counter easy hit

visit

وزیراعلیٰ پنجاب سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہو گئے

وزیراعلیٰ پنجاب سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر جدہ روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ خطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں اہمیت کا حامل ہے۔ شہباز شریف دورے کے دوران سعودی وزیر خارجہ اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرینگے۔ وزیراعلیٰ پنجاب اس موقع پر سعودی قیادت سے یمن کے […]

اسلام آباد : چینی صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریاں شروع

اسلام آباد : چینی صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریاں شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے صدر ژی جن پنگ کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع ہے۔ اپنے دورے کے دوران چین کے صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ چین کے صدر کی آمد کے پیش نظر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ پارلیمنٹ میں مشترکہ اجلاس کی فل ڈریس […]

سعودی وزیر کی ہنگامی دورے پر آج اسلام آباد آمد، وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

سعودی وزیر کی ہنگامی دورے پر آج اسلام آباد آمد، وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی وزیر مذہبی امور آج اسلام آباد میں مصروف دن گزاریں گے۔ وہ وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات بھی کریں گے اور انہیں سعودی فرمانروا کا خصوصی پیغام پہنچائیں گے۔ اس کے علاوہ وہ وزیر مذہبی امور سردار یوسف سے بھی ملیں گے۔ بے نظیر انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر میڈیا سے […]

پاکستان عوامی تحریک فرانس کے صدر حاجی محمد اسلم تنظیمی دورہ پر بارسلونا پہنچ گئے

پاکستان عوامی تحریک فرانس کے صدر حاجی محمد اسلم تنظیمی دورہ پر بارسلونا پہنچ گئے

فرانس :منہاج یورپین کونسل کے نائب صدر اور پاکستان عوامی تحریک فرانس کے صدر حاجی محمد اسلم تنظیمی دورہ پر بارسلونا، سپین پہنچ گئے ہیں، گزشتہ روز منہاج القرآن اور عوامی تحریک کے مقامی قائدین کی طرف سے بارسلونا ائیرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا ان میں منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے مرکزی […]

اسلام آباد میں پاک بھارت خارجہ سیکریٹریز کی ملاقات

اسلام آباد میں پاک بھارت خارجہ سیکریٹریز کی ملاقات

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں پاک بھارت خارجہ سیکریٹریز کی دفترخارجہ میں ملاقات جاری ہے، بھارتی سیکریٹری خارجہ آج وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے۔ بھارتی سیکریٹری خارجہ ایس جے شنکر دور وزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچے تھے۔ دفتر خارجہ پہنچنے پر اُنہوں نے سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری سے ملاقات کی۔ […]

بھارتی خارجہ سیکرٹری دو روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

بھارتی خارجہ سیکرٹری دو روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) بھارتی خارجہ سیکرٹری دو روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ پاکستان تسنیم اسلم نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا تھا کہ بھارتی سیکریٹری خارجہ سبرامنیئم جے شنکر کے دورہ پاکستان کے دوران باہمی امور پر بات چیت کی جائے گی اور سیاچن، سرکریک، کشمیر، اسٹریٹجک استحکام، عوامی […]

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر امریکا پہنچ گئے

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر امریکا پہنچ گئے

راولپنڈی (یس ڈیسک) ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر امریکا پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ سی آئی اے چیف سمیت دیگر عسکری حکام سے ملاقاتوں میں دفاعی امور اور انٹیلی جنس شیئرنگ کے معاملے پر بات چیت کرینگے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان […]

امریکی صدر کا دورہ بھارت

امریکی صدر کا دورہ بھارت

تحریر:عبدالرحمان،UET قدرت اللہ شہاب اپنے شہاب نامے میں لکھتے ہیں:”مارچ 1949ء میں یواین او کے کمیشن برائے پاک وہند(U.N.C.I.P)نے ایک میٹنگ اس غرض سے منعقد کی کہ سلامتی کونسل کی قرارداد کے مطابق پاکستانی اور بھارتی افواج کو کشمیر سے واپس بلانے کا پروگرام طے کیا جائے۔ پاکستان نے اپنا پروگرام پیش کر دیا۔ بھارت […]

وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل راحیل آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل راحیل آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

کوئٹہ (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف آج کوئٹہ میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیر اعظم کے دورہ کوئٹہ میں امن و امان کی صورت حال اور انسداد دہشت گردی کے […]

ترک وزیراعظم 2 روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

ترک وزیراعظم 2 روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترکی کے وزیراعظم ڈاکٹر احمد داؤد اوگلو کل 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ وزیراعظم احمد داؤد اوگلو پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات میں دوطرفہ علاقائی اور عالمی معاملات پر بات چیت کریں گے۔ اس موقع پر پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم معاہدوں پر دستخط […]

