سکون سے بیٹھنے کا وقت ختم۔۔۔ عمران خان آئندہ ہفتے کس سُپر پاور ملک کا دورہ کرنے جا رہے ہیں؟ اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیر مشن، وزیر اعظم عمران خان آئندہ ہفتے دورے پر چین روانہ ہونگے ، عمران خان کا یہ دورہ تین روزہ ہوگا جس میں چینی حکومت کو مسئلہ کشمیر کو شکریہ ادا کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف مفاہمتوں پر دستخط بھی کیے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابقوزیراعظم عمران خان آئندہ […]