]
By MH Kazmi on March 26, 2020 because, CORONA, Detol, Died, dozens, Drink, drinkng, leader, liquid, ordered, people, spiritual, virus, ،cure بین الاقوامی خبریں
نیروبی(ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے بچنے کے لیے کینیا میں ایک پیشوا نے اپنی پیروی کرنے والوں کو ڈیٹول پینے کا مشورہ دیا جس پر عمل کرتے ہوئے کئی افراد نے ڈیٹول کو پی لیا جس کے نتیجے میں 59 افراد ہلاک ہوگئے۔کینیا پولیس کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک پیشوا […]
By MH Kazmi on March 26, 2020 body, CORONA, COVID-19, ends, Patients, Sense, smelling, symptoms, virus صحت و تندرستی
لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی شخص میں ’’حسِ شامّہ‘‘ یعنی سونگھنے کی حس اچانک ختم ہوجائے تو یہ ممکنہ طور پر اس میں کورونا وائرس موجود ہونے کی علامت ہوسکتی ہے۔یہ انکشاف انہوں نے جنوبی کوریا، چین، فرانس، اٹلی اور امریکا میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تفصیلات […]
By MH Kazmi on March 23, 2020 actor, Adrees alba, CORONA, effected, him, hollywood, virus, wife بین الاقوامی خبریں
لاس اینجلس (ویب ڈیسک) ہولی وڈ کے نامور اداکار ادریس البا میں گزشتہ ہفتے کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد اب ان کی اہلیہ بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوچکی ہیں۔ ادریس البا کی اہلیہ سبرینا ڈاوری البا نے اپنے شوہر میں کورونا کی تصدیق ہونے کے بعد انہیں تنہا چھوڑنے سے […]
By MH Kazmi on March 23, 2020 CORONA, cure, found, iran, men, Novid 19, save, Success, virus, whole, World صحت و تندرستی
لاہور (نیوز ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے دو بزرگ افراد نے کورونا وائرس کا علاج دریافت کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن جاوید چوہدری کا ایک ویڈیو میںں کہنا ہے کہ ایران کے شہر خمنان میں بزرگ خانون نے کورونا وائرس کو شکست دے […]
By MH Kazmi on March 23, 2020 america, AMERICAN, Ayatullah Khamnai, control, CORONA, help, invented, iran, Offers, rejected, tackle, virus بین الاقوامی خبریں
تہران(ویب ڈیسک)ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای نے اتوار کے روز امریکہ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ کو کروناوائرس کے پھیلاو کے بارے مدد کی پیشکش مسترد کردی ہے۔ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے مسلسل ایران کو اپنی پیشکش سے متعلق پیغامات […]