محترم عزت مآب جناب میاں محمد زمان وٹو صاحب ڈپٹی کمشنر ساہیوال
جناب عالی۔۔ گزارش ہے کہ پہلے بھی کئ بار اس اہم درینہ اور سلگتے ہوئے اور مستقبل قریب میں سنگین صورت حال اختیار کر جانے والے مسئلے کی جانب مبذول کروا چکے ہیں جس کانوٹس لیتے ہوئے آپ جناب نے خود موقع ملاحظہ فرما کر گنجی بار برساتی نالہ(ڈرینج) جس کی چوڑائی 56فٹ ہےپر الحرم […]