By Yes 2 Webmaster on January 15, 2016 celebrities, Germany, hospital, journalist, Minhaj-ul-Quran, Mohammad Shakeel Chughtai, visiting, جرمنی, شخصیات, صحافی, عیادت, محمد شکیل چغتائی, منہاج القرآن, ہسپتال تارکین وطن
جرمنی (انجم بلوچستانی) گزشتہ جمعہ نامور ایشین صحافی و شاعر، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی(اجرس)،چیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریکPAT یورپ ،عالمی چیر مین ایشین پریس کلبز ایسوسی ایشن APCAانٹرنیشنل،میڈیا کوآرڈینیٹر برائے یورپ تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل پاکستان ،محمد شکیل چغتائی کوشدید تکلیف کے عالم میں اسپتال جا نا پڑا،جہاں اس کا واحد علاج فوری آپریشن […]
By Yes 2 Webmaster on December 19, 2015 arriving, new york, pakistan, preaching, Sahibzada, United States, Usman Afzal Qadri, visiting, امریکہ, تبلیغی, دورہ, صاحبزادہ, عثمان افضل قادری, نیویارک, پاکستان, پہنچ تارکین وطن
نیویارک (الیاس زکی) پاکستان کے ممتاز مذہبی وروحانی رہنماء صاحبزادہ پیر مفتی محمد عثمان افضل قادری زیب سجادہ نیک آباد (مراڑیاں شریف) گجرات پاکستان ماہ ربیع الاول کے سلسلہ میں دو ہفتہ کے تبلیغی وروحانی دورے پر امریکہ پہنچ گئے ہیں۔ نیویارک کے جے ایف کینڈی ایئرپورٹ پہنچنے پر عقیدتمندوں نے ان کا استقبال کیا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on November 11, 2015 journalist, norway, PhD scholar, reached, Syed Sibtain Shah, visiting, دورے, سید سبطین شاہ, صحافی, ناروے, پہنچ گئے, پی ایچ ڈی سکالر تارکین وطن
اوسلو (پ۔ر) پی ایچ ڈی سکالر اور ممتازپاکستانی صحافی سید سبطین شاہ جو ایک مطالعاتی دورے پر یورپ میں ہیں، گذشتہ روز ناروے پہنچ گئے۔ اوسلو میں اپنے چند دن کے قیام کے دوران ناروے کے ایک تھینک میں امیگرنٹس کے مسائل پر ایک سیمینار میں شریک ہوں گے اور سیاسی امور کے نارویجن ماہرین […]
By Yes 1 Webmaster on September 8, 2015 Bangladesh, cricket Board, delegation, Gaddafi Stadium, lahore, security, visiting, بنگلادیش, دورہ, سیکورٹی, قذافی اسٹیڈیم, لاہور, وفد, کرکٹ بورڈ لاہور, کھیل
لاہو : بنگلہ دیش کا چار رکنی سیکورٹی وفدنے آج قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے مجوزہ دورہ پاکستان سے قبل بنگلہ دیش کا چار رکنی سیکورٹی وفد ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہے۔ گزشتہ روز وفد نے کراچی میں میچ وینیو سائوتھ […]
By Yes 1 Webmaster on August 12, 2015 Barcelona, Dr Tahirul Qadri, europe, Paris, Professor, visiting, بارسلونا, دورے, پروفیسر, پیرس, ڈاکٹر طاہر القادری, یورپ تارکین وطن
پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری یورپ کے دورے پر بارسلونا پہنچ گئے۔ 19 اگست کو پیرس آمد متوقع تفصیل کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری یورپ کے دورے پر بارسلونا پہنچ گئے ہیں ۔علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی 19 اگست کو پیرس آمد متوقع ہے ۔اور کوئی جلسہ نہیں ہو گا۔ […]
By Yes 2 Webmaster on August 11, 2015 Barcelona, europe, Paris, Professor, reach, tahir ul qadri, visiting, بارسلونا, دورے, طاہر القادری, پروفیسر, پہنچ, پیرس, یورپ تارکین وطن
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری یورپ کے دورے پر بارسلونا پہنچ گئے ۔19اگست کو پیرس آمد متوقع تفصیل کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری یورپ کے دورے پر بارسلونا پہنچ گئے ہیں۔ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی 19اگست کو پیرس آمد متوقع ہے ۔اور کوئی جلسہ نہیں ہو گا ۔علامہ ڈاکٹر طاہر […]
By Yes 2 Webmaster on July 20, 2015 Military Observers Group, pakistan, Sialkot, United Nations, visiting, working boundary, اقوام متحدہ, دورہ, سیالکوٹ, ملٹری آبزور گروپ, ورکنگ باؤنڈری, پاکستان اہم ترین, مقامی خبریں
سیالکوٹ : اقوام متحدہ کے پاکستان بھارت کیلئے ملٹری آبزور گروپ نے ورکنگ باؤنڈری کا دورہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملٹری آبزرور گروپ نے بھارتی فائرنگ سے متاثرہ دیہات کا دورہ کیا اور بھارتی فائرنگ اور شیلنگ کے زخمی دیہاتیوں سے بھی ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گروپ […]
By Yes 2 Webmaster on July 10, 2015 Arrival, Berlin, Germany, girls, pakistan, Pakistan Embassy, position holder, students, visiting, آمد, برلن, جرمنی, دورہ, سفارتخانہ, طالبات, طلبا, پاکستان, پوزیشن ہولڈر تارکین وطن
