لڑکی 25 سال کی عمر کے بعد ہیروئن نہیں بن سکتی جب کہ مرد 60 سال کی عمر میں بھی ہیرو ہوتے ہیں ، مگر کیوں ؟ اپنے دور کی خوبصورت ترین اداکارہ نے اندر کی کہانی بیان کر دی
لاہور (ویب ڈیسک )معروف بھارتی اداکارہ وحیدہ رحمٰن کا شمار ہندی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی بےمثال اداکاری اور محنت سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائی، تاہم اداکارہ کے مطابق انہیں بولی وڈ انڈسٹری کی مغرور اداکارہ کہا جاتا تھا۔جس کی وجہ یہ تھی کہ اصول پسند تھی […]