counter easy hit

Wajid

بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد پر حملے کی سازش میں ملوث ملزموں کو عبرتناک سزا سنا دی گئی

بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد پر حملے کی سازش میں ملوث ملزموں کو عبرتناک سزا سنا دی گئی

ڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلہ دیشی عدالت نے وزیراعظم حسینہ واجد پر حملے کے الزام میں اپوزیشن کے 9 افراد کو سزائے موت اور 25 کو عمر قید کی سنا دی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پر 1992 کے ٹرین حملے کے الزام میں عدالت نے اپوزیشن کے […]

پانامہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کو عمران خان کی حکومت میں بڑا انعام مل گیا ۔۔ یہ انعام دراصل کیا ہے ؟

پانامہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کو عمران خان کی حکومت میں بڑا انعام مل گیا ۔۔ یہ انعام دراصل کیا ہے ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرا عظم نواز شریف کے خلاف پانامہ کیس کی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کی شخصیت متنازع ہوگئی تھی اور اب خبر یہ ہے کہ نواز شریف کی نااہلی کے مرکزی کردار واجد ضیا کو بہت بڑا انعام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، نواز شریف کی […]

حسینہ واجد کی تصاویر ایڈت کرنے کی سزا

حسینہ واجد کی تصاویر ایڈت کرنے کی سزا

ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد کی تصاویر میں تبدیلی کرنے اور انہیں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے جرم میں ایک نوجوان کو انٹرنیٹ قوانین کے تحت سزا سنادی گئی،بنگلہ دیش میں انٹرنیٹ قوانین اختلاف رائے کو کچلنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دسمبر 2018میں پرتشدد […]

*انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوکے رجسڑڈ اسلام آباد کیپیٹل اسلام آباد میں نوازشریف کے گارڈز کی سماء اور ہم نیوز کے کیمرہ مینوں پر بیہمانہ تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہ

*انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوکے رجسڑڈ اسلام آباد کیپیٹل اسلام آباد میں نوازشریف کے گارڈز کی سماء اور ہم نیوز کے کیمرہ مینوں پر بیہمانہ تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہ

*انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوکے رجسڑڈ اسلام آباد کیپیٹل اسلام آباد میں نوازشریف کے گارڈز کی سماء اور ہم نیوز کے کیمرہ مینوں پر بیہمانہ تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ اس واقعے کو کسی نام نہاد انکوائری کے ڈرامے کی نظر نہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اس واقعے کی ایف آئی […]

جے آئی ٹی نےعباس شریف خاندان کے کسی فرد کو طلب نہیں کیا: واجد ضیاء

جے آئی ٹی نےعباس شریف خاندان کے کسی فرد کو طلب نہیں کیا: واجد ضیاء

اسلام آباد: العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا ء پر وکیل خواجہ حارث نے جرح کی۔ واجد ضیا نے بیان میں کہا جے آئی ٹی نےعباس شریف خاندان کے کسی فرد یا رابعہ شہباز کو طلب نہیں کیا، حسین نواز نے بیان دیا کہ داد ابوضعیف ہو چکے تھے اس […]

واجد ضیا مجھے ملوث کرنے کے لئے عدالت سے جھوٹ بھی بول سکتے ہیں، مریم نواز

واجد ضیا مجھے ملوث کرنے کے لئے عدالت سے جھوٹ بھی بول سکتے ہیں، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی رہنما اورنوازشریف کی صاحبزادی نے عدالت کے روبروبیان میں کہا ہے کہ واجد ضیا قابل اعتبارگواہ نہیں اوروہ مجھے کیس میں ملوث کرنے کے لئے عدالت سے جھوٹ بھی بول سکتے ہیں۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کی، سماعت کے […]

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں واجد ضیاء کا بیان قلمبند

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں واجد ضیاء کا بیان قلمبند

اسلام آباد : احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس کی سماعت کل تکل ملتوی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے کی۔ مسلم لیگ ن […]

العزیزیہ ریفرنس، واجد ضیاء کا بیان آج بھی مکمل نہ ہوسکا

العزیزیہ ریفرنس، واجد ضیاء کا بیان آج بھی مکمل نہ ہوسکا

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس میں نیب کے گواہ واجد ضیاء کا بیان تیسرے روز بھی مکمل نہ ہوسکا اور سماعت کل تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کی، اس موقع پر نامزد ملزم […]

