counter easy hit

visa

سفری پابندیاں: ‘ٹرمپ کے نئے آرڈر میں عراق کو استثنیٰ’

سفری پابندیاں: ‘ٹرمپ کے نئے آرڈر میں عراق کو استثنیٰ’

واشنگٹن: امریکی حکام کے مطابق سفری پابندیوں کے حوالے سے جاری ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے حکم نامے میں عراق کا نام شامل نہیں ہوگا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں برس جنوری میں جاری کیے گئے متازع سفری حکم نامے کے مسترد ہونے کے بعد آئندہ چند دنوں میں ایک نئے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط […]

پاکستان پر ویزا پابندی سے دونوں ممالک میں کشیدگی ہوگی، بلاول

پاکستان پر ویزا پابندی سے دونوں ممالک میں کشیدگی ہوگی، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے پاکستان کو بھی امیگریشن پابندی والے ممالک میں شامل کرنا منفی اقدام اور دو ممالک کے درمیان تنائو پیدا کرنے کا سبب بنے گا۔ واشنگٹن میں امریکی انسٹی ٹیوٹ برائے امن کے تحت مکالمے سے […]

ویزا اور گرین کارڈ ہولڈرز کو امریکا داخل ہونے کی اجازت

ویزا اور گرین کارڈ ہولڈرز کو امریکا داخل ہونے کی اجازت

امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو روک دیا، پہلے سے ویزا اور گرین کارڈ رکھنے والوں کو امریکا میں داخل ہونے کی اجازت دے دی، عدالتی حکم نامے کے بعد حراست میں لیے گئے عراقی مسافروں کو بھی امریکا میں داخلے کا پروانہ مل گیا، ملک کے مختلف ہوائی اڈوں کے باہر امریکی شہری بھی […]

ویزا یا گرین کارڈ، امریکا جانے کیلئے کچھ نہیں چلے گا

ویزا یا گرین کارڈ، امریکا جانے کیلئے کچھ نہیں چلے گا

ویزا یا گرین کارڈ، امریکا جانے کے لیے کچھ نہیں چلے گا، سات مسلمان ملکوں کے شہریوں کے لیے امریکا کے دروازے بند کردیے گئے، ایران، عراق، لیبیا، صومالیہ، سوڈان، شام اور یمن کے شہریوں کے لیے امریکا نو گو ایریا بن گیا، ٹرمپ نے پابندی لگائی، فضائی کمپنیوں نے مسافروں کو ائیرپورٹس سے ہی […]

 بھارت نے عدنان صدیقی اور سجل علی کو ویزے جاری کردیے

 بھارت نے عدنان صدیقی اور سجل علی کو ویزے جاری کردیے

بھارت سرکار نے بالاخر ایک طویل انتظار کے بعد پاکستانی اداکاروں عدنان صدیقی اور سجل علی کو ویزے جاری کردیے ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سجل علی اور عدنان صدیقی سری دیوی کی فلم ’’موم‘‘ میں کام کررہے ہیں ۔ جس میں سجل نے سری دیوی کی بیٹی اور عدنان نے داماد کا کردار […]

ویزہ ختم ہونے کے باوجود واپس نہ جانے والے عمرہ معتمرین کو جرمانہ اور سزا ہوگی

ویزہ ختم ہونے کے باوجود واپس نہ جانے والے عمرہ معتمرین کو جرمانہ اور سزا ہوگی

مکہ المکرمہ: سعودی حکام نے عمرہ پر آنے والے افراد کو متنبہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عمرہ معتمرین نے اگر اپنے ویزے کی مدت سے زیادہ سعودی عرب میں قیام کیا تو انہیں 50 ہزار سے ایک لاکھ ریال جرمانہ جب کہ ایک سال قید کی سزا بھی ہوسکتی ہے۔ عرب خبر رساں ویب […]

پاکستان میں شادی کرنےوالےافغانوں کیلئےنئی ویزاپالیسی کا فیصلہ

پاکستان میں شادی کرنےوالےافغانوں کیلئےنئی ویزاپالیسی کا فیصلہ

حکومت نے پاکستانیوں سے شادی کرنے والے افغان مہاجرین کے لیے نئی ویزا پالیسی لانے کا فیصلہ کر لیا جس کی کابینہ سے جلد منظوری لی جائے گی۔ وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ سرحد کے دونوں جانب شادی کرنے والوں کے لیے خصوصی ویزا پالیسی لائی جا رہی ہے، کابینہ […]

‘ویزا چاہیے تو جو میں کہوں وہ کرو ورنہ نکل جاؤ’

‘ویزا چاہیے تو جو میں کہوں وہ کرو ورنہ نکل جاؤ’

عمیر علی خان  قائد اعظم یونیورسٹی آف انجینئرنگ، نوابشاہ کے کمپیوٹر سسٹمز انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں۔ ان کی آپ بیتی ان کی زبانی سنیے مجھے حال ہی میں یورپین ریسرچ کنسورشیم فار انفارمیٹکس اینڈ میتھمیٹکس (ای آر سی آئی ایم) کی جانب سے جرمنی میں فیلوشپ پیش کی گئی ہے۔ اپنے میزبان […]

