By MH Kazmi on January 11, 2021 about, china, CORONA VIRUS, Institute, investigate, OF HEALTH, pandemic, team, united nation, visiting بین الاقوامی خبریں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی وبا کورونا کے خلاف موثر اقدامت کے بعد عالمی ادارہ صحت کے ماہرین رواں ہفتے چین پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ کورونا وائرس کی ابتدا اور اس کے پھیلاؤ کے بنیادی اسباب کے بارے میں تحقیقات کریں گے۔ اس بارے میں چھان بین کا عمل ایک عرصے سے متوقع تھا۔ […]
By MH Kazmi on January 5, 2021 foreign, meeting, ministers, pakistan, TURKEY AND AZERBAIJAN, visiting اسلام آباد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان، ترکی اورآذربائیجان کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی اجلاس اگلے ہفتے اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی کے وزیرخارجہ میولت چاؤش اوغلو اور آذر بائیجان کے وزیرخارجہ جئے ہن بیراموو اگلے ہفتے پاکستان پہنچیں گے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت تینوں وزرائے خارجہ سہ فریقی اجلاس […]
By MH Kazmi on November 23, 2020 BENJAMIN NETNYAHU, meets, saudi arabia, SHAH MUHAMMAD BIN SALMAN, visiting بین الاقوامی خبریں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ یوسی کوہن کے ہمراہ خفیہ دورہ سعودی عرب پر نیوم پہنچ گئے۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ایک خفیہ ملاقات کے لیے سعودی عرب […]
By MH Kazmi on November 8, 2020 egypt, foreign, French, head, JAMIA AZHAR, meet, Minister, Religions, SHEIKH TAYYAB, university, visiting بین الاقوامی خبریں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس کی طرف سے گستاخانہ خاکوں کے اقدام پر مسلم دنیا میں پائے جانے والے غم وغصے اوربائیکاٹ کے بعد فرانس کی حکومت تنائو میں کمی لانے کیلئے متحرک ہوگئی ہے۔ اس سلسلے میں فرانس کے وزیرخارجہ مصر کے دورے پر ہیں جہاں وہ مصر کی حکومت اور جامعۃ الاذہر کے […]
By MH Kazmi on July 12, 2020 Donald Trump, face, hospital, mask, military, visiting, wear, When بین الاقوامی خبریں

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرونا وبا کے دوران ماسک پہننے سے انکار کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بالاآخر ماسک پہن لیا۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تنقید اور شدید دباؤ کے بعد پہلی بار ماسک پہن لیا ہے۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں فوجی اسپتال کے دورے کے موقع پر […]
By MH Kazmi on October 24, 2019 A, Arnold Schwarznegar, By, days, embarrased, got, he, India, is, not, Now, visiting اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) بھارت کی گیدڑ بھپکیاں ناکام ہوں گئی ، ہالی ووڈ میں بھی رسوا ہو گیا۔ ہالی وُڈ میگا اسٹار آرنلڈ شوارزنگر نے بھارتی میڈیا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے اپنے دورہِ ہندوستان کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں بھارتی میڈیا پر ہالی وُڈ سُپر […]
By MH Kazmi on October 15, 2019 and, Bangkok, in, IQRA AZIZ, pics, shared, visiting, yasir hussain اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم

اداکارہ اقراء عزیز اور ان کے منگیتر یاسر حسین ایک مرتبہ پھر مداحوں کی شدید تنقید کی زد میں آگئے۔ اس سے قبل بھی اداکار یاسر حسین اور اقراء عزیز کو کئی مرتبہ مداحوں کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور اب تو ایسا لگتا ہے کہ اس جوڑی کے ستارے ہی گردش […]
By MH Kazmi on October 5, 2019 AMERICAN, For, India, kashmir, refused, Senator, visiting اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن(ویب ڈیسک) بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے نئی دہلی جانے والے امریکی سینیٹر کو وادی کا دورہ کرنے سے روک دیا ہے. واشنگٹن پوسٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹر کرس ہولین نے بتایا کہ انہیں رواں ہفتے بھارت کے دورے کے دوران مقبوضہ کشمیر میں جانےکی […]
By MH Kazmi on July 11, 2019 For, France, his, imran khan, in, is, leader, mega, NRO, ppp, Prime Minister, Qari Farooq Ahmed Farooqi, says, Scandal, selected, senior, USA, visiting اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

