counter easy hit

was

عمیر کو رسی سے گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

عمیر کو رسی سے گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

ایس ایس پی انوسٹی گیشن نےدعوی کیا ہے کہ عمیر شہاب کورسی سے گلا گھونٹ کرقتل کیا گیا،واقعہ ڈکیتی کی واردات نہیں ہے۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں ڈی آئی جی پشاورکے بیٹے کا پراسرار قتل کیا گیا ۔گرفتار گارڈ کا موقف ہے کہ مالکن سے 2 لاکھ روپے مانگنے جا رہا تھا،عمیر […]

پاناما کیس فیصلے کی کاپی متعلقہ اداروں کو بھجوادی گئی

پاناما کیس فیصلے کی کاپی متعلقہ اداروں کو بھجوادی گئی

سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے کی کاپی متعلقہ اداروں کو بھجوادی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصلے کی کاپی نیب، ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک، آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سربراہوں کو بھجوائی گئی ہے۔ ان اداروں کو7 روز میں افسران کے نام سپریم کورٹ کے لارجربینچ کوبھجوانےہیں ۔ واضح رہے کہ […]

مشال کیس: تین ملزمان کا صحت جرم سے انکار، جیل بھیج دیا گیا

مشال کیس: تین ملزمان کا صحت جرم سے انکار، جیل بھیج دیا گیا

مشال قتل کیس کے تین ملزمان جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیئے گئے، عدالت میں صحت جرم سے انکارپرتینوں ملزمان کوجیل بھیج دیاگیاہے، اہم کیس میں ایک ملزم کو مالاکنڈ ایجنسی سے حراست میں لے لیاگیا۔ مشال قتل کیس میں تین ملزمان کوچارروزہ ریمانڈ ختم ہونے پر اعترافی بیان رکارڈکرانے کے لئے جوڈیشل مجسٹریٹ […]

وزیر اعظم نواز شریف نااہل نہیں ہوئے، پاناما کیس کا فیصلہ

وزیر اعظم نواز شریف نااہل نہیں ہوئے، پاناما کیس کا فیصلہ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کو نااہل نا قرار دیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیا ہے جو 60 روز میں تحقیقات مکمل کرے گی۔ سپریم کورٹ کے کورٹ روم نمبر ایک میں جسٹس آصف سعید کھوسہ پاناما کیس کا فیصلہ پڑھ کر […]

پنجاب میں گندم کی پیداوار کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

پنجاب میں گندم کی پیداوار کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

راولپنڈی: سیکریٹری زراعت پنجاب محمد محمود نے کہاہے کہ پنجاب میں گندم کی پیداوار کا 15سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ رواں برس غیر متوقع موسمیاتی تبدیلوں، پانی کی کمی اور دیگر ناموافق عوامل کے باوجود گند م کی تاریخی پیداوار ہوئی۔ ربیع 2016-17 کی گند م کی فصل کم رقبے پر کاشت کی گئی اوراس کی ریکارڈ […]

شجاع آباد: 4 ایکڑ رقبے پر لگی گندم کی فصل جل گئی

شجاع آباد: 4 ایکڑ رقبے پر لگی گندم کی فصل جل گئی

ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں 4 ایکڑ رقبے پر پھیلی گندم کی فصل جل گئی، فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیوں نے ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا۔ شجاع آباد کے نواحی علاقہ راجا رام میں گندم کی فصل کو آگ لگ گئی، جس سے 4 ایکڑ رقبے پر پھیلی گندم […]

ڈاکٹرعاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

ڈاکٹرعاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشتگردوں کے علاج سے متعلق کیس میں ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل میں نام شامل کرنے کا حکم معطل کرتے ہوئے انہیں 2 ہفتے کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ڈاکٹرعاصم کے خلاف دہشت گردوں کے علاج و معالجے […]

کراچی: جلا کر قتل کی گئی لڑکی کی لاش اہلخانہ کے حوالے

کراچی: جلا کر قتل کی گئی لڑکی کی لاش اہلخانہ کے حوالے

کراچی کے علاقےماڈل کالونی میں مبینہ طور پر جلا کر قتل کی گئی لڑکی کی لاش اہل خانہ کے حوالے کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق قتل کی وجہ جاننے کے لیے لڑکی کاپوسٹ مارٹم کرلیا گیا ہے۔مقتولہ کے ڈی این اے کے لیے نمونے بھی بھجوا دیئے گئے جس کی رپورٹ آنے کے بعد […]

