counter easy hit

voting

گوجرانوالہ میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 میں ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ

گوجرانوالہ میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 میں ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ

گوجرانوالہ : پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 کامونکی میں ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ گوجرانوالہ میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 کامونکی میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو بلا تعطل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ حلقے میں رجسٹرڈ […]

منڈی بہاؤالدین میں قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ

منڈی بہاؤالدین میں قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ

منڈی بہاؤالدین : قومی اسمبلی کی نشست این اے 108 کے ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ منڈی بہاؤالدین سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 108 کے لئے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔ ضمنی انتخاب میں […]

خیبر پختونخوا، 10 سال بعد بلدیاتی انتخابات کا میدان سج گیا، پولنگ کا عمل جاری

خیبر پختونخوا، 10 سال بعد بلدیاتی انتخابات کا میدان سج گیا، پولنگ کا عمل جاری

پشاور: خیبر پختونخوا میں دس سال بعد بلدیاتی انتخابات کا میلہ سج گیا، پولنگ کا عمل جاری ہے، ایک کروڑ 31 لاکھ سے زائد ووٹرز چوراسی ہزار چارسو بیس امیدواروں کو اپنا نمائندہ منتخب کریں گے، الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ جن حلقوں میں خواتین کو ووٹ ڈالنے نہ دیا گیا وہاں انتخابی […]

پی ٹی آئی کا این اے 246 میں ووٹوں کی گنتی رینجرز کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ

پی ٹی آئی کا این اے 246 میں ووٹوں کی گنتی رینجرز کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا سے جہانگیر ترین نے الیکشن کمیشن میں ملاقات کی۔ جہانگیر ترین نے چیف الیکشن کمشنر کو کراچی کے حلقہ این اے 246 پر پی ٹی آئی کے تحفظات سے آگاہ کیا۔ جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ سیکریٹری الیکشن کمیشن ایک سے دو روز میں کراچی جائیں […]

این اے 125 کے دس پولنگ سٹیشنوں کے ووٹوں کی گنتی شروع

این اے 125 کے دس پولنگ سٹیشنوں کے ووٹوں کی گنتی شروع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں الیکشن ٹربیونل نے این اے 125 میں دھاندلی کیس کی سماعت کی، اس موقع پر ٹربیونل نے اپنی مرضی کے منتخب کردہ دس پولنگ سٹیشنوں کے تھیلے کھول کر ان کی دوبارہ گنتی کا عمل شروع کر دیا۔ ٹربیونل کے جج کا کہنا ہے کہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل […]

سینیٹ کی 48 نشستوں کے لیے میدان آج سجے گا

سینیٹ کی 48 نشستوں کے لیے میدان آج سجے گا

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایوان بالا کی 48 نشستوں کے لیے پولنگ آج ہو گی جو صبح 9 سے شام 4 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ سینیٹ کے انتخابات آج ہوں گے جس میں 48 نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک بغیر کسی […]

اکیسویں آئینی ترمیم پر ووٹنگ کل تک کیلئے موخر، مولانا فضل الرحمٰن ناراض

اکیسویں آئینی ترمیم پر ووٹنگ کل تک کیلئے موخر، مولانا فضل الرحمٰن ناراض

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت کی جانب سے اکیسیویں آئینی ترمیم کیلئے بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے جس کی منظوری ایوان سے کل لی جائے گی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف بھی شریک ہوئے۔ فوجی عدالتوں کے قیام کے حوالے سے تحفظات دور کرنے کیلئے وزیر داخلہ چودھری […]

قومی اسمبلی میں 21 ویں آئینی ترمیمی بل پر ووٹنگ آج ہو گی

قومی اسمبلی میں 21 ویں آئینی ترمیمی بل پر ووٹنگ آج ہو گی

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں آئین اور آرمی ایکٹ میں ترامیم پر بحث آج شروع ہوگی جبکہ بحث میں شرکت کے لئے وزیراعظم نوازشریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ قومی اسمبلی میں آئین اور آرمی ایکٹ میں ترامیم پر بحث آج شروع ہو رہی ہے۔ بلوں کا مقصد دہشت گردی ، پاکستان کے خلاف […]

سردار ایاز صادق نے این اے 122 میں ووٹوں کی گنتی دوبارہ چیلنج کر دی

سردار ایاز صادق نے این اے 122 میں ووٹوں کی گنتی دوبارہ چیلنج کر دی

لاہور (یس ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنے حلقہ انتخاب این اے 122 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کو چیلنج کر دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن ٹریبونل کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں ڈالے […]

مقبوضہ کشمیر :ریاستی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ

مقبوضہ کشمیر :ریاستی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ

سری نگر (یس ڈیسک) بھارتی مقبوضہ کشمیر کے ریاستی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ آج ہو رہی ہے یہ انتخابات وادی کے جن اضلاع میں ہو رہے ہیں ان میں اوڑی، سوپور، بارہ مولہ، بڈگام، چرار شریف، اور پلوامہ شامل ہیں۔ تیسرے مرحلے میں ریاستی اسمبلی کے 16 سیٹوں کے لیے ووٹ ڈالے […]

اک امید باقی ہے

اک امید باقی ہے

تحریر : میاں جمیل احمد اک امید باقی ہے یہ آواز ہے ان غریب عوام کی جو ہر سال نئے حکمران کو اس امید پر ووٹ دیتے ہیں کہ اس دفعہ ان کے دکھو’ں کا ازالاء کرنے والا حکمران آئے گا جوان کے بچوں کو تعلیم کے مواقع فراہم کرکے گا ان کے بچوں کو […]