مسلم لیگ ق کے امیدوار برائے جنرل کونسلر ایس وقاص جعفری 40ووٹوں چوہدری ارشد مہر 21ووٹوں سے فتح یاب دوست احباب کی مبارکباد
گجرات(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ق کے امیدوار برائے جنرل کونسلر ایس وقاص جعفری 40ووٹوں چوہدری ارشد مہر 21ووٹوں سے فتح یاب دوست احباب کی مبارکباد ،اس موقع پر ایس وقاص جعفری اور چوہدری ارشد مہر نے نمائندہ ڈاک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم عوامی کی محبت کو کبھی بھلا نہیں سکیں گے دوست اور ساتھیوں […]