ترکی: پہاڑ تراش کر بنایا گیا ہوٹل سیاحوں کی توجہ کا مرکز

ترکی: پہاڑ تراش کر بنایا گیا ہوٹل سیاحوں کی توجہ کا مرکز

ترکی میں پہاڑ کو تراش کر تعمیر کیا گیا شاندار ہوٹل سیاحوں کی توجہ کا مرکزبن گیا ۔ ترکی میں چھ غاروں کو تراش کربنایا گیا یہ منفرد ہوٹل 30کمروں پرمشتمل ہے جسے پانچویں اور چھٹی صدی کے انداز میں سجایا گیا ہے۔ اس ہوٹل سے علاقے کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ […]

امریکا میں ایشیائی باشندے كو طیارے سے گھسیٹ كر نكال دیا گیا

امریکا میں ایشیائی باشندے كو طیارے سے گھسیٹ كر نكال دیا گیا

واشنگٹن: امریکی ائیر لائن کی پرواز سے مسافر كو گنجائش سے زائد بكنگ كركے طیارے میں  سوار كیا گیا اور جہاز روانگی سے قبل عملے نے چینی مسافر کو باہر نکال دیا۔ امریكی میڈیا كے مطابق یونائیٹڈ ائیر لائن کی پرواز3411 میں مسافر كو گنجائش سے زائد بكنگ كركے طیارے میں  سوار كیا گیا تاہم روانگی […]

بلاول بھٹی کی گاڑی کی نمبر پلیٹ اتار دی گئی

بلاول بھٹی کی گاڑی کی نمبر پلیٹ اتار دی گئی

لاہور: ایکسائز نے آل راﺅنڈر بلاول بھٹی کی گاڑی کی نمبر پلیٹ اتار دی جب کہ کرکٹر نے عملے سے بھرپور تعاون کیا۔ محکمہ ایکسائز کے آفیشلز کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بلاول بھٹی کو گاڑی پر بغیر نمونہ نمبر پلیٹ لگانے کی وجہ سے روکا گیا اور ان کی گاڑی کی نمبر پلیٹ […]

کراچی میں گرم ہوائیں، درجہ حرارت 41 ڈگری ہوگیا

کراچی میں گرم ہوائیں، درجہ حرارت 41 ڈگری ہوگیا

سورج سندھ والوں کا امتحان لینے لگا، کراچی میں گرم ہواؤں کا راج ہے ، درجہ حرارت 41 ڈگری تک پہنچ گیا۔ عبدالرشید کے مطابق درجہ حرارت کو قابو رکھنے والی سمندری ہوائیں معمول کے مطابق نہیں چل رہیں جس کی وجہ سے کراچی میں گرمی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ حکمۂ موسمیات نے جمعرات سے […]

پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کا انتظام 2 سال کے لئے نجی کمپنی کے سپرد کر دیا

پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کا انتظام 2 سال کے لئے نجی کمپنی کے سپرد کر دیا

کراچی: پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کا انتظام 2 سال کے لئے نجی کمپنی کے سپرد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شالیمار ایکسپریس کا انتظام نجی کمپنی کے حوالے کرنے کے بعد ٹرین پہلے پر کراچی سے پہلے سفر کے لئے روانہ ہو گئی ہے، ڈی ایس ریلوے نثار میمن نے شالیمار ایکسپریس کا […]

اٹک میں دلہن کاقتل،مقتولہ کوچارفٹ کےفاصلےسےگولی ماری گئی،پوسٹمارٹم رپورٹ

اٹک میں دلہن کاقتل،مقتولہ کوچارفٹ کےفاصلےسےگولی ماری گئی،پوسٹمارٹم رپورٹ

قتل کے چاروں ملزمان ضمانت پررہا،میری بیٹی کوسسرالیوں نے قتل کیا،سسرال والے کہتے کہ اگرگھرمیں کوئی بات بتائی توقتل کردینگے۔والدکاالزام  لاہور(یس اردو نیوز):اٹک میں دوماہ کی دلہن کے قتل کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی ہے،جس کے تحت لڑکی کاقتل فائرنگ سے ہوا، مقتولہ کوگولی چارفٹ کے فاصلے سے پیچھے سے ماری گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اٹک […]

محمد یوسف نے مصباح کو ڈائریکٹر کرکٹ بنانے کی مخالفت کر دی

محمد یوسف نے مصباح کو ڈائریکٹر کرکٹ بنانے کی مخالفت کر دی

 لاہور: محمد یوسف نے مصباح الحق کو ڈائریکٹر کرکٹ بنانے کی مخالفت کردی۔ برطانوی ویب سائٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے کہا کہ مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کوئی نئی بات نہیں، طے ہوچکا تھا کہ انھیں جانا ہے، ہوسکتا ہے کہ پی سی بی کے ساتھ طے کرلیا […]

