counter easy hit

vital

ایرانی صدرابرہیم رئیسی نےعالم اسلام کی وحدت کے لیے بھرپور کردارکیا; سابق صدراتی امیدوار برائے پاکستان ,اصغرعلی مبارک

ایرانی صدرابرہیم رئیسی نےعالم اسلام کی وحدت کے لیے بھرپور کردارکیا; سابق صدراتی امیدوار برائے پاکستان ,اصغرعلی مبارک

اسلام آباد (پ ر ) سابق امیدوار برائے صدر پاکستان اصغرعلی مبارک نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ ایرانی صدر حجتہ الاسلام و المسلمین سید ابرہیم رئیسی کی شہادت عظیم سانحہ ہے سید محمد ابرہیم رئیسی عالم اسلام کے عظیم رہنما تھے جنہوں نےعالم اسلام کی وحدت اور مضبوطی کے لیے بھرپور کردار […]

سی پیک مخالف پروپیگنڈا مشین کو بے نقاب کرنے اوراس کا مقابلہ کرنے کیلئے تھنک ٹینکس کلیدی کردار ادا کرسکتے ہیں

سی پیک مخالف پروپیگنڈا مشین کو بے نقاب کرنے اوراس کا مقابلہ کرنے کیلئے تھنک ٹینکس کلیدی کردار ادا کرسکتے ہیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین۲، اصغر علی مبارک۱)سی پیک مخالف پروپیگنڈا مشین کو بے نقاب کرنے اوراس کا مقابلہ کرنے کیلئے تھنک ٹینکس کلیدی کردار ادا کرسکتے ہیں۔ اس بات پر انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد میں چائنا پاکستان اسٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام بدھ کو دوسرے پاک چین تھنک ٹینک ڈائیلاگ میں اتفاق […]

صحرائی ٹڈی دل پرقابو پانے کیلئے پاکستان نے عالمی سطح پر ایکشن پلان پیش کردیا، حالیہ ٹڈی دل 25 سالوں میں بدترین قرار

صحرائی ٹڈی دل پرقابو پانے کیلئے پاکستان نے عالمی سطح پر ایکشن پلان پیش کردیا، حالیہ ٹڈی دل 25 سالوں میں بدترین قرار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) صحرائی ٹڈی دل کے کنٹرول کیلئے مضبوط علاقائی اور بین الاقوامی تعاون اہم ہے۔ اسلام آباد میں سفارتی کمیونٹی کو صحرائی ٹڈی دل کے کنٹرول کیلئے نیشنل ٹڈی دل کنٹرول سنٹر (این ایل سی سی) کی طرف سے بریفنگ دی گئی۔ جس کی صدارت وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ سید […]

کپتان کے بعد چین میں پاکستانی ڈاکٹروں کا بول بالا۔۔۔۔کروناوائرس کا آسان ترین علاج متعارف، چینی پاکستانیوں کو جھولیاں اٹھا اٹھا کر دعائیں دینے لگے

کپتان کے بعد چین میں پاکستانی ڈاکٹروں کا بول بالا۔۔۔۔کروناوائرس کا آسان ترین علاج متعارف، چینی پاکستانیوں کو جھولیاں اٹھا اٹھا کر دعائیں دینے لگے

ووہان (ویب ڈیسک) چین کے صوبے ہوبئی کے شہر ووہان کی ایک یونیورسٹی میں زیرِ تعلم پاکستانی طالب علم عبدالرحمن نے چین کی انتظامیہ اور چینی حکومت کی کورونا وائرس کے خلاف کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے چینی حکام اور یہاں کے ڈاکٹرز اور محققین اس پْراسرار کورونا وائرس کے […]

عالمی تنظیم برائے حیاتیاتی صحت کا دیہی علاقوں سے غربت کے خاتمے میں اہم کردار ہے

عالمی تنظیم برائے حیاتیاتی صحت کا دیہی علاقوں سے غربت کے خاتمے میں اہم کردار ہے

پاکستان جانوروں کی بیماریوں کے کنٹرول اور غربت کے خاتمے کیلئے عالمی تنظیم برائے جانوروں کی صحت کے ساتھ اپنی شراکت کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ یہ بات جناب سکندر حیات خان بوسن وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ، سکیورٹی و ریسرچ نے او آئی ای کے 85 جنرل سیشن جو کہ آج پیرس میں منعقد […]

پرویز مشرف اور ایم کیوایم پاکستان کے درمیان اہم رابطہ

پرویز مشرف اور ایم کیوایم پاکستان کے درمیان اہم رابطہ

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کی دبئی میں سابق صدر پرویز مشرف سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک بالخصوص کراچی کی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی، خواجہ اظہارالحسن نے پرویز مشرف سےصلاح مشورے بھی کیے۔ رہنما متحدہ […]

افغانستان میں امن و امان پاکستان کیلئے بہت ضروری ہے،سرتاج عزیز

افغانستان میں امن و امان پاکستان کیلئے بہت ضروری ہے،سرتاج عزیز

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و امان پاکستان کے لئے بہت ضروری ہے‘ افغان مہاجرین کی واپسی دونوں ملکوں کے لئے بڑا چیلنج ہے‘ دونوں ملکوں کے درمیان موثر سرحدی نظام ہونا چاہئے‘ افغان مفاہمتی عمل کے لئے چاروں ملک سنجیدہ […]

افغانستان سے فوجی انخلا کے بعد خطے میں پاکستان کا کردار نہایت اہم ہو گا، امریکا

افغانستان سے فوجی انخلا کے بعد خطے میں پاکستان کا کردار نہایت اہم ہو گا، امریکا

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد خطے میں امن کے لئے پاکستان کا کردار نہایت اہم ہو گا۔ واشنگٹن میں وزیر داخلہ چوہدری نثار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان کیری کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف […]