counter easy hit

visa

پاکستانی پاسپورٹ پر کتنے ممالک میں ویزہ فری انٹری ممکن؟

پاکستانی پاسپورٹ پر کتنے ممالک میں ویزہ فری انٹری ممکن؟

اگر آپ کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہے تو بری خبر ہے کہ یہ دنیا کے چند کمزور ترین پاسپورٹس میں سے ایک ہے۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز نامی کمپنی نے 200 ممالک کے حکومتی ڈیٹا کی بنیاد پر طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست مرتب کی ہے جسے رکھنے والوں کو 33 ممالک میں ویزہ […]

پہلی بار حج/ عمرہ کرنے والوں کے لیے ویزہ فیس سے استثنیٰ

پہلی بار حج/ عمرہ کرنے والوں کے لیے ویزہ فیس سے استثنیٰ

مکہ مکرمہ: سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال پہلی بار حج یا عمرے کے لیے آنے والے زائرین سے ویزہ فیس وصول نہیں کی جائے گی، ان کی ویزہ فیس خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز خزانے سے ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ […]

ویزا مسائل؛ محمد عامر انگلینڈ کے لیے اڑان نہ بھر سکے

ویزا مسائل؛ محمد عامر انگلینڈ کے لیے اڑان نہ بھر سکے

لاہور:  ویزا مسائل کی وجہ سے محمد عامر انگلینڈ کیلیے اڑان نہ بھرسکے۔ قومی ٹیسٹ ٹیم اتوار اور پیر کی درمیانی شب انگلینڈ کیلیے عازم سفر ہوئی تو محمد عامر ہمراہ نہیں تھے، پیسر ویزہ مسائل کی وجہ سے لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ سے دیگر کھلاڑیوں اور آفیشلز کیساتھ اڑان نہیں بھر سکے۔ ذرائع کے مطابق […]

نئے ویزا ضابطے، 10 لاکھ افراد کی ’امریکا بدری‘ کا خدشہ

نئے ویزا ضابطے، 10 لاکھ افراد کی ’امریکا بدری‘ کا خدشہ

امریکا میں ایچ ون بی ویزا کے ضابطوں میں تبدیلی کے باعث 10 لاکھ افراد کو امریکا بدر کرنے کا خطرہ ہے جو گرین کارڈ کے انتظار میں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان دس لاکھ افراد میں بڑی تعداد بھارتیوں کی ہے۔ ایک سوفٹ ویئر باڈی کا کہنا ہے کہ اس طرح نقصان دونوں […]

کلبھوشن کی والدہ ، بیوی کی ویزہ درخواست پاکستان کو موصول

کلبھوشن کی والدہ ، بیوی کی ویزہ درخواست پاکستان کو موصول

بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کی والدہ اور بیوی کے ویزے کی درخواست پاکستان کو موصول ہوگئیں۔ترجمان دفتر خارجہ نےکلبھوشن جادیو کی والدہ اور بیوی درخواستیں ملنے کی تصدیق کی اور کہا کہ ان کی پروسیسنگ کی جارہی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ کلبھوشن کی والدہ اور بیوی کی درخواستیں انسانی بنیادوں پر ویزے کے […]

پاکستانی ہائی کمیشن کو کلبھوش کے اہل خانہ کو ویزا جاری کرنے کی ہدایت

پاکستانی ہائی کمیشن کو کلبھوش کے اہل خانہ کو ویزا جاری کرنے کی ہدایت

گرفتاربھارتی جاسوس کلبھوشن کی اہل خانہ سے ملاقات کے لیے دلی میں پاکستان ہائی کمیشن کو ویزا جاری کرنے کیلئے ہدایات جاری کردی گئیں ۔ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ کلبھوشن کےاہل خانہ کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے گا،کلبھوشن کی اہلیہ اوروالدہ کےہمراہ صرف بھارتی سفارتکار ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اہل خانہ کیلئے ہرممکن […]

بھارت کا 33 پاکستانی بوہرہ بچوں کو ویزہ دینے کا اعلان

بھارت کا 33 پاکستانی بوہرہ بچوں کو ویزہ دینے کا اعلان

نئی دہلی: پاکستانی بچوں کو ان کے روحانی پیشوا نے دورہ بھارت کیلئے مدعو کیا ہے :وزیر خارجہ سشما سوراج کی ٹوئٹر پر گفتگو بھارت نے بوہرہ برادری کے ان 33 پاکستانی بچوں کو ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جنہیں اس برادری کے روحانی پیشوا نے بھارت آنے کی دعوت دی تھی ۔ بھارتی […]

