counter easy hit

was

صحافی کے سوال پر آصف زرداری نے وہ جواب دے دیا کہ پاس کھڑے سب لوگ حیران رہ گئے

صحافی کے سوال پر آصف زرداری نے وہ جواب دے دیا کہ پاس کھڑے سب لوگ حیران رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی سولر پروجیکٹ غیر قانونی ٹھیکہ کیس میں عبوری ضمانت منظور کر لی ہے اور نیب کو گرفتاری سے روک دیا ہے تاہم آصف زرداری عدالت کو عدالت سے واپسی پر صحافیوں نے گھیر لیا جس دوران انتہائی دلچسپ سوالات اور جوابات سننے کو ملے […]

ثابت ہوگیا کہ ’’ پاک چین دوستی زندہ باد تھی ، ہے اور ہمیشہ رہے گی ۔۔۔‘

ثابت ہوگیا کہ ’’ پاک چین دوستی زندہ باد تھی ، ہے اور ہمیشہ رہے گی ۔۔۔‘

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان نے پچھلے 10 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 8.6 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کیے ہیں. حاصل کیے گئے قرضوں میں سے 6.5 ارب ڈالر یعنی 75 فیصد قرض صرف چین سے لیا گیا منگل کو سرکاری دستاویزات میں پاکستان نے آئی ایم ایف کے دبا کی وجہ سے […]

بھارت میں ووٹوں کی گنتی جاری۔۔۔ فیصلے کی گھڑی آگئی

بھارت میں ووٹوں کی گنتی جاری۔۔۔ فیصلے کی گھڑی آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) نریندر مودی دوبارہ وزیراعظم بنیں گے یا جیت کانگرس اتحاد کی ہو گی، فیصلے کی گھڑی آ گئی۔ بھارت میں ووٹوں کی گنتی جاری، غیر حتمی نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے۔ سات مراحل میں ہونے والے بھارتی لوک سبھا کے انتخابات کا نتیجہ آج جاری ہوگا، گیارہ اپریل تا انیس مئی […]

آصف زرداری کے حوالے اچانک بڑی خبر آگئی

آصف زرداری کے حوالے اچانک بڑی خبر آگئی

کراچی(نیوز ڈیسک ) سابق صدر آصف علی زرداری کے وکیل فارق ایچ نائیک نے بتایا ہے کہ آصف علی زرداری صحت خراب ہو نے کی وجہ سے کراچی منتقل ہو گئے ہیں اس لیے وہ نیب کے سامنے پیش نہیں ہو سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے نیب کو خط لکھ دیا گیا […]

عدالت سے بڑی کارروائی کی خبر آگئی

عدالت سے بڑی کارروائی کی خبر آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نام نہاد سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے خلاف ریاست مخالف تقاریر اور پشتون قوم میں ملک کے خلاف نفرت پھیلانے کے الزام پر تھانہ شہزاد ٹاؤن میں مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعہ بھی شامل کی گئی ہے۔ گلالئی اسماعیل کے خلاف درج ایف آئی […]

سیاست دانوں کو توڑنے کے لیے قومی احتساب بیورو کو بنایا گیا

سیاست دانوں کو توڑنے کے لیے قومی احتساب بیورو کو بنایا گیا

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب غیرجانبدار نہیں ہے، سیاست دانوں کو توڑنے کے لیے قومی احتساب بیورو کو بنایا گیا ہے، پریس کانفرنس اپنی ذات کے لیے نہیں کی، میں نے اپنی ذات کو مثال کے طور پر […]

مائیکل سلیٹر کو اپنی ہی 2 خواتین دوستوں سے الجھنے پر جہاز سے فوراً اتار دیا گیا

مائیکل سلیٹر کو اپنی ہی 2 خواتین دوستوں سے الجھنے پر جہاز سے فوراً اتار دیا گیا

سڈنی: آسٹریلیا کے سابق اوپنر مائیکل سلیٹر کو اپنی ہی 2 خواتین دوستوں سے الجھنے پر جہاز سے فوراً اتار دیا گیا۔ مائیکل سلیٹر سڈنی سے اپنے آبائی علاقے واگاواگا جانے کیلیے جہاز پر سوار ہوئے جہاں پر اپنی ہی 2 خواتین دوستوں کے ساتھ ان کی بحث ہوگئی، جس کے بعد انھوں نے خود […]

عمران خان کی اہلیہ روٹھ کر چلی گئیں، آخر کیا ماجرہ پیش آیا؟ جان کر ہر کوئی دنگ رہ گیا

