counter easy hit

warfare

صحافی “ففتھ جنریشن وارفیئر”کے نظریہ سے نابلد، واحد مضبوط پاکستانی ادارے کو کمزور کرنے کے درپے، ، جھوٹی خبروں پرسزا نہ ہونے کے برابر

صحافی “ففتھ جنریشن وارفیئر”کے نظریہ سے نابلد، واحد مضبوط پاکستانی ادارے کو کمزور کرنے کے درپے، ، جھوٹی خبروں پرسزا نہ ہونے کے برابر

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) پاکستان میں صحافی آذادی اظہار پرپابندیوں کیخلاف سراپا احتجاج ہیں مگر کیا یہ احتجاج غیر ضروری ہے اور پاکستان میں صحافت جدید تقاضوں سے نابلد اپنے ہی ملک کے اداروں میں سے مضبوط ترین ادارے کو کمزور کرنے میں لگی ہے؟؟ اس سوال کا جواب ہے ہاں کیونکہ پاکستان میں صحافت ہمیشہ […]

چائینہ نے دسمبر 2019ء میں کی کورونا وائرس کی تصدیق کی مگر۔۔ امریکہ نے نومبر 2019ء میں کس طرح اسرائیل اور نیٹو اتحادیوں کو اس وائرس سے متعلق آگاہ کیا؟ اسرائیلی جریدے نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا، تہلکہ خیز انکشافات

تل ایب(نیوز ڈیسک ) کورونا وائرس کے بارے میں جہاں امریکی خفیہ اداروں نے اس بات کی تفتیش شروع کردی ہے کہ کیا اسے لیبارٹری میں تیار کیا گیا ہے یا نہیں، وہیں یہ خبر بھی سامنے آئی ہے کہ امریکی خفیہ ادارے اس وائرس سے اس وقت سے واقف تھے جب خود چینی عوام […]

دو مایہ ناز کرکٹرز کی لڑائی کی ویڈیو وائرل ، ایک ہی ملک سے تعلق رکھنے والے یہ کھلاڑی کون ہیں ؟

دو مایہ ناز کرکٹرز کی لڑائی کی ویڈیو وائرل ، ایک ہی ملک سے تعلق رکھنے والے یہ کھلاڑی کون ہیں ؟

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) بھارت کا کالا چہرہ اس وقت دنیا کے سامنے آیا جب بھارتی کرکت ٹیم کے ہی دو کرکٹر آپس میں لڑ پڑے،، توتو میں میں‘ کے بعد بھارتی کرکٹرز آپس میں جھگڑ پڑے،، پرتھ ٹیسٹ کےچوتھے دن فاسٹ بولراشانت شرما اور رویندر جڈیجا کی لڑ ائی کی وڈیو میں دونوں ایک دوسرے سے […]

اسد درانی: فورتھ جنریشن وارفیئر کا بھارتی مہرہ؟

اسد درانی: فورتھ جنریشن وارفیئر کا بھارتی مہرہ؟

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ برصغیر کی دو انتہائی خطرناک خفیہ ایجنسیوں کے سابق سربراہان کی جانب سے لکھی گئی ایک غیر متوقع مشترکہ تصنیف The spy chronicles نے بھارت میں پاکستان کے حوالے سے جو اثرات چھوڑے وہ تو الگ، لیکن اس کتاب نے پاکستان کے سیاسی و عسکری حلقوں، دفاعی تجزیہ […]

پاکستان کو چین سے انقلابی جنگی سسٹم مل گیا

پاکستان کو چین سے انقلابی جنگی سسٹم مل گیا

حال ہی میں پاکستانی قوم نے یہ خوش خبری مسّرت و اطمینان سے سنی کہ چین نے نئے میزائلوں کی تیاری میں کام آنے والا ’’انتہائی جدید اور پھیلاؤ رکھنے والا بصری و پیمائشی نظام  پاکستان کو فروخت کردیا ہے۔ پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے چین میں تیار کردہ یہ جدید ترین نظام حاصل […]

بھارتی جنگی جنون، 110 لڑاکا طیارے خریدنے اور سرحد پر جنگی مشقوں کا اعلان

بھارتی جنگی جنون، 110 لڑاکا طیارے خریدنے اور سرحد پر جنگی مشقوں کا اعلان

ممبئی: جنگی جنون میں مبتلا بھارت پندرہ ارب ڈالر کی مالیت کے 110 لڑاکا طیارے خریدنے کی تیاری کر رہا ہے جس کے نتیجے میں خطے میں طاقت کا توازن بگڑنے اور امن کو خطرہ لاحق ہو گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی فضائیہ نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ 110 فائٹرز جیٹس کے […]

تاریخ پہلی بار پاکستان کے دوست ملک چین اپنا ایک ایسا خطرناک ایٹمی ہتھیار منظر عام پر لے آیا کہ دنیا کے ہوش اڑ گئے

تاریخ پہلی بار پاکستان کے دوست ملک چین اپنا ایک ایسا خطرناک ایٹمی ہتھیار منظر عام پر لے آیا کہ دنیا کے ہوش اڑ گئے

بیجنگ(این این آئی)تاریخ پہلی بار پاکستان کے دوست ملک چین اپنا ایک ایسا خطرناک ایٹمی ہتھیار منظر عام پر لے آیا کہ دنیا کے ہوش اڑ گئے ،چین نے اپنا خطرناک ترین ایٹمی ہتھیار عوام کے سامنے نمائش کیلئے رکھ دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز چین اپنی ایک ایٹمی آبدوز منظرعام پر لے […]