جرمنی(انجم بلوچستانی)برلن بیورو کے مطابق آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت پاکستان کے چاروں صوبوں کے پوزیشن ہولڈر طلباو طالبات کا ایک ٣٨ رکنی وفدآج کل دنیا کے دورہ پر ہے یہ وفدیورپی ممالک کا دورہ کرتے ہوئے جرمنی پہنچا۔اس وفد نے ٧ جون٢٠١٥ء کو برلن میں پاکستانی سفارت خانے کا دورہ کیا، جہاں سفیر […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 France, homeland, left, Prof Sajid Rehman, Switzerland, visiting, دورہ, روانہ, سویٹزر لینڈ, فرانس, وطن, پروفیسر ساجد الرحمن تارکین وطن
پیرس(زاہد مصطفی اعوان )شاہ فیصل مسجد اسلام آباد کے خطیب پروفیسر ساجد الرحمن دورہ فرانس اور سویٹزر لینڈ کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے۔ چارلس ڈی گال ائیر پورٹ پر دوستوں نے الوداع کیا۔ اس موقع پر چیئر مین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس راجہ علی اصغر سابق صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس جاوید […]
By Yes 2 Webmaster on May 20, 2015 anger, cricket Board, government, Harare, pakistan, security, visiting, Zimbabwe, بورڈ, حکومت, دورہ, زمبابوین, سیکیورٹی, ناراض, پاکستان, کرکٹ, ہرارے کھیل
ہرارے : زمبابوین حکومت دورئہ پاکستان پر بورڈ سے ناراض ہوگئی، اسپورٹس اینڈ ریکریشن کمیشن کا کہنا ہے کہ زیڈ سی نے ہماری منشا کے برعکس فیصلہ کیا، سیکیورٹی خدشات کو نظر انداز کیا گیا، ٹیم کی واپسی پر ان سے وضاحت طلب کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوین کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ چکی […]
By Yes 1 Webmaster on March 24, 2015 Barack Obama, basadhun, India, security, visiting, باراک اوبامہ, باشادہوں, بھارت, دورہ, سیکورٹی تارکین وطن, کالم
تحریر: ساجد حسین شاہ دہلی آج کل مغل باشاہوں کے دور کی یاد دلا رہا تھا جب قلعے ہوا کر تے تھے کچھ ایسا ہی نقشہ آج امر یکی صدر باراک اوبامہ کی آمد پر بھی دہلی کا دکھا ئی دیا انتہا ئی سخت سیکورٹی کے انظامات کیے گئے تھے اور جگہ جگہ پندرہ ہزار […]
By Yes 1 Webmaster on March 24, 2015 china, fast, left, Shahbaz Sharif, visiting, دورے, روانہ, روزہ, شہباز شریف, چین اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اپنے دورے میں چینی حکام، مالیاتی اداروں کے نمایندوں اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں توانائی، بنیادی ڈھانچے اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی جائے گی۔ Post Views – […]
By Yes 2 Webmaster on February 23, 2015 arrives, Chief Editor Gujar Khan, dubai, Irfan Raja, visiting تارکین وطن
دوبئی(عبدالرحمان رضا) چیف ایڈیٹر گوجرخان2 ڈے ڈاٹ کام عرفان راجہ دو ہفتے کے دورے پر دوبئی پہنچ گئے۔اپنے دورے کے دوران وہ ابو ظہبی، شارجہ، اجمان ، ریس الخیمہ ،فجیرہ، العین اور دیگر شہروں کا دورہ بھی کریں گے، عرفان راجہ کے دورے میں انگلینڈ سے راجہ شکیل انجم ایڈیٹر گوجر خان 2 ڈے ڈاٹ […]
By Yes 2 Webmaster on January 16, 2015 AMERICAN, Army Chief, benefit, honor, India, john kerry, pakistan, visiting, آرمی چیف, امریکی, انڈیا, جان کیری, دورہ, عزت, فائدے, پاکستان کالم
تحریر : لقمان اسد امریکی وزیر خارجہ پاکستان کے دورہ سے قبل انڈیا گئے سنا ہے وہان اُن کی کار کو کوئی حادثہ بھی پیش آیا اور وہ بال بال بچے اگر جہان فانی سے کوچ کر جاتے تو یقینا اس کا الزام بھی حسب روایت ہندو بنیا پاکستان پر ہی عائد کرتا انڈیا کے […]
By Yes 1 Webmaster on January 15, 2015 government, john kerry, pakistan, terrorists, visiting, waziristan, جان کیری, حکومت, دورہ, دہشت گردوں, وزیرستان, پاکستان کالم
تحریر: میر افسر امان ویسے تو امریکی ١١٩ کے بعد پاکستان کے دورے پہ دورے کرتے رہے ہیں۔ ہمیشہ پاکستان کے ساتھ اسٹرٹیجک معاملات پر مذاکرات کرتے رہے ہیں۔ مگر اس دفعہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا دورہ بہت ہی اہمیت کا حامل ہے۔ جان کیری نے کہا پاکستان حقانی نیٹ ورک اور لشکر […]
By Yes 2 Webmaster on January 7, 2015 AMERICAN, arrived Nawaz Sharif, Foreign Minister, islamabad, january, visiting, اسلام آباد, امریکی, جنوری, دورے, نواز شریف, وزیر خارجہ, پہنچیں اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری دو روزہ دورے پر 12 جنوری بروز سوموار اسلام آباد پہنچیں گے۔ اپنے دورے میں جان کیری وزیر اعظم نواز شریف، مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی […]