By MH Kazmi on July 19, 2017 flip, in, Khan, near, Oil, over, Rahim, tanker, was, Yar, Zafarabad اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
رحیم یارخان کے علاقے ظفرآباد کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا، موٹروے پولیس نے بروقت کارروائی کرکے حادثے کی جگہ کو سیل کر دیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا آئل ٹینکر کراچی سے 40ہزار لیٹر پٹرول لےکر محمودکوٹ جا رہا تھا۔ آئل ٹینکر سڑک پر بارش کی وجہ سے ہونے […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 because, clothes, he, in, man, Many, Muslim, stopped, too, UK, was, wearing Fun & Performance, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, ویڈیوز - Videos
بہت زیادہ کپڑے پہننا بھی پولیس کی نظروں میں آپکو مشکوک بنا سکتا ہے، مسلمان کے ساتھ امتیازی سلوک کی ویڈیو وائرل ہوگئی+ لندن(یس اردو نیوز) ایک مسلمان نوجوان جو کہ جمعہ کی نماز کیلئے جارہا تھا اسے اچانک پولیس نے روکا اور اس کو سر سے پائوں تک ٹٹولنا شروع کر دیا کیونکہ اس کا […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 A, became, guard, India, military, Muslim, not, security, the, was, who, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سہارنپورکی 30 سالہ مہرالنساء نائٹ کلب میں عورتوں کو تحفظ فراہم کرتی ہیں، کلب میں خواتین کو تحفظ فراہم کرنا آسان کام نہیں، مجھے خود پر فخرہے : گفتگو نئی دہلی: نئی دہلی سے 200 کلومیٹر دور سہارنپور میں ایک مسلم گھرانے میں پرورش پانے والی 30 سالہ مہرالنساء شوکت علی بھارت کے ایک نائٹ […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 55-year-old, Dispute, killed, man, mughal, of, on, Pura, rupees, the, thousand, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مغلپورہ کے رہائشی نذیر نے وسیم نامی نوجوان سے ایک ہزار روپے ادھار لیے تھے جن کی واپسی کے معاملے پر دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا:پولیس لاہور: صرف ایک ہزار روپے کے تنازع پر 55 سالہ شخص کو مبینہ طور پر تشدد کر کے ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مغلپورہ کے رہائشی نذیر […]
By MH Kazmi on July 13, 2017 and, inquiry, it, jin, JIT, less, more, rana, sanaullah, team, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کم اور جن آئی ٹی زیادہ تھی جب کہ جناتی انکوائری کے بعد بھی نواز شریف کے دامن پر داغ نہیں لگا سکے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا […]
By MH Kazmi on July 13, 2017 Acting, also, By, family, Fawad, influenced, Kapoor, Khans, the, was اہم ترین, خبریں, شوبز
پاکستانی اداکار کا جادو سرحد پار بھی سر چڑھ کر بولنے لگا، کپور خاندان کے چشم و چراغ رنبیر کپور نے کہا ہے کہ نہ صرف وہ بلکہ ان کے والد اور والدہ بھی پاکستانی اداکار فواد خان کی اداکاری سے متاثر ہیں ممبئی: بالی وڈ کے کئی سپر سٹارز پاکستانی اداکاروں کی صلاحتیوں کے […]
By MH Kazmi on July 13, 2017 ali, bollywood, dream, in, it, My, Never, Sajal, to, was, work اہم ترین, خبریں, شوبز
سجل علی کا کہنا ہے کہ فلم “موم” میں میرا کردار کسی چیلنج سے کم نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ جو کردار ہم ادا کرتے ہیں اس سے اتنا جُڑ جاتے ہیں کہ بعد میں اس جیسے ہی بننے لگتے ہیں۔ لاہور: بالی ووڈ فلم “موم” سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والی اداکارہ […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 any, business, connected, JIT, management, Maryam, Nawaz, No, there, to, told, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ والد کی جانب سے دیئے گئے تحائف سے زرعی اراضی خریدی جب کہ کبھی کسی کاروبارسے انتظامی طورپرمنسلک نہیں رہی ہوں۔ وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نوازشریف کی جانب سے جے آئی ٹی کو دیئے گئے بیان میں کہا گیا تھا کہ کبھی کسی کاروبارسے انتظامی طور پرمنسلک نہیں […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 as, declared, Economy, Moody's, Pakistani, stable, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
