counter easy hit

vitamin

نزلہ زکام کے تدارک کیلئے وٹامن-ڈی اہم قرار

نزلہ زکام کے تدارک کیلئے وٹامن-ڈی اہم قرار

ہر سال دنیا بھر میں ہزاروں افراد نزلہ زکام کا شکار بنتے ہیں جبکہ پھر متعدد اقسام کی دواؤں، ہربل علاج سمیت اس وائرل سے چھٹکارہ پانے کے سیکڑوں جتن کرتے ہیں۔ لیکن سائنسدانوں کی نئی تحقیق کے مطابق وٹامن ڈی کے سپلیمنٹس کی مدد سے نزلہ زکام کو باآسانی شکست دی جاسکتی ہے۔نئی تحقیق […]

وٹامن ڈی کی کمی سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، تحقیق

وٹامن ڈی کی کمی سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، تحقیق

لندن: وٹامن ڈی پہلے بھی جسم کے لیے ضروری تو تھا لیکن اب ایک اور مطالعے سے معلوم ہوا ہےکہ اس کی کمی مثانے (بلیڈر) کے کینسر کی وجہ بھی بن سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف واروک اور یونیورسٹی آف کووینٹری کے سائنسدانوں نے کئی ایک تحقیقات کاجائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ وٹامن ڈی بعض اعضا […]

وٹامن کی گولیوں اورسپلیمنٹ کے چنائومیں احتیاط کیلئے ماہرین کا مشورہ

وٹامن کی گولیوں اورسپلیمنٹ کے چنائومیں احتیاط کیلئے ماہرین کا مشورہ

کراچی: غذائی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وٹامن کی گولیاں اورسپلیمنٹ آپ کی صحت کو فائدہ پہنچانے کے بجائے مختلف امراض میں مبتلا کرسکتے ہیں۔ اگرچہ ان میں سے چند ایک مفید بھی ہیں لیکن بیشتر کے مسلسل استعمال سے خطرناک بیماریوں کا خطرہ بھی لاحق ہوسکتا ہے۔ تازہ تحقیقات کی روشنی میں ماہرین کا […]

وٹامن سپلیمنٹ کیراٹونوئیڈز لیوٹین اور زیسنتھن بینائی کے لیے انتہائی مفید ہیں، تحقیق

وٹامن سپلیمنٹ کیراٹونوئیڈز لیوٹین اور زیسنتھن بینائی کے لیے انتہائی مفید ہیں، تحقیق

ڈبلن(یس ہیلتھ ڈیسک)آئرلینڈ میں نیوٹریشن ریسرچ سینٹر نے واٹر فورڈ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے تعاون سے ثابت کیا ہے کہ بعض غذائیں کھانے سے بینائی کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ اس مطالعہ میں 12 ماہ تک  لوگوں کو فرضی دوا ( پلیسبو) کھلایا گیا جب کہ دوسرے گروہ کو جو اجزا کھلائے گئے ان […]