counter easy hit

war

دہشتگردی کیخلاف جنگ لڑنے کا تہیہ

دہشتگردی کیخلاف جنگ لڑنے کا تہیہ

راولپنڈی (یس ڈیسک) سربراہ سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے جڑواں شہروں کے عہدیداران کے اجلاس سے اپنے خطاب کے دوران کہا ہے کہ قوم نے دہشتگردی اور انتہا پسندی کیخلاف فیصلہ کن جنگ لڑنے کا تہیہ کرلیا لیکن بعض لوگ اپنے مذموم مقاصد کیلئے قومی ایکشن پلان کو ناکام بنانے کی سازشیں کررہے […]

امریکہ کو آخر کس نے شکست دی؟

امریکہ کو آخر کس نے شکست دی؟

تحریر : علی عمران شاہین ”ہم جو کہتے ہیں وہ ویسے ویسے، بغیر کسی حیل و حجت اور چون و چرا کے مان لو ورنہ…” اور پھر 7اکتوبر2011ء کی شب دنیا کی واحد سپرپاور امریکہ نے دنیا کے سب سے بڑے جنگی اتحاد نیٹو کے ساتھ مل کر اس نحیف و نزار ملک افغانستان پر […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی سوچ بدلنے سے ملے گی: سابق گورنر پنجاب

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی سوچ بدلنے سے ملے گی: سابق گورنر پنجاب

لاہور (یس ڈیسک) سابق گورنر پنجاب خالد مقبول نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ بہت عرصے سے لڑرہے ہیں، لیکن اس میں کامیابی اس وقت حاصل ہوگی جب ہم اپنی سوچ بدلیں گے۔ دہشت گردی کے خلا ف سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق گورنر پنجاب خالد مقبول کا مزید کہنا تھا […]

بھارتی دھمکیاں جنگی جنون کی طرف اشارہ ہیں، سرتاج عزیز

بھارتی دھمکیاں جنگی جنون کی طرف اشارہ ہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد (یس ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان سے مذاکرات کا راستہ ترک کر کےغیر یقینی صورتحال کو جنم دیا ہے، بھارتی قیادت کی دھمکیاں جنگی جنون کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔جنوبی ایشیا میں تبدیلیوں پر منعقدہ سیمینار میں سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ یک طرفہ طور […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کوئی غیر جانبدار نہیں رہ سکتا، وزیر اعظم

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کوئی غیر جانبدار نہیں رہ سکتا، وزیر اعظم

مدینہ منورہ (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں اور ان کے ہمدردوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہوگی اور اب دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کوئی غیر جانبدار نہیں رہ سکتا۔ مدینہ منورہ سے پاکستان روانگی سے قبل ایک بیان میں نواز شریف نے کہا کہ سانحہ پشاور […]

حالت جنگ میں ہیں، فوجی عدالتیں عوام کی مرضی سے قائم ہوئیں، آرمی چیف

حالت جنگ میں ہیں، فوجی عدالتیں عوام کی مرضی سے قائم ہوئیں، آرمی چیف

لندن (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ حکومت اور فوج دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، ملک اس وقت حالت جنگ میں ہے اور فوجی عدالتیں عوام کی مرضی سے قائم ہوئی ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دورہ برطانیہ کے موقع پر لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے […]

گستاخانہ خاکے شائع کر کے دنیا کو جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے: الطاف حسین

گستاخانہ خاکے شائع کر کے دنیا کو جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے: الطاف حسین

لندن (یس ڈیسک) لندن سے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ فرانسیسی میگزین میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے ذریعے دنیا کو جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ اگر یہ گستاخیاں جاری رہیں اور قوموں کے جذبات قابو سے باہر ہوگئے […]

قوم متحد ہے، دہشتگردی کیخلاف نظریاتی جنگ علما نے لڑنی ہے، شہباز شریف

قوم متحد ہے، دہشتگردی کیخلاف نظریاتی جنگ علما نے لڑنی ہے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی زیر صدارت تمام مکاتب فکر کے علماء کرام اور مشائخ کا اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلٰی نے کہا کہ فوجی، سیاسی اور مذہبی قیادت سمیت پوری قوم دہشت گردی کے خلاف ایک صفحے پہ ہیں۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ پاکستان کی بقاو استحکام کی جنگ ہے، شہباز

