By MH Kazmi on August 12, 2017 crete, Disqualified, DUE, his, musharraf, Nawaz, pervez, Sharif, to, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایل) کے چیئرمین سید پرویزمشرف نے کہا ہے کہ نوازشریف اپنے کرتوت کی وجہ سے نااہل ہوئے ہیں، بدلہ غریب عوام سے نہ لیں۔ پرویز مشرف نے ن لیگی ریلی میں بچے کی ہلاکت پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف حد سے […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 A, again, assembly, deferred, For, government, meeting, National, postponed, the, was, week اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس غیرمعمولی طور پر ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ ایوان میں ایک مرتبہ پھر مسلسل دوسرے روز حکومت کو کورم پر سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب کورم نہ ہونے کی وجہ سے پہلے ایوان کی کارروائی آدھے گھنٹے تک معطل رہی اور بعدازاں کورم کے باعث ہی اجلاس […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 assassination, Car, in, mounted, Nawaz, of, on, rafique, Rally, Saad, Sharif, speed, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: جمعرات کو پنجاب ہاؤس راولپنڈی سے روانگی کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف سے وزیر ریلوے سعد رفیق کی سرگوشی کے بعد انکی گاڑی 120 کلومیٹر کی رفتار سے آگے بڑھی اور قافلہ پیچھے رہ گیا جبکہ سابق وزیر کئی استقبالیہ کیمپوں پر بھی نہ رکے جہاں استقبال کے انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے۔ […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 A, and, ban, For, League, Muslim, N, on, request, safe, secure, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) پر پابندی اور رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسلم لیگ (ن) پر پابندی اور رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار پاکستان عوامی تحریک وکیل نے نے موقف اپنایا کہ سپریم کورٹ […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 Asim, Dr, incorrectly, My, presented, Rangers, regarding, statement, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ رینجرز کے حوالے سے میرا بیان غلط انداز میں پیش کیا گیا کراچی میں رینجرز نے دہشت گردی کے خلاف اچھا کام کیا اور ہمیں اس کو سراہنا چاہیے۔ احتساب عدالت میں کرپشن ریفرنس کی سماعت کے موقع پر مرکزی ملزم ڈاکٹرعاصم عدالت میں پیش […]
By MH Kazmi on August 7, 2017 episode, fonesca, heavy, mossack, Panama's, taken, the, to, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پاناما سٹی: پاناما کا ہنگامہ پاناما پیپرز جاری کرنیوالی مالیاتی کمپنی موزیک فونسیکا کو ہی بھاری پڑگیا ہے۔ کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ پاناما پیپرز لیک ہونے سے کمپنی کی ساکھ کونقصان پہنچا ہے اور کاروبار محدود ہوگیا ہے جس کیوجہ سے دفاتر بند کرنا پڑے ہیں اور ملازمین کو نوکریوں سے نکالنا پڑا ہے، دنیا بھر میں […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 controlled, dubai, fire, in, Marina, the, tower, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دبئی کے مرینا ٹارچ ٹاور میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیاجس کے بعد بلڈنگ میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔ اماراتی حکام کے مطابق عمارت میں لگنے والی آگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ بلڈنگ میں موجود تمام افراد کو بحفاظت باہر نکال کیا گیا۔ اس […]
By MH Kazmi on August 3, 2017 By, collapse, electric, Faisalabad, girl, killed, Six-year-old, was, wires اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