سلیکٹڈ وزیراعظم امریکی حکومت سے میگا سکینڈل میں گرفتاری سے بچنے کیلئے یقین دہانیاں حاصل کرنے جارہے ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم اندرون خانہ اپنے لئے این […]
By MH Kazmi on May 16, 2019 4th anniversary, and, By, Chairman, chief, distinguished, editor, greeted, leaders, Managing, meet, mian muhammad nahif, news, office, organizer, Paris, PMLN, Qari Farooq Ahmed Farooqi, tariq javed, team, the yesrudu, visiting, yesurdu اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

یس اردو نیوز نیٹ ورک کی چوتھی سالگرہ پر مسلم لیگ ن کے سرکردہ راہنمائوں چیئرمین شیخ جاوید طارق اورچیف آرگنازئر میاں محمد حنیف کی آفس آکر مبارکباد، مینجنگ ایڈیٹر قاری فاروق احمد فاروقی کی کوششوں کو خراج تحیسن پیش کیا ماہ صیام کے دوسرے عشرہ کے آغاز پر یس اردو نیوز نیٹ ورک کے آفس […]
By MH Kazmi on April 1, 2019 11th, 20, 2019, 8th, A, active, an, April, at, be, By, Companies, delegation, French, from, in, international, led, Level, MEDEF, Most, of, organization, pakistan, private, representative, sector, sectors, the, to, Various, visiting, will اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

فرانسیسی بڑی سرمایہ دار کمپنیوں کا وفد 8سے11اپریل کے دوران پاکستان کااہم ترین دورہ اورتمام شعبوں میں سرمایہ کاری کا جائزہ لے گا پیرس( نمائندہ خصوصی)تفصیلات کے مطابق فرانس کی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی بڑی سرمایہ دار کمپنیوں کا وفدایم ای ڈی ای ایف انٹرنیشنل کی قیادت میں 8سے11اپریل کے دوران پاکستان کا […]
By Web Editor on March 4, 2019 A, Chinese, europe, forget, gang, his, lesson, Never, partner, taught, they’ll, this, tourist, visiting, while, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos

While visiting Europe with his partner, a Chinese tourist taught this gang a lesson they’ll never forget! CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 29
By Web Editor on February 18, 2019 By, feel, house, I, in, My, pakistan, visiting اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ جہاز میں سوار ہونے سے قبل نور خان ایئر بیس پر مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آ کر خود کو اپنے گھر میں محسوس کرتاہوں ۔ ایئر پورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے ولی عہد محمد بن […]
By Web Editor on February 16, 2019 Committee, London, Member, NADEEM ASGHAR KAIRA, overseas, pakistan, party, peoples, visiting اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) اووسیز کمیٹی پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا خصوصی دورہ لندن، اوورسیز تنظیموں کی فعالیت پر زور دیں گے۔ وہ ایک ہفتہ کے دورہ پر لندن پہنچ گئے جہاں سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی لندن زاہد مغل صاحب اور دیگر نے استقبال کیا۔ چوہدری ندیم اصغر کائرہ پاکستان پیپلز پارٹی […]
By Web Editor on March 6, 2018 al shifa, and, Dearest, Ex.President, France, friend, his, hospital, islamabad, Javed Akhtar Butt, literary, person, PMLN, syed aal e abbas, to, visiting اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف سماجی وکاروباری شخصیت اور مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے معروف اعلی ادبی شخصیت جناب سید آل عمران کی الشفاء ہسپتال میں عیات کی اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔ ۔ جناب جاوید اختر بٹ نے تمام دوستوں سے خصوصی اپیل کی کیونکہ سید آل […]
By MH Kazmi on January 17, 2018 admitted, Asif Ali Zardari, defence, Ex Prime Minister, For, from, going, got, him, hospital, in, influenza, multan, suffered, to, visiting, Yusaf Raza Gilani اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