وزیراعظم کی زیر صدارت توانائی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم کی زیر صدارت توانائی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت توانائی کمیٹی کا نواں اجلاس جاری ہے جس میں گیس پائپ لائن منصوبے سمیت مختلف امور پر وزیراعظم کو بریفنگ دی جارہی ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کے دوران توانائی کمیٹی کی جانب سے انہیں ملک میں تیل کی طلب اور رسد سمیت گیس پائپ […]

چینی وزیر خارجہ صدر کے دورہ پاکستان کو حتمی شکل دینے کیلئے آج اسلام آباد پہنچیں گے

چینی وزیر خارجہ صدر کے دورہ پاکستان کو حتمی شکل دینے کیلئے آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی دو روزہ دورے پر آج آٹھ رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آئیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی، صدر ممنون حسین، وزیر اعظم نواز شریف، قومی سلامتی اور خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز کے ساتھ وفود کی سطح […]

وزیراعظم نواز شریف کا چنیوٹ میں معدنی ذخائر منصوبے کا دورہ

وزیراعظم نواز شریف کا چنیوٹ میں معدنی ذخائر منصوبے کا دورہ

چنیوٹ (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے چنیوٹ کے علاقے رجوعہ میں دریافت ہونے والے معدنی ذخائر کے منصوبے کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نواز شریف رجوعہ پہنچے تو پاکستانی نامور سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک اور وہاں پہلے سے موجود وزیراعلی پنجاب نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم […]

اوبامہ کا دورہ انڈیا اور وطن عزیز کے مسائل

اوبامہ کا دورہ انڈیا اور وطن عزیز کے مسائل

تحریر : چوہدری اطہر مقبول معاشی حوالے سے پاکستان آج تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے جسے ایک طرف بد ترین لوڈ شیڈنگ ،بیروز گاری اور مہنگائی کے عفریت کا سامنا ہے تو دوسری جانب خطے میں موجود صورت حال جس میں افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کی موجودگی، صدر اوبامہ […]

امریکی صدر کا دورہ بھارت

امریکی صدر کا دورہ بھارت

تحریر: پروفیسر مظہر دریاؤں ،پہاڑوں ،مرغزاروں ،آبشاروں اور لہلہاتی کھیتیوں کے مجموعے کا نام ریاست نہیں۔ ریاست تو ایسے انسانوں کے مجموعے کا نام ہے جو اپنا فرض پہچانیں ،مواقع سے فائدہ اٹھائیں اوراپنے دفاع کہ صلاحیت رکھتے ہوں جبکہ ہمارا یہ عالم ہے کہ من حیث القوم ہمیں اپنے فرائض کاسرے سے ادراک ہی […]

کربلا : لاکھوں افراد کی زیارت روضہ امام حسین علیہ سلام

کربلا : لاکھوں افراد کی زیارت روضہ امام حسین علیہ سلام

کربلا(یس ڈیسک) شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر لاکھوں افراد نے کربلائے معلی میں حضرت امام حسین علیہ سلام کے روضے کی زیارت کی۔ کربلا میں عزاداران نے چہلم امام حسین علیہ سلام کے موقع پر سینہ کوبی اور زنجیر زنی کی۔ چہلم کے موقع پر لاکھوں افراد کی آمد کے سلسلے میں سیکیورٹی […]

سید علی ہجویری کی لاہور آمد

سید علی ہجویری کی لاہور آمد

تحریر: محمد عبداللہ بھٹی روزِ اول سے خالقِ کائنات کی ایک خاص ادا رہی ہے کہ جب بھی کسی بستی، شہر یا ملک کے باشندوں کی حالت ِ زار آخری حدوں کو عبور کر جاتی ہے ۔ تو دکھی اور لاچار انسانوں کی ہدایت اور فلاح کے لیے کسی مردِ کامل کو بھر پور صلاحیتوں […]

آرمی چیف کا ایکسپو سنٹر کا دورہ، سامان حرب اور اسلحے کے سٹالز کا جائزہ لیا

آرمی چیف کا ایکسپو سنٹر کا دورہ، سامان حرب اور اسلحے کے سٹالز کا جائزہ لیا

کراچی (یس ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز 2014 کے آخری روز ایکسپو سینٹر کا دورہ کیا اور ملکی و غیر ملکی سٹالز پر رکھے سامان حرب اور اسلحے کا جائزہ لیا۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے دفاعی نمائش کے آخری […]

1 13 14 15