معاشی صورتحال پر نظر رکھنے والے امریکی ادارے “موڈیز انویسٹر سروس” نے پاکستانی معیشت کو مستحکم قرار دیتے ہوئے بی تھری کیٹیگری میں رکھا ہے۔ موڈیز کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان نے اپنی معیشت کو برقرار رکھا ہے جس کے بعد اسے بی تھری کیٹیگری میں رکھا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان […]
By MH Kazmi on July 6, 2017 arrested, beauty, in, Kapoor, Love, Mumbai's, of, Ranbir, the, was اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کے ممبئی کی ایک حسینہ کے عشق میں گرفتار ہونے کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ رنبیر کپور اور کترینہ کیف کے درمیان معاشقہ ختم ہونے کے بعد دونوں ایک دوسرے کو نظر انداز کرتے ہیں اور دونوں کے تعلقات بھی انتہائی کشیدہ ہیں لیکن اس کے باوجود بالی […]
By MH Kazmi on July 5, 2017 annoying, imran, Khan, Maryam, Nawaz, on, salute, to, was, Why اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ناقابل فہم بات ہےپیشی کے موقع پرپولیس نے مریم نواز کو سلیوٹ کیوں کیا؟ عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم کوطےکرنا ہوگا کہ یہاں جمہوریت ہوگی یا بادشاہت چلے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ بات ناقابل فہم ہے کہ عام […]
By MH Kazmi on July 1, 2017 A, After, burnt, crash, in, Nawabshah, Oil, tanker, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نوابشاہ: صوبہ سندھ کے شہر نوابشاہ کے قریب آئل ٹینکر کو حادثہ پیش آِیا جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔ یہ حادثہ قومی شاہراہ پر قاضی احمد کے قریب پیش آیا جبکہ پولیس کے مطابق آئل ٹینکر میں ہزاروں لیٹر پیٹرول موجود ہے۔ پولیس نے بتایا کہ جائے وقوع پر فائر بریگیڈ تاحال […]
By MH Kazmi on July 1, 2017 and, For, impossible, made, Most, offenders, passport, wanted, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے مجرموں، اشتہاریوں، بدعنوانوں اور نادہندہ افراد کے لیے پاسپورٹ کا حصول ناممکن بنادیا ہے۔ ای سی ایل، پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور فارنر کنٹرول لسٹ کے اعداد وشمار بارڈرمینجمنٹ سسٹم میں شامل کرلیے گئے ہیں جس کے بعد مجرموں، اشتہاریوں، بدعنوانوں اور نادہندہ افراد کے لیے پاسپورٹ کا حصول ناممکن ہوگیا ہے […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 controlled, fire, in, Karachi., supermarket, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی میں شارع فیصل اسٹار گیٹ کے قریب سپر مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ سپر مارکیٹ کے جنریٹر روم میں لگی تھی جس پر قابو پانے کے لیے تین فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا۔ ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ کی جانب سے بروقت ریسکیو آپریشن کے […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 awarded, family, fateh, Ka'ba", key, Makkah, of, one, service, since, the, to, was اہم ترین, خبریں
دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے خانہ کعبہ سے زیادہ مقدس جگہ کوئی اور نہیں، خانہ کعبہ دنیا میں موجود تمام مسلمانوں کیلئے مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔ ہرسال لاکھوں کروڑوں افراد حج و عمرہ کی ادائیگی کیلئے بیت اللہ کا رخ کرتے ہیں، خانہ کعبہ کی خدمت ایک اہم فریضہ ہے جو خوش قسمت لوگوں کو […]
By MH Kazmi on June 25, 2017 attack, Interior, made, Masjid-ul-Harram, Ministry, of, on, overseas, plan, saudi, the, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایسے حملوں کا مقصد سلامتی کو عدم استحکام سے دوچار کرنا ہے ، اللہ تعالیٰ اور عوام کی مدد سے ایسے مجرمانہ منصوبے ناکام بنائیں گے جدہ: سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ مسجد الحرام پر حملے کا ناپاک منصوبہ بیرون ملک بنا ، ایسے منصوبے بیرون ملک سے بنائے جا رہے ہیں جن […]
