قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وہاب ریاض کے گھر پولیس کا چھاپہ اور گرفتاریاں ، کس سنگین جرم میں ملوث تھے
لاہور (ویب ڈیسک )لاہور پولیس نے قومی کرکٹر وہاب ریاض کے برادر نسبتی کو چیک باونس کے مقدمے میں گرفتار کرلیا ہے ۔پولیس کے مطابق زوہیب چوہدری کوئٹہ کے تھانہ سول لائینز میں چیک باونس ہونے کے خلاف درج مقدمے میں اشتہاری تھے، پولیس نے اشتہاریوں کے ریکارڈ پر انہیں ان کے گھر رائیونڈ روڈ […]