دہشتگردی کیخلاف جنگ پاکستان کی بقاو استحکام کی جنگ ہے، شہباز

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر موثر عملدرآمد سے ہی امن قائم ہوگا۔ لاہور میں وفاقی وزیر اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سینئر رہنما اکرم خان درانی نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور اور مجموعی ملکی صورتحال […]

افغان صدر کی پاکستانی وفد سے ملاقات، دہشتگردی کیخلاف جنگ پر تبادلہ خیال

افغان صدر کی پاکستانی وفد سے ملاقات، دہشتگردی کیخلاف جنگ پر تبادلہ خیال

کابل (یس ڈیسک) افغان صدارتی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی وفد محمودخان اچکزئی، آفتاب احمد خان شیر پاؤ اور افرا سیاب خٹک نے صدر اشرف غنی سے ملاقات کی جس میں سیکورٹی استحکام کے لیے باہمی تعاون بڑھانے پر گفتگو کی گئی۔ افغان صدر کا کہنا تھا کہ افغان حکومت […]

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہو چکی ہے، شہباز شریف

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہو چکی ہے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہےکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہو چکی ہے پاکستان کا ہر شہری ملک سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کا خاتمہ چاہتا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر اسماعیل راہو کی قیادت میں وفد […]

بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کا مقصد دہشت گردی کے خلاف جنگ سے توجہ ہٹانا ہے، دفتر خارجہ

بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کا مقصد دہشت گردی کے خلاف جنگ سے توجہ ہٹانا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے اور بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کا مقصد دہشت گردی کے خلاف جنگ سے فوج کی توجہ ہٹانا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت […]

جاگو کہ ضمیر جگانے کا وقت ہے

جاگو کہ ضمیر جگانے کا وقت ہے

تحریر : مشتی ملک متعدد بار قلم اٹھایا مگر ہر بار الفاظ قلم تک آتے آتے دم توڑتے رہے۔ میری قلم 132لاشوں کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی شہیدوں کو قوم کے معماروں کو لاشوں کا نام دینے سے میری قلم انکاری ہے۔مگر میں نے لکھنا ہے ۔کیونکہ میں بھی ایک ماں ہوں سانحہ پشاور کے […]

دہشت گردی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہے، آئندہ نسلوں کی بقا کی جنگ ہر قیمت پر جیتیں گے، وزیراعظم

دہشت گردی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہے، آئندہ نسلوں کی بقا کی جنگ ہر قیمت پر جیتیں گے، وزیراعظم

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف مہم آئندہ نسلوں کی بقا کی جنگ ہے جسے ہر قیمت پر جیتیں گے۔ حکومت، افواج پاکستان، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پوری قوم دہشت گردی کے ناسورکا قلع قمع کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ انشا اللہ اس مقصد میں […]

امریکی ایوان نمائندگان داعش کے خلاف 3 سالہ جنگ کی منظوری دے، جان کیری

امریکی ایوان نمائندگان داعش کے خلاف 3 سالہ جنگ کی منظوری دے، جان کیری

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کانگریس پر زور دیا ہے کہ وہ عراق اور شام میں برسر پیکار جنگجو تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے خلاف جنگ کے لیے 3 سال کی منظوری دے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے خارجہ امور کو بریفنگ دیتے ہوئے جان […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ کے دوران ملک کو 80 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، وزارت داخلہ

دہشتگردی کیخلاف جنگ کے دوران ملک کو 80 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، وزارت داخلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزارت داخلہ نے دہشتگردی سے ہونے والے نقصان سے متعلق قومی اسمبلی میں رپورٹ پیش کردی جس کے مطابق دہشتگردی کیخلاف 10 سالہ جنگ کے دوران 50 ہزار پاکستانی شہریوں نے جان کی قربانی دی جب کہ اس دوران ملک کو 80 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز […]

1 14 15 16