By MH Kazmi on June 25, 2017 crash, Dai, highway, made, National, Oil, on, tanker, the, version, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بہاولپور آئل ٹینکر حادثے کے بعد احمد پور شرقیہ میں قومی شاہراہ پر ڈائیورژن بنا دیا گیا ہے۔ تمام ٹریفک کو مختلف شاہراوں سے کے ایل پی قومی شاہرہ پر منتقل کیا جارہا ہے۔ کراچی سے جانے والی مسافر گاڑیاں احمد پور شرقیہ بائی پاس سے چوک بھٹہ، مبارک پور سے نور پور نورنگا ہائی […]
By MH Kazmi on June 23, 2017 16-year-old, along, bahauddin, father, girl, her, killed, Mandi, mother, was, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
افضل گھر میں بیوی اور بیٹی کے ساتھ سو رہا تھا ، نامعلوم افراد تیز دھار آلے سے تینوں کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے منڈی بہائو الدین: منڈی بہائوالدین کے نواحی گاوں مرالہ میں نامعلوم افراد نے سوتے میں 16 سالی لڑکی اور اس کے ماں باپ کو تیز دھار آلہ سے قتل […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 city, Darjeeling, in, movement, of, separation, stressed, the, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دلی: بھارتی ریاست آسام کے شہر دارجیلنگ میں علیحدگی کی تحریک زور پکڑ گئی ہے اور گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والا پرتشدد احتجاج کا سلسلہ ساتویں روز بھی جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دارجیلنگ کے شہری گزشتہ ایک ہفتے سے خلاف احتجاج کر کے بھارت سے علیحدگی کا مطالبہ کر رہے ہیں، دارجیلنگ […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 CT Final, in, Kohli's, point, turning, was, wicket اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کراچی, کھیل
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی جیتنا ہدف تھا، ویرات کوہلی آؤٹ کرنا میچ کا ٹرننگ پوانٹ تھا۔چیمپئنز ٹرافی کے وننگ کیپٹن سرفراز احمد کی جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ گراؤنڈ کے اندر کسی کھلاڑی سے کوئی سمجھوتہ نہیںہے جبکہ گراؤنڈ کے باہر بھارتی کھلاڑیوں […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 Alliance, as, Aziz, headed, Islamic, military, position, private, raheel, Sartaj, Sharif, the, to, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی کے لیے ذاتی حیثیت میں سعودی عرب گئے انہیں سرکاری طور پر نہیں بھیجا گیا۔ چیر پرسن نزہت صادق کی سربراہی میں سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مشیر […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 blood, on, out, poured, Thar, the, Thunder, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حنیف زئی….تھر کی تپتی دھرتی پر برکھا رُت کے بادل کیا آئے جھلستی ریت کو قرار آگیا، ابر آلود موسم میں ٹھنڈی ہوائیں کیا چلیں زندگی ہی مسکرانے لگی ہے۔ دور افق سے آنے والی کالی گھٹائوں کو سب سے پہلے اونچے درخت کی شاخ پہ بیٹھے مور نے خوش آمدید کہا ، اپنے ساتھی […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 32, Bank, cent, financing, growth, per, SME, state, was اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسٹیٹ بینک نے اسمال اینڈ میڈیم شعبے کی فنانسنگ رپورٹ جاری کردی۔سال2017 کے دوران ایس ایم ای فنانسنگ کی نمو 32 فیصد رہی ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق سال کے دوران ایس ایم ای فنانسنگ 96 ارب روپے اضافے سے 401 ارب روپے ہوگئی۔ ایس ایم ای قرض حاصل کرنے والوں کی تعداد 12 فیصد […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 biggest, cricket, event, of, the, today, was اہم ترین, خبریں, کھیل
کرکٹ کی دنیا کے سب سے بڑے مقابلے کا دن آ گیا، ڈیڑھ ارب شائقین کرکٹ کے دلوں کی دھڑکنیں تیز ہونے لگیں، اوول کے تاریخی میدان میں آج پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔ کرکٹ کی جنگ عظیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سب سے بڑے میچ کے لئے ایشیائی کرکٹ کے […]