فیصل آباد میں 6 سالہ بچی چھت پر کھیلتے ہوئے بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر دم توڑ گئی۔ فیصل آباد: فیصل آباد کے نواحی گاؤں میں 6 سالہ فاطمہ پرویز اپنے گھر کی چھت پر کھیل رہی تھی کہ اچانک پاوں پھسلنے سے چھت سے گر کر بجلی کی تاروں ساتھ ٹکرا گئی۔ بجلی […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 ch, imran, meeting, nisar, No, there, was, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بچوں کے ساتھ ڈنر پر گیا تھا، ہو سکتا ہے عمران میرے بعد وہاں آئے ہوں ، سابق وزیر داخلہ کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے عمران خان سے ملاقات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری عمران خان […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 condition, from, improved, Khaled, Mahmud, removed, ventilator, was اہم ترین, خبریں, کھیل
ڈھاکا: بنگلادیش کے سابق کپتان خالد محمود کی حالت میں بہتری کی آثار دکھائی دینے لگے۔ بنگلادیشی کرکٹ بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ انھیں وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا جبکہ ایم آر آئی رپورٹ میں بھی کوئی خطرناک چیز دکھائی نہیں دے رہی تاہم ابھی وہ ہوش میں نہیں ہیں۔ یاد رہے کہ سابق کرکٹر […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 23.5, 40, diesel, on, percent, petrol, Sales, tax, was اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد کردہ جنرل سیلز ٹیکس کی شرح میں ساڑھے 6 فیصد تک اضافہ کردیا ہے تاہم لائٹ ڈیزل پر عائد ڈیڑھ فیصد جی ایس ٹی کی شرح صفر کردی گئی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس […]
By MH Kazmi on July 31, 2017 about, angry, Anupam, british, journalist, Kher, on, question, the, to, toilet, was اہم ترین, خبریں, شوبز
لندن: ایک برطانوی صحافی نے بھارت میں ٹوائلٹس کی کمی اور نکاسی آب کے مسئلے پر سوال اٹھایا تو بالی ووڈ ادکار انوپم کھیر غصے میں آگ بگولہ ہو گئے اور اس معاملے کا ذمے دار الٹا برطانیہ کو ہی ٹھہرا دیا۔ انوپم کھیر اکشے کمار اور دیگر فنکاروں کے ساتھ اپنی نئی فلم ’ٹوائلٹ: ایک […]
By MH Kazmi on July 31, 2017 Accused, Faisalabad, Gynologist, in, jail, killed, main, murder, of, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
فیصل آباد: معروف گائناکالوجسٹ ڈاکٹر محمود علیم کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم جیل میں پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا۔ فیصل آباد پولیس نے معروف گائناکالوجسٹ ڈاکٹر محمود علیم کے قتل کے الزام میں دو ملزمان میاں عرفان اور امان اللہ کو گرفتار کیا تھا جنہوں نے دوران تفتیش اعتراف جرم کرلیا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے دونوں […]
By MH Kazmi on July 29, 2017 7%, Accused, arrested, case, For, in, khadija, murder, the, was, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: عدالت نے طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم شاہ حسین کو 7 سال قید کی سزا سنادی۔ لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم شاہ حسین کو سات سال قید کی سزا سنا دی، جس کے بعد مجرم کو کمرہ […]
By MH Kazmi on July 29, 2017 airport, assembly, exit, from, karachi, name, Nawaz, of, photo, removed, Sharif, was, website اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی کی ویب سائٹ سے بطور ممبر اسمبلی ان کا نام خارج کردیا گیا۔ جب کہ میاں نوازشریف کی وزارت عظمیٰ سے سبکدوشی کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور صدر مملکت ممنون حسین کے ساتھ آویزاں تصویر بھی ہٹالی […]
By MH Kazmi on July 29, 2017 Adiala, Chairman, former, Hajjazi, jail, SECP, sent, to, was, zafar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد کی عدالت نے معطل چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر 14 دن کے لیے اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں معطل چیرمین ظفر حجازی کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ایف آئی اے کی جانب سے کراس ایگزامینیشن […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 After, become, country, has, in, normal, over, Owners, situation, strike, tanker, the, was اہم ترین, خبریں, کاروبار