ملتان(ایس ایم حسنین) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی اچانک طبیعت خراب، ڈیفنس کے ہسپتال میں کچھ دیر میں سابق صدر آصف علی زرداری عیادت کیلئے پہنچیں گے۔ یوسف رضا گیلانی لاہور کے علاقے ڈیفنس کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ملتان. کچھ دیر میں سابق صدر آصف علی زرداری عیادت کیلئے ہسپتال پہنچیں گے۔ […]
By MH Kazmi on January 16, 2018 deals, India, Israeli, Prime Minister, several, signed, visiting, WITH NARENDERA MODI اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے نئی دہلی میں اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات کی جبکہ دونوں ملکوں کے درمیان سائبر سیکیورٹی اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے بن یامین نیتن یاہو نے حیدرآباد ہاؤس میں ملاقات کی اور اس موقع پر […]
By Web Editor on October 31, 2017 afridi, also, For, Lankan, pakistan, Shahid, sri, team, thanked, the, visiting اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: پاکستان کا دورہ کرنے پر سابق کپتان شاہد آفریدی بھی سری لنکن ٹیم کے شکرگزار ہیں۔ لاہور میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ 2009 میں جس ٹیم پر حملے کے بعد ملکی میدان ویران ہوئے،اسی نے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لیے مثالی تعاون کرتے ہوئے قذافی اسٹیڈیم […]
By MH Kazmi on August 16, 2017 and, attend, Blaigh ur Rahman, education, Federal Minister, For, Ghumman, him, ilahi, Paris, Shmroz, visiting, will اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

پیرس، وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کا نجی دورہ پیرس، شمروز الہی گھمن کا خیر مقدم اور پر تپاک استقبال کا عزم پیرس(یس ارد و نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے وفاقی وزیر برائے تعلیم بلیغ الرحمٰن پیرس کے نجی دورے پر روانہ ہوگئے، مسلم لیگ یورپ کے چیئرمین ایڈوائزری کونسل شمروز الہی گھمن نے پرتپاک استقبال […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 anniversary, By, Death, delegation, For, government, Indian, pakistan, Ranjit, Sikh, Singh's, stopped, the, visiting اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارت نے مہاراجا رنجیت سنگھ کی برسی پر پاکستان آنے والے سکھ وفد کو سیکیورٹی وجوہات کا بہانہ بنا کر روک دیا۔ سکھ گردوارا کمیٹی کے مطابق بھارتی حکام نے سکھ وفد کو پاکستان جانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے، بھارتی حکام نے اجازت نہ دینے کی وجہ سیکیورٹی صورتحال بتائی ہے۔ […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 barack, complex, DUE, house, not, obama, pakistan, relationships, the, to, visiting, white اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اورامریکا کےدرمیان تعلقات خاصے پیچیدہ ہیں اور یہی وجہ ہے کہ امریکی صدر براک اوباما خواہش کے باوجود پاکستان کادورہ نہیں کرسکے۔ واشنگٹن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان وائٹ ہاؤس جوش ارنسٹ کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کے حوالے سے پاکستان اورامریکا […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 action, and, arrested, levies, murder, police, quetta, suspects, two, visiting اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں, کرائم

ملزموں نے گزشتہ دنوں زیارت کے علاقے میں ایک شخص کو قتل کر دیا تھا ، تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا کوئٹہ : کوئٹہ میں پولیس اور زیارت لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے ملوث دو ملزمان گرفتار کرلیے ۔ لیویز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سرکی کلاں میں زیارت […]
By MH Kazmi on August 22, 2016 and, angels, homes, little, meeting, of, pakistan, sweet, visiting, wrestlers, WWE اہم ترین, خبریں, کھیل

اسلام آباد(یس نیوز)پاکستان کے مختلف شہروں میں ریسلنگ کے نمائشی مقابلوں میں شرکت کیلئے آنے والے غیر ملکی ریسلرز نے پیر کو وفاقی دارلحکومت مین سویٹ ہوم کا دورہ کیا۔سویٹ ہومز کے سرپرست اعلٰی زمرد خان نے غیر ملکی ریسلرز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ان ریسلرز نے پاکستان آکر دہشت گردوں کو […]
By F A Farooqi on April 15, 2016 arrived, Athens, Babar, business, greece, italy, sheikh, social, visiting تارکین وطن

ایتھنز (شیخ بابر سے) اٹلی کی ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت شیخ بابر یونان کے خصوصی دورہ پر ایتھنز پہنچ گئے احسان اللہ خان، محمد شہزاد اور ابرار احمد نے شاندار استقبال کیا۔ ایتھنز پہنچنے پر دیس پر دیس کے سینئر ایڈیٹر انصر اقبال نے ان کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ میں پرتکلف ظہرانے کا […]