عمران خان کی اہلیہ روٹھ کر چلی گئیں، آخر کیا ماجرہ پیش آیا؟ جان کر ہر کوئی دنگ رہ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی فلموں کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بھانجے عمران خان اور اُن کی اہلیہ میں ناراضگی ہوگئی ہے جس کی وجہ سے اُن کی اہلیہ اوانتیکا اپنی بیٹی اِمارہ کے ہمراہ عمران خان کا گھر چھوڑ کر اپنے میکے چلی گئیں ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی بیلی کے ہیرو […]

ننھی فرشتہ کے معاملے پر ایسا اعلان کر ڈالا کہ ساری سیاسی جماعتیں ہکا بکا رہ گئیں

ننھی فرشتہ کے معاملے پر ایسا اعلان کر ڈالا کہ ساری سیاسی جماعتیں ہکا بکا رہ گئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ دس سال کی ننھی فرشتہ مہمند کے لواحقین کو انصاف کب ملے گا ؟ بچی کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے ننھی فرشتہ کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کا اعلان کر دیا، اس سلسلے میں […]

سیالکوٹ ائیر پورٹ کو بند کر دیا گیا، ہنگامی حکم جاری

سیالکوٹ ائیر پورٹ کو بند کر دیا گیا، ہنگامی حکم جاری

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک ) ترجمان پی آئی نے کہا ہے کہ سیالکوٹ ائیر پورٹ 22مئی بدھ کے روزعارضی طور پر بند کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ سیالکوٹ ائیرپورٹ کا رن وے مرمت کے باعث آپریشن کے لیے معطل رہے گا اس لیے تمام پروازیں لاہور کے لیے ری شیڈیول کر دی گئی ہیں۔ ائیرپورٹ […]

غیرمنتخب شخص کو اپوزیشن کی اے پی سی کا سربراہ بنا دیا گیا

غیرمنتخب شخص کو اپوزیشن کی اے پی سی کا سربراہ بنا دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی وزراء کا کہنا ہےکہ غیرمنتخب شخص کو اپوزیشن کی اے پی سی کا سربراہ بنا دیا گیا، اپوزیشن کا اتحاد چوری بچانے کےلئے ہے، جتنی چاہیں افطاریاں کرلیں، این آراو نہیں ملے گا، ”ابو بچاؤ افطاری“ کی آڑ میں ان کے ذاتی مفادات کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ان خیالات کا […]

حمزہ شہباز کی 20 سالہ سیاسی جدوجہد ضائع ہوگئی، وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر

حمزہ شہباز کی 20 سالہ سیاسی جدوجہد ضائع ہوگئی، وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا کہ حمزہ شہباز کی 20سالہ سیاسی جدوجہد ضائع ہو گئی، مریم نواز نے حمزہ کو سائیڈ لائن کردیا، بلاول کے افطار ڈنر پر ردعمل دیتے ہوئے ٹوئٹر پیغام میں وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ ن لیگ شریفوں کی ذاتی جائیداد تک محدود ہوگئی، شریف […]

پانچ دن قید کی سزا پانے والے پان والے کو چھ سال بعد رہائی ملی

پانچ دن قید کی سزا پانے والے پان والے کو چھ سال بعد رہائی ملی

لاہور: لاہور میں پانچ دن قید کی سزا پانے والے پان والے کو چھ سال بعد رہائی ملی۔ تفصیلات کے مطابق پان والے کو پرائس مجسٹریٹ نے 5 دن قید کی سزا سنائی تھی۔ 5 دن قید کے خلاف اپیل کے فیصلے میں چھ سال لگ گئے۔ جس کے بعد گذشتہ روز سیشن کورٹ لاہور […]

حکومت کے خلاف میدان میں آنے کی تیاریاں تیز کرنے پر اتفاق ہوگیا

حکومت کے خلاف میدان میں آنے کی تیاریاں تیز کرنے پر اتفاق ہوگیا

اسلام آباد: آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان حکومت کے خلاف میدان میں آنے کی تیاریاں تیز کرنے پر اتفاق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے صدر آصف زرداری اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان گزشتہ رات ملاقات ہوئی جس میں حکومت مخالف تحریک پر […]

چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی کو سیکرٹری ریونیو ڈویژن کا چارج دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا

چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی کو سیکرٹری ریونیو ڈویژن کا چارج دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آ باد: معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وفاقی حکومت نے چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی کو سیکرٹری ریو نیو ڈویژن کا چارج دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے اور اس کیلئے کیس پراسیس کیا جا رہا ہے۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ایک سمری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کو جیل میں اے سی کی سہولت دے دی گئی

سابق وزیراعظم نواز شریف کو جیل میں اے سی کی سہولت دے دی گئی

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں اے سی کی سہولت دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹس میں جیل ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جیل میں نواز شریف کے کمرے میں اے سی لگا دیا گیا ہے جبکہ جیل میں ٹی وی کی سہولت بھی فراہم کر دی گئی ہے […]