حکومت اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے درمیان گزشتہ روز مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ٹینکرز مالکان نے ہڑتال ختم کرکے تیل کی سپلائی بحال کردی جس کے بعد ملک بھر میں صورتحال معمول پر آگئی ہے۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن، کنٹریکٹرز اور حکومت کے درمیان گزشتہ روز مذاکرات کا دوسرا دور وزارت پیٹرولیم کے دفتر […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 agency, Bajaur, foiled, in, plan, terrorism, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
باجوڑ ایجنسی میں دہشت گردی کی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا جہاں خود کش جیکٹس سمیت اسلحہ وگولہ بارود کا ذخیرہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ آپریشن ردالفساد بھرپور انداز میں کامیابی سے جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ایف سی نے باجوڑ ایجنسی کی تحصیل مہمند کے علاقے […]
By MH Kazmi on July 22, 2017 case, firing, Karachi., mobile, on, police, registered, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانا سی ٹی ڈی میں درج کیا گیا ہے جس میں قتل، دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز دارالعلوم کورنگی […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 Hussain, Judges, Lawyer, Nawaz's, of, on, QUESTIONS, spiky, stunned, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سماعت کے دوران جب وقفہ ہوا تو سلمان اکرم راجہ سوچ میں ڈوبے ہوئے ایک کونے میں کھڑے تھے۔ اسلام آباد: پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران ججز نے حسین نواز کے وکیل سلمان اکرم راجہ سے تند و تیز سوالات کیے کہ وہ روسٹرم پر ہکا بکا کھڑے رہے۔ سماعت ختم […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 cricket, domestic, dumped, experiments, field, into, of, the, then, was اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: ڈومیسٹک کرکٹ کو پھر تجربات کی بھٹی میں جھونک دیاگیا، پی سی بی ڈرافٹ سسٹم پر ریجنل کرکٹرز و ایسوسی ایشنز کی تشویش ختم کرنے کے بجائے وضاحتیںپیش کرنے لگا، ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز ہارون رشید نے منصوبہ درست ثابت کرنے کیلیے دلائل کی پٹاری کھول دی،سابق بیٹسمین کا کہنا ہے کہ ریجنل ٹیموں کو مضبوط […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 Ahli, By, cargo, Jeddah, material, of, sent, steel, the, to, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اہلی اسٹیل کا میٹریل امارات سے العزیزیہ اسٹیل کمپنی کے پتے پر بذریعہ کارگو جدہ بھجوایا گیا۔ شریف خاندان کی جانب سے کارگو کی تصدیق شدہ تفصیل آج سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی۔ دستاویزات کے مطابق اہلی اسٹیل ملز کا میٹریل ٹرکوں کے ذریعے جدہ بھجوایا گیا، یہ میٹریل 5 ستمبر 2001 کو […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 90th, birthday, celebrated, Emperor, Ghazal, Hassan's, Mehdi, was اہم ترین, خبریں, شوبز
اسلام آباد: نگار ایوارڈ، ہلال امتیاز، نشان امتیاز اور حسن کارکردگی کے حامل کلاسیکل گائیک اور غزل کے بے تاج بادشاہمہدی حسن کا 90واں یوم پیدائش منگل کو منایا گیا۔ شہنشاہ غزلٍ مہدی حسن13 جون 2012 کو 84 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے تھے۔ مہدی حسن 1927 میں راجستھان کے ایک گاؤں میں […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 afghanistan, aircraft, allowed, Dostum's, efforts, failed, land, not, president, rashid, return, to, Vice, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مزار شریف: افغانستان کی حکومت نے نائب صدر رشید دوستم کے طیارے کومزار شریف میں اترنے کی اجازت نہیں دی جس کے بعدان کا طیارہ ترکمانستان میں اترگیا۔ گزشتہ رات رشید دوستم ایک پرائیوٹ طیارے میں واپس آئے لیکن انکے طیارے کومزارشریف ایئرپورٹ پراترنے نہیں دیا گیا۔ واضح رہے کہ نائب صدر رشید دوستم 2 ماہ […]