گلف اسٹیل مل سے حاصل شدہ رقم کبھی جدہ، قطر اور برطانیہ نہیں پہنچی، واجد ضیا

گلف اسٹیل مل سے حاصل شدہ رقم کبھی جدہ، قطر اور برطانیہ نہیں پہنچی، واجد ضیا

اسلام آباد: پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے عدالت کوبتایا کہ حسن، حسین اور مریم نواز نے دوران تفتیش جے آئی ٹی کو جعلی دستاویزات پیش کیں اور گلف اسٹیل مل سے حاصل شدہ رقم کبھی جدہ، قطر اور برطانیہ نہیں پہنچی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے نواز شریف […]

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا نے بیان ریکارڈ کرا دیا

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا نے بیان ریکارڈ کرا دیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے عدالت میں پیش ہوگئے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی سربراہی میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت جاری ہے، اس موقع پر جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا عدالت میں پیش […]

نوازشریف کے آف شور کمپنیوں اور لندن فلیٹس کے مالک ہونے کا کوئی ثبوت نہیں، واجد ضیا

نوازشریف کے آف شور کمپنیوں اور لندن فلیٹس کے مالک ہونے کا کوئی ثبوت نہیں، واجد ضیا

اسلام آباد: جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی دستاویزنہیں ملی جس کے مطابق نوازشریف آف شورکمپنیوںاورلندن فلیٹس کے مالک ہوں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایون فیلڈریفرنس پرسماعت ہوئی، جس میں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے جرح کرتے ہوئے جے آئی ٹی سربراہ سے پوچھا کہ کوئی ایسی دستاویز […]

شریف خاندان نے لندن فلیٹس کی جعلی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرائیں، واجد ضیا

شریف خاندان نے لندن فلیٹس کی جعلی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرائیں، واجد ضیا

اسلام آباد: پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے نیب ریفرنس کی سماعت میں بیان قلمبند کرایا کہ شریف خاندان نے لندن فلیٹس کی جعلی ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں جمع کرائیں۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی سماعت میں پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا پیش ہوئے۔ نیب نے اضافی دستاویزات […]

واجد ضیاء بیان ریکارڈ کرانے نیب لاہور کے دفتر پہنچ گئے

واجد ضیاء بیان ریکارڈ کرانے نیب لاہور کے دفتر پہنچ گئے

لاہور: پاناما کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سابق سربراہ واجد ضیاء اپنا بیان ریکارڈ کرانے لاہور میں نیب کے دفتر پہنچ گئے۔ نیب نے پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس کی تیاری شروع کردی ہے۔ اس حوالے سے گزشتہ روز جے آئی […]

واجد ضیا نے اسلام آباد سے باہر سیکیورٹی کے لیے درخواست دیدی

واجد ضیا نے اسلام آباد سے باہر سیکیورٹی کے لیے درخواست دیدی

اسلام آباد: پاناما لیکس کیس کی تحقیقات کے لیے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ واجد ضیا نے اسلام آباد سے باہر سیکیورٹی کیلیے رجسٹرار سپریم کورٹ کو درخواست دیدی۔ ذرائع کے مطابق واجد ضیا کی درخواست پر رجسٹرار آفس نے سیکیورٹی فراہم کرنے کیلیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے، تاہم رجسٹرار آفس کا خط […]

سربراہ جے آئی ٹی واجد ضیاء کی تعیناتی کیخلاف درخواست دائر

سربراہ جے آئی ٹی واجد ضیاء کی تعیناتی کیخلاف درخواست دائر

واجد ضیاء کو تبدیل کیا جائے، ان کا شریف خاندان کے ساتھ رویہ جانبدارانہ ہے:درخواست گزار شہری کی عدالت سے استدعا اسلام آباد: جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کی تعیناتی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار شہری نے عدالت سے استدعا کی کہ واجد ضیاء کو تبدیل […]

پاناما سکینڈل: واجد ضیا کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس جاری

پاناما سکینڈل: واجد ضیا کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس جاری

اجلاس کے دوران وزیر اعظم کے بیٹوں حسن اور حسین کی جانب سے پیش کردہ ریکارڈ اور دستاویزات کا جائز لیا گیا اسلام آباد: پاناما کیس کے حوالے سے واجد ضیا کی سربراہی میں بنائی گئی جے آئی ٹی کا اجلاس ہوا ، اجلاس کے دوران وزیر اعظم کے بیٹوں حسن اور حسین کی جانب […]