counter easy hit

voter

ووٹر نے پرچی پر مہر لگانے کی بجائے عائشہ گلالئی کے لیے پیغام لکھ دی

ووٹر نے پرچی پر مہر لگانے کی بجائے عائشہ گلالئی کے لیے پیغام لکھ دی

نوشہرہ: خیبر پختونخواہ کے شہر نوشہرہ میں ووٹر نے بیلٹ پیپر پر عائشہ گلالئی کے لیے ”آئی لو یو“ لاکھ دیا۔ مقامی اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق این اے 25 نوشہرہ ون میں مسترد ووٹوں کی گنتی کے دوران ریٹرننگ آفیسر کو ایک ایسا ووٹ ملا جس پر عائشہ گلالئی کے لیے […]

نئی حلقہ بندیوں کی تشکیل کا کام 28 فروری تک مکمل ہوجائے گا

نئی حلقہ بندیوں کی تشکیل کا کام 28 فروری تک مکمل ہوجائے گا

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا، عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا عمل 15 جنوری سے شروع ہو گا جسے 28 فروری تک مکمل کر لیا جائے گا، اعتراضات 5مارچ سے 3اپریل تک سنے جا ئیں گے۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز کا کوئی عمل دخل نہیں ہو گا۔اس حوالے سے اسلام آباد […]

پریانکا چوپڑا کا نام ووٹر لسٹ سے خارج

پریانکا چوپڑا کا نام ووٹر لسٹ سے خارج

بالی ووڈ سے ہالی ووڈ تک کا سفر کامیابی سے طے کرنے والی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نا صرف خود کو محب وطن شہری کہتی ہیں بلکہ اکثر اوقات بھارت سے محبت کا اظہاربھی کرتی نظر آتی ہیں۔ تاہم بھارتی حکومت پریانکا کے بارے میں ایسا نہیں سوچتی جب ہی تو ان کا نام ووٹر […]

ملک بھر میں ووٹرز فہرستوں کی گھر گھر تصدیق کا فیصلہ

ملک بھر میں ووٹرز فہرستوں کی گھر گھر تصدیق کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 2018 کے عام انتخابات سے قبل ووٹرز فہرستوں کی تصدیق کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا آغازاگلے ماہ سے ہوجائے گا۔ الیکشن کمیشن نے ووٹرز فہرستوں کی نظر ثانی اور تصدیقی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نظرثانی کی مہم اگلے ماہ نومبر سے شروع ہوگی […]

ضمنی ہو گیا اب بلدیاتی ہوگا۔۔۔!

ضمنی ہو گیا اب بلدیاتی ہوگا۔۔۔!

تحریر: محمد وقار پچھلے پندرہ روز سے سیاسی بھونچال کا سماں تھا ،جدھر دیکھو وہاں پی ٹی آئی اور نواز لیگ کے متوالے جوش و خروش دکھاتے نظر آتے کوئی نیشنل اسمبلی کے حلقہ 122 کو دنگل قرار دیتا اور کوئی گمسان کی جنگ۔دراصل بلدیاتی انتخابات کا دور دورا ہونے کے باعث ضمنی انتخابی کمپین […]

غریب ووٹر۔۔۔۔سرمایہ داراور جاگیر دار کی جکڑ میں ۔۔۔۔۔۔!

غریب ووٹر۔۔۔۔سرمایہ داراور جاگیر دار کی جکڑ میں ۔۔۔۔۔۔!

تحریر: صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی کشور حسین ،پاک سر زمین اسلامی جمہوریہ پاکستان کے خوبصورت، باوقار اور بلند ہمت عوام کی محرومیوں کو دیکھتا ہوں تو مجھے کہنا پڑتا ہے کہ ”دن پھرے ہیں فقط وزیروں کے ”غریب جوں کا توں اور ”جیسے پہلے تھے ”والی پوزیشن پر قائم و دائم ہے نہ تو اُسے […]