سعودی عرب 100 ٹاپ ٹیکس دہندگان کو ایک سال کا ملٹی پل ویزہ جاری کرے گا

سعودی عرب 100 ٹاپ ٹیکس دہندگان کو ایک سال کا ملٹی پل ویزہ جاری کرے گا

اسلام آباد (یس نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کے سفیر عبداللہ مرزوق الظہرانی سے ایوان ہائے تجارت وصنعت کے کل پاکستان وفاق کے صدر عبدالرﺅف عالم نے ملاقات میں دو طرفہ تجارت بڑھانے کے بارے میں اہم حکمت عملی کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ سعودی سفارتخانے میں سعودی سفیر کے دفتر میں ہونے والی […]

کیلیفورنیا حملہ، تاشفین ملک کو ویزہ پاکستان سے ملا : امریکی محکمہ خارجہ

کیلیفورنیا حملہ، تاشفین ملک کو ویزہ پاکستان سے ملا : امریکی محکمہ خارجہ

لاہور : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ٹونر کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں کیلی فورنیا فائرنگ میں ہلاک ہونے والی حملہ آور خاتون تاشفین ملک نے ویزہ پاکستان سے حاصل کیا۔ روز مرہ کی پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سان برنارڈینو کے سوشل سینٹر […]

امریکا کا پاکستانی نوجوانوں کو ویزہ جاری نہ کرنا شرمناک ہے، رضا ربانی

امریکا کا پاکستانی نوجوانوں کو ویزہ جاری نہ کرنا شرمناک ہے، رضا ربانی

کراچی : چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ مقابلے میں شرکت کے لیے امریکہ کا پاکستانی طلبا کو ویزہ جاری نہ کرنا شرمناک ہے، ہمارے نوجوان ہر میدان میں قومی پرچم سربلند کر نے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آرٹس کونسل آف پاکستان،کراچی میں مائیکرو سافٹ آفس اسپیشلسٹ ورلڈ چیمپین شپ میں نمایاں کامیابی […]

کشتیاں جلانے والے

کشتیاں جلانے والے

تحریر : شاہ فیصل نعیم یہ سفارت خانہ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور کا منظر ہے۔ ویزہ کے لیے آنے والوں کی ایک لمبی لائن ہے دھوپ کی شدت اپنا آپ دکھا رہی ہے میں بھی پسینے سے شرابور لائن میں کھڑا ہوں۔ میرے بعد کھڑا شخص بار بار کہے جار ہا ہے: “مجھے معلوم ہے […]

پاک فیڈریشن سپین ہمیشہ کی طرح صبح شام کمیونٹی کی خدمت میں پیش پیش رہی ہے۔ طاہر رفیع

پاک فیڈریشن سپین ہمیشہ کی طرح صبح شام کمیونٹی کی خدمت میں پیش پیش رہی ہے۔ طاہر رفیع

بارسلونا (طاہر رفیع) پاک فیڈریشن سپین ہمیشہ کی طرح اشتہاری مہم کی بجائے کام پر یقین رکھتے ہوئے صبح شام کمیونٹی کی خدمت میں پیش پیش رہی ہے اور ہمیشہ مل جل کر کام کرنے پر یقین رکھتے ہوئے اور کمیونٹی میں اتفاق و اتحاد قائم رکھنے کے لیئے ہمیشہ کوشان رہی ہے اور کمیونٹی […]

ریگروپاسیون ویزہ مستردگی کیس، ہسپانوی سفارت خانہ اسلام آباد میں اپیل لازمی کریں

ریگروپاسیون ویزہ مستردگی کیس، ہسپانوی سفارت خانہ اسلام آباد میں اپیل لازمی کریں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) اسلام آباد میں ہسپانوی سفارت خانہ کی جانب سے بڑے پیمانہ پر ریگروپاسیون دے فامیلیا کے ویزہ کی درخواستیں مسترد ہونے پر، سپین بھر میں صرف، ایمیگرنٹس دوست سیاسی پارٹی آئی سی وی نے اس معاملہ پر سنجیدگی سے اقدام اٹھایا ہے۔ اس سلسلہ میں آئی سی وی کو میڈریڈ۔ مایورکا۔ […]

پاکستان غیر ملکیوں کی محفوظ پناہ گاہ

پاکستان غیر ملکیوں کی محفوظ پناہ گاہ

تحریر : شہزاد حسین بھٹی پاکستان دنیا کا شاید وہ واحد ملک ہو گا جہاں غیر ملکیوں کو کسی ویزے یا ورک پرمٹ کی ضرورت نہیں۔ جس کا واضح ثبوت لاکھوں غیر ملکیوں کی پاکستان میں غیر قانونی طور پر موجودگی ہے ہمارے ملک کی سرحدیں اس قدر غیر محفوظ ہیںکہ افغانستان سے روزانہ ہزاروں […]

1 34 35 36