راجن پور میں پینے کا پانی نایاب ہوگیا

راجن پور میں پینے کا پانی نایاب ہوگیا

راجن پور کے بعض علاقوں میں پینے کا پانی نایاب ہوگیا، شہری تالابوں کا گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔ راجن پور کے شہر پچھادھ میں مکین پینے کے صاف پانی سے محروم ہوگئے ہیں ، شہریوں کا کہنا ہےکہ 2ماہ سےداجل کینال بند ہے، جس کی وجہ سے وہ تالابوں کا گندا پانی پینے […]

حملے کا نشانہ بننے والی وین کرائے پر لی گئی تھی، ادارہ شماریات

حملے کا نشانہ بننے والی وین کرائے پر لی گئی تھی، ادارہ شماریات

ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ لاہور میں دہشت گرد حملے کا نشانہ بننے والی وین کرائے پرلی گئی تھی،وین میں 17فوجی جوان سوار تھے۔ ادراہ شماریات کے حکام مطابق وین کو آٹھ بج کر20منٹ پر دہشت گرد حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا جس میں4فوجی جوان اور 2سویلین شہید ہوئے۔پرائیویٹ وین کا ڈرائیور بھی […]

بالی ووڈ کے کنگ خان قانونی مسائل کا شکار ہو گئے

بالی ووڈ کے کنگ خان قانونی مسائل کا شکار ہو گئے

بھارتی پولیس نے شاہ رخ کو ودودرا ریلوے اسٹیشن پر پیش آنے والے واقعہ کی تفتیش کے لئے طلب کرلیا۔ شاہ رخ خان کی فلم’رئیس‘نے باکس آفس پرتو کامیابی حاصل کرلی ہے، تاہم اب اس فلم کے باعث کنگ خان قانونی مسائل میں گھرے نظر آرہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پولیس نے […]

کبیر خان کو ویمنز کرکٹ ٹیم کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

کبیر خان کو ویمنز کرکٹ ٹیم کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

 لاہور: قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کبیر خان کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا اب ان کی جگہ صبیح اظہر ٹیم کے نئے کوچ ہوں گے۔ پی سی بی ہیڈ کوارٹرز میں چیئرمین شہریار خان کی زیر صدارت گورننگ باڈی کے اجلاس میں کبیر خان کی جگہ صبیح اظہر کو قومی ویمن کرکٹ […]

پی ایس پی کو قومی پرچم استعمال کرنے سے روک دیا گیا

پی ایس پی کو قومی پرچم استعمال کرنے سے روک دیا گیا

الیکشن کمیشن نے پاک سرزمین پارٹی کو قومی پرچم بطورسیاسی جھنڈا استعمال کرنے سے روک دیا ،قومی پرچم کو جلسوں میں سیاسی مقاصد کے طور پر استعمال نہ کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ پاک سرزمین پارٹی کے خلاف ساجد کیانی نےدرخواست دائر کی تھی۔الیکشن کمیشن نے 9 فروری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا جس […]

گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی

گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی

جب مسلمان حکمرانوں میں اتفاق نہ رہا۔دین سے توجہ دور ہونے لگے۔شراب وکباب کی محفلیں سجنے لگیں ۔عشق و مشوقی کے مشاعرے منعقد ہونے لگے۔دینی مراکز کی بجائے ہرن مینار بننے لگے۔جب غرور اور تکبر آنے لگا۔اسی کا فائدہ انگریزوں نے اٹھایا اور تجارت کی غرض سے ہندوستان میں اپنے قدم جمانے میں کامیاب ہوگیا۔میسور […]

ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پاکستان ایک درجے نیچے آگیا

ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پاکستان ایک درجے نیچے آگیا

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ ٹیموں کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے ،پاکستان ٹیم ایک درجہ تنزلی کے بعدپانچویں سے چھٹے نمبر پر آگئی ۔ آئی سی سی کی تازہ درجہ بندی میں بھارت بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے،آسٹریلیا دوسرے جبکہ جنوبی افریقہ نے تیسری پوزیشن پر براجمان ہے۔ بیٹسمینوں کی رینکنگ میں […]

حملہ آور خالد برطانوی ہے اور اس نے دوران قید اسلام قبول کیا

حملہ آور خالد برطانوی ہے اور اس نے دوران قید اسلام قبول کیا

برطانوی پولیس نے پارلیمنٹ کے باہر حملہ کرنے والے خالد مسعود کی تصاویرجاری کردی ہیں۔دہشتگرد کے والدین افریقا سے برطانیہ آئے تھے،خالد نے دوران قید اسلام قبول کیا۔کراچی کی فرزانہ ملک سے شادی کی مگر پھر دونوں میں علیحدگی ہوگئی۔ خالد حملے سے پہلے ہوٹل میں مقیم تھا۔ حملے کے بعد مختلف مقامات پر چھاپے […]