By MH Kazmi on May 24, 2017 Abidi, attacker, By, identified, manchester, name, of, Salman, the, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مانچسٹر ایرینا پر حملہ کرنے والے کی شناخت لیبیائی نژاد برطانوی شہری سلمان عابدی کے نام سے ہوئی ہے، برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ سلمان عابدی لیبیا سے آنے والے مہاجرین کا بیٹا تھا۔ برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں دہشت گردوں نے وار کرڈالا، امریکی گلوکارہ کے کنسرٹ میں خودکش […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 awarded, away, from, Indian, Jeep, kashmiri, Major, rotated, the, was, youth اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دلی: انتہا پسند مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں سفاکی اور بربریت کی نئی تاریخ رقم کرنے والی بھارتی فوج کو اعزاز سے نوازنا شروع کردیا ہے۔ اس سلسلے کی تازہ ترین مثال مقبوضہ کشمیر میں شہری کو جیپ سے باندھ کر انسانی ڈھال بنا کر گھمانے والا بھارتی فوجی افسر ہے جس کےلیے آرمی […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 beard, gave, government, hands, in, itself, Khursheed, of, others, Shah, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم پاناما کیس میں حکومت کے خلاف سپریم کورٹ میں نہیں گئے لیکن حکومت نے خود اپنی داڑھی دوسروں کے ہاتھ میں دی اور پھر جو بھی ہوا اچھا ہوا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قائد حزب اخلاف خورشید شاہ کا […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 allegedly, caught, contact, group, in, ISIS, karachi, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی میں سیکورٹی اداروں نےدہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے داعش کا مبینہ رابطہ کار گروپ پکڑلیا۔ گرفتار ملزمان میں لاہور کی بڑی یونیورسٹی کا پروفیسر اور خاتون شامل ہیں۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) ذرائع کے مطابق زیرحراست خاتون گرفتار پروفیسر کی قریبی عزیز ہے۔ ملزمان کے داعش ارکان سے […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 Arabia, first, headscarves, Melania, Muslim, Non, not, saudi, the, to, was, wearing, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میلانیا ٹرمپ سعودی عرب کا دورہ کرنے والی پہلی غیر مسلم خاتون نہیں جنہوں نے اسکارف نہیں لیا،اس سے پہلے بھی کئی غیر مسلم رہنماؤں کی شریک حیات اور سربراہان نے اسکارف نہیں پہنا۔ سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر نے تو سعودی عرب کے دورے کے دوران خاتون اوّل اور دختر اوّل کے […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 $, 25, A, and, be, costly, Crude, dollar, dollars, gold, half, Oil, to, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں سونا 25 ڈالر اورر خام تیل ڈھائی ڈالر مہنگا ہوگیا ۔ اس وقت عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ڈھائی ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور خام تیل 48 ڈالر 17 سینٹس سے بڑھ کر 50 ڈالر 67 سینٹس فی بیرل پر بند ہوا۔ ماہرین […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 girl, groom, kidnapped, on, Pavilion, the, their, was, Wedding اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اترپردیش: بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک لڑکی درجنوں لوگوں کی موجودگی میں شادی کے منڈپ سے دلہے کو اغوا کرکے لے گئی۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہمیرپور میں اشوک یادو نامی شخص کی شادی کی تقریب جاری تھی کہ اچانک ایک گاڑی منڈپ کے بالکل سامنے آکر رکی جس میں ایک لڑکی اور دو مرد سوار […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 coming, from, in, khuhro, nisar, Prohibited, PSP, red, the, to, was, zone اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما نثارکھوڑو کاکہناہےکہ سیاسی سرگرمیوں سے کسی نے کسی کو نہیں روکا، پی ایس پی کو ریڈ زون میں آنے کو منع کیا تھا لیکن وہ نہ مانے ، حکومت کو اپنی رٹ قائم کرنا ہوتی ہے۔ نثارکھوڑو نے سہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندر کے 765 ویں عرس کے موقع […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 against, another, issued, Rakhi, Sawant, warrant, was اہم ترین, خبریں, شوبز
نئی دہلی: بھارت کی ایک عدالت نے رامائن کے مصنف والمیکی کے خلاف تبصرہ کرنے پر اداکارہ راکھی ساونت کے خلاف ایک اور وارنٹ جاری کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ وارنٹ لدھیانہ کی ایک عدالت نے گزشتہ روز جاری کیا۔ واضح رہے کہ مقامی وکیل نریندر ادتیہ نے راکھی ساونت کے خلاف والمیکی سماج […]
By MH Kazmi on May 11, 2017 agency, karachi, maritime, of, pakistan, patrolling, ship, the, third, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پاکستان میری ٹائم ایجنسی کا تیسرا بحری پیٹرولنگ جہاز ’دشت‘ کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔ پاکستان میری ٹائم ایجنسی کا چین میں تیارکیا گیا تیسرا بحری پیٹرول شپ ’دشت‘ کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔ کراچی پہنچنے پر میری ٹائم سیکیورٹی کے ڈائریکٹر جنرل ریئرایڈمرل جمیل اخترنے بحری جہاز اور عملے کا استقبال کیا۔ […]
By MH Kazmi on May 10, 2017 Army, back, Dawn, issue, leaks, resolved, the, took, tweet, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پاکستان آرمی نے ڈان لیکس سے متعلق حکومتی نوٹیفکیشن کو مسترد کیے جانے کی اپنی ٹویٹ کو واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاملہ اب حل ہو گیا ہے۔ یاد رہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے 29 اپریل کو ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا تھا […]
By MH Kazmi on May 8, 2017 Axact, belongs, degree, fake, in, opened, pool, Scandal, sheikh, Shoaib, states, the, to, United, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جعلی ڈگریوں کے عالمی اسکینڈل کے ایگزیکٹ اور شعیب شیخ سے تعلق کا پول امریکی عدالت میں کھل گیا، امریکا میں گرفتار ایگزیکٹ کے نائب صدر عمیر حامد نے جعلی ڈگریوں کے ذریعے اربوں روپے کی رقم بٹورنے کے اسکینڈل میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا۔ امریکی حکام نے عمیر حامد پر ایک پاکستانی […]