فیصل واوڈا بھی رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

فیصل واوڈا بھی رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

اسلام آباد: تحریک انصاف کے فیصل واوڈا، جو اس وقت وفاقی وزیر کے عہدے پر فائز ہیں، وہ بھی رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں۔ ویب سائٹ ڈیلی بی ڈبلیو. کام پر معروف صحافی احمد نورانی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اگرچہ ان کا کوئی قابل ذکر ذریعہ آمدن نہیں تھا، سوائے ایک نقصان […]

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا، شعیب صدیقی نے کہا علیم خان کے خلاف نیب کوئی ثبوت پیش نہ کرسکی، نیب قوانین میں ترامیم کی ضرورت ہے۔ سابق سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی ضمانت ہونے کے بعد انہیں پارٹی کے اندر اور حکومت میں کوئی […]

جوتے سونگھ کر جنسی لطف اٹھانے والے شخص کو 70 جوڑے جوتے چرانے پر گرفتار کر لیا

جوتے سونگھ کر جنسی لطف اٹھانے والے شخص کو 70 جوڑے جوتے چرانے پر گرفتار کر لیا

یک درمیانی عمر کے شخص کو 70 جوڑے جوتے چرانے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق وہ شخص جوتے سونگھ کر جنسی لطف اٹھاتا تھا۔40 سالہ ماکوٹو انڈو کو توچیگی اور سائیتاما ، مشرقی جاپان میں جوتے کے نام سے ہی جانا جاتا ہے ۔ ماکوٹو کو اچھی طرح پہنے ہوئے جوتوں […]

چودھریوں نے ایسا پانسہ پلٹا کہ عمران خان ہکا بکا رہ گئے

چودھریوں نے ایسا پانسہ پلٹا کہ عمران خان ہکا بکا رہ گئے

لاہور(ویب ڈیسک) جنوبی پنجاب میں نئے صوبوں کےمعاملے پر حکومت اور ق لیگ میں اختلافات سامنےآگئے ہیں، پنجاب میں نئے صوبے بنانے کے معاملے پر تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ق) میں اختلاف پیدا ہو گئے،اتحادی جما عت مسلم لیگ (ق)نے جنوبی پنجاب کی حمایت کیلئے بہاولپور صوبہ کی بحالی کی شر ط رکھ دی۔ ذرائع […]

مجھے گھر سے نکال دیا گیا

مجھے گھر سے نکال دیا گیا

لاہور: نامور گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ گلوکاری میں دو چیزیں لازمی ہیں جس میں سر اور لے نہیں وہ گلوکار ہو ہی نہیں سکتا ،یہ دو چیزیں ہی کسی کو گلوکار بنانے میں بنیادی اہمیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ اگر کسی میں ٹیلنٹ نہ ہو […]

بڑی ویب سائٹس احسن طاہر کو رقم ادا کرنے پر مجبور ہو گئیں

بڑی ویب سائٹس احسن طاہر کو رقم ادا کرنے پر مجبور ہو گئیں

13سالہ پاکستانی بچے نے گوگل، مائیکرو سافٹ اور اوپر جیسی بڑی ویب سائٹس کو تنگی کا ناچ نچا دیا، بڑی ویب سائٹس احسن طاہر کو رقم ادا کرنے پر مجبور ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق 13سالہ پاکستانی بچے احسن طاہر نے گوگل ، مائیکرو سافٹ اور اوپر جیسی بڑی ویب سائٹس کو ہیک کر کے نہ […]

جہلم : نوجوان نے اپنے تین سالے قتل کر ڈالے ، وجہ کیا بنی ؟ افسوسناک خبر آ گئی

جہلم : نوجوان نے اپنے تین سالے قتل کر ڈالے ، وجہ کیا بنی ؟ افسوسناک خبر آ گئی

  دینہ (ویب ڈیسک ) دینہ کے نواحی علاقہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں رشتہ کے تنازع پر داماد نے سسر اور سالوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی ، 3بھائی جاں بحق جب کہ باپ شدید زخمی ،ملزمان فرار ،اطلاع ملتے ہی تھانہ منگلا کی بھاری نفری موقع پر […]

زلفی بخاری کو چیئرمین پی ٹی ڈی سی لگا دیا گیا

زلفی بخاری کو چیئرمین پی ٹی ڈی سی لگا دیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار عباس عرف زلفی بخاری کو چیئرمین پی ٹی ڈی سی لگا دیا گیا۔ منگل کے روز وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد مشیر اطلاعات نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ زلفی بخاری کو پی ٹی ڈی سی کا چیئرمین بنانے کے فیصلے کی کابینہ نے توثیق […]