ایرانی ویزا: پاکستانیوں کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

ایرانی ویزا: پاکستانیوں کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

اسلام آباد: تمام پاکستانی کسی میڈیکل سرٹیفکیٹ کے بغیر ایرانی ویزے کے حصول کی درخواست دے سکتے ہیں۔ ایران نے ویزے سے متعلق پاکستانیوں کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کر دی۔ ایرانی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایران اور پاکستان کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مد نظر رکھتے ہوئے اور پاکستانی شہریوں […]

امریکا نے ترکی میں سکیورٹی وجوہات کو بنیاد بنا کر ویزا سروس بند کر دی

امریکا نے ترکی میں سکیورٹی وجوہات کو بنیاد بنا کر ویزا سروس بند کر دی

واشنگٹن: امریکا اور ترکی میں تنازعات پر خلیج کم نہ ہو سکی۔ امریکا نے ترکی میں سکیورٹی وجوہات کو بنیاد بنا کر ویزا سروس بند کر دی۔ ویزا سروس بندش کا معاملہ ترکی میں ایک امریکی سفارت کار کی گرفتاری کے بعد سامنے آیا ہے۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حالیہ […]

وزیراعظم کے پاس یو اے ای کا ورک ویزہ شرمناک ہے؟ عمران خان

وزیراعظم کے پاس یو اے ای کا ورک ویزہ شرمناک ہے؟ عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان ہوتے ہوئے نواز شریف کے پاس متحدہ عرب امارات کا ورک ویزہ ہونا شرمناک ہے۔ عمران خان نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ وزیر اعظم پاکستان ہوتے ہوئےیو اے ای کا ورک ویزہ رکھنے پر قوم کو شرمندہ کیا گیا، نواز شریف […]

امریکی انتظامیہ نے ویزا حصول کیلئے سوشل میڈیا پاسورڈز مانگ لیے

امریکی انتظامیہ نے ویزا حصول کیلئے سوشل میڈیا پاسورڈز مانگ لیے

امریکی انتظامیہ نے امریکی ویزا کے بعض درخواست گزاروں سے ان کے سوشل میڈیا پاسورڈز مانگنا شروع کردیئے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق نئے اقدامات کے تحت کونسلر آفس امیدوار سے گزشتہ تمام پاسپورٹ نمبر، پانچ سال کے دوران استعمال کیے جانے والے فون نمبر، ای میل ایڈریس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگی […]

امریکی ویزا حاصل کرنا اب اور مشکل ہوگیا

امریکی ویزا حاصل کرنا اب اور مشکل ہوگیا

امریکی ویزا حاصل کرنا اب اور مشکل ہوجائے گا، ٹرمپ انتظامیہ نے نئے اقدامات کی منظوری دے دی۔ٹرمپ انتظامیہ کے ویزے سے متعلق کیے گئے نئے اقدامات کے مطابق امریکی ویزا چاہیے تو امیدوار کو 5 برس کے دوران استعمال کیے گئے فیس بک اور ٹویٹر سمیت سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ساری تفصیلات دینا ہوں […]

پاکستانیوں کے لئے بھارتی میڈیکل ویزا کا حصول ناممکن

پاکستانیوں کے لئے بھارتی میڈیکل ویزا کا حصول ناممکن

بھارت پاکستان دشمنی میں تمام حدیں پار کرگیا۔پاکستانیوں کیلئے میڈیکل ویزا کا حصول ناممکن بنا دیا،دو ماہ سے کسی مریض کو علاج کیلئے بھارت کا ویزا جاری نہیں کیا گیا۔ بھارتی فیصلے سے ہزاروں پاکستانی مریض متاثرہو رہے ہیں ۔ دل، جگر اور گردے کے امراض میں مبتلا لاکھوں افراد علاج کی غرض سے بھارت […]

‘اب ویزوں کا اجراء پوشیدہ نہیں ہو گا، سفارتکاروں کو بھی 1 سال کی توسیع ملے گی’

‘اب ویزوں کا اجراء پوشیدہ نہیں ہو گا، سفارتکاروں کو بھی 1 سال کی توسیع ملے گی’

گستاخانہ مواد کا معاملہ منطقی انجام تک پہنچائیں گے، چودھری نثار کا اعلان، کہتے ہیں چند دن میں پینتالیس ویب سائٹس بلاک کر دیں، ایف بی آئی نے بھی مسئلے پر کام کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ اسلام آباد:  وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے شہر اقتدار میں میڈیا سے بات […]