By MH Kazmi on May 6, 2017 Level, lowest, states, the, Unemployment, United, was اہم ترین, خبریں, کاروبار
ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد سے ان کے بہت سے اقدامات کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے تاہم امریکا میں بے روزگاری گزشتہ دس برس کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ امریکی محکمہ لیبر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ اپریل میں امریکا بھر میں […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 conflict, fixing, icc, in, Vote, was اہم ترین, خبریں, کھیل
ممبئی: آئی سی سی میں ’ووٹ فکسنگ‘ تنازع سامنے آگیا جبکہ بھارت میں زمبابوے کو کونسل کی جانب سے خصوصی امداد پر انگلیاں اٹھنے لگیں۔ جہاں بھارت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ساتھ اپنے حصے میں کٹوتی کی وجہ سے جھگڑ رہا ہے، وہیں دوسری جانب زمبابوے پر آئی سی سی کی خصوصی مہربانی کو بھی شک […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 106, dollar, Down, Rs, the, to, Us, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: پاکستان سے سرمائے کی غیرقانونی منتقلی کے خلاف حکومتی اقدامات، اسٹیٹ بینک کے موثرریگولیٹری حکمت عملی اورسی پیک منصوبوں پر پیشرفت کی وجہ سے روپیہ مضبوط جبکہ امریکی ڈالرکمزورہوتا جارہا ہے. ملک میں زرمبادلہ کی سپلائی بہترہونے سے رواں سال کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قدرتنزلی کا شکار ہے جس سے جمعرات کو […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 By, driver, hit, Khairpur, killed, the, tractor, train, trolley, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور سےکراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس ٹریک پر آجانے والی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراگئی، حادثے میں ٹرالی کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ خیرپور میں سیٹھارجہ اور رانی پور کے درمیان بھوسے سے بھری ٹریکٹر ٹرالی شالیمار ایکسپریس کی زدمیں آگئی، زوردار ٹکر سے انجن کو نقصان پہنچا اور ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا، […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 before, dissolved, election, General, in, parliament, the, UK, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: برطانیہ میں 8 جون کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی ہے جبکہ پارلیمانی ارکان نے گزشتہ ہفتے سے ہی اپنے دفاتر خالی کردیئے تھے۔ عام انتخابات کے بعد ہی برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدہ ہونے (بریگزٹ) کے معاملے پر مزید مذاکرات ہوں گے۔ برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے گزشتہ […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 A, Ahsan, Aitzaz, and, Fatemi, made, Maryam, Nawaz, rao, save, scapegoat, Tariq, tehseen, to, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس معاملے میں مریم نواز کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے اور اس کے لیے طارق فاطمی اور راؤ تحسین کو قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ مریم […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 After, arrogant, off, Pay, plane, runway, the, was اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
پاورفُل انجن تھا یا خستہ حال رن وے؟ برطانوی شہر’’وُلورہیمپٹن‘‘ میں ایک نایاب چھوٹے طیارے نےاُڑان بھرنے کے لیے دوڑلگائی تو رن وے دوبارہ استعمال کے قابل نہ رہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خستہ حال ٹریک پر جہازکے ٹیک آف سے پہلے ہی زمین کئی مقامات سے اُکھڑ گئی۔ یہ منظر جہاں دیکھنےوالوں کے لیے […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 dangerous, executed, four, Rawalpindi, terrorists, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
4 خطرناک دہشت گردوں کو پھانسی دےدی گئی ہے، ان دہشت گردوں کو فوجی عدالت نے سزا سنائی تھی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جن دہشت گردوں کو پھانسی دی گئی ہے ان میں برکت علی، محمد عادل، اسحاق اور لطیف الرحمان شامل ہیں۔ چاروں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سےتھا ، […]
By MH Kazmi on April 29, 2017 Army, Dawn, discredit, imran, Khan, Leakes, Pak, the, to, trying, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس پاک فوج کو بدنام کرنےکی کوشش تھی، حکومت کو چاہیے کہ مکمل انکوائری رپورٹ جلد جاری کرے۔ عمران خان ڈان لیکس کے حوالے سے پاک فوج کے ترجمان کے ردعمل کے سلسلے میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے تھے۔ اس حوالے […]
By MH Kazmi on April 29, 2017 bhonchal?, Chaudhry, come, how, issued, nisar, No, notification, so, the, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کہتے ہیں کہ جب نوٹیفکیشن جاری ہوا ہی نہیں تو بھونچال کیسے آگیا؟ نوٹیفکیشن وزیراعظم ہاؤس کو نہیں، وزارت داخلہ کو جاری کرنا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر اپنے رد عمل کا اظہار […]
By MH Kazmi on April 27, 2017 and, Bangladesh, canceled, cricket, pakistan, series, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان بنگلہ دیش کرکٹ سیریز منسوخ ہو گئی ہے۔ سیریز میں2 ٹیسٹ، 3ون ڈے اور 2ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جانے تھے۔ سیریز دونوں بورڈز کی باہمی رضا مندی سے منسوخ کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز رواں برس جولائی اگست میں کھیلی جانی […]
By MH Kazmi on April 25, 2017 4, By, convicted, courts, executed, ispr, military, terrorists, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 4 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 4 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ جن دہشت گردوں کو پھانسی دی گئی ان میں رحمان الدین، مشتاق خان، عبیدالرحمان اور ظفر اقبال […]