counter easy hit

Wasat

گیم یوں چینج ہوتی ہے

گیم یوں چینج ہوتی ہے

چائنا پاکستان اکنامک کاریڈور کا مجوزہ نقشہ دیکھا جائے تو تین روٹس نظر آتے ہیں۔ مغربی کاریڈور ، وسطی کاریڈور اور مشرقی کاریڈور۔ان میں سب سے زیادہ زیرِ بحث فی الحال دو کاریڈورز ہیں۔مغربی کاریڈور جو بلوچستان اور جنوبی خیبر پختون خواہ کے پسماندہ علاقوں سے گذرے گا۔جب کہ مشرقی کاریڈور سندھ اور پنجاب کے […]

تحقیقی فضولیات سے پرہیز علاج سے بہتر ہے

تحقیقی فضولیات سے پرہیز علاج سے بہتر ہے

دنیا میں اس وقت دو سو سے زائد ممالک یا نیم خود مختار خطے ہیں۔ ان میں سے ایک سو ترانوے اقوامِ متحدہ کے ارکان ہیں۔ ان میں سے بیس ممالک (جی ٹوینٹی) ایسے ہیں جن میں اس دنیا کی چونسٹھ فیصد آبادی بستی ہے۔ کل عالمی پیداوار کا اسی فیصد ان کے ہاتھ میں […]

طیبہ ہمارا زنگ آلود آئینہ ہے !

طیبہ ہمارا زنگ آلود آئینہ ہے !

ان دنوں چیف جسٹس ثاقب نثار کی عدالت میں ایک دس سالہ گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کا کیس زیرِ سماعت ہے۔ چونکہ ہمارے تفتیشی و عدالتی نظام کو ہر طرح کی دیمک لگی پڑی ہے لہذا چیف جسٹس کو ایک ایسے کیس میں بھی ازخود نوٹس لینا پڑا جسے مہذب معاشروں میں نچلی عدالتیں […]

میری ڈیجیٹلزندگی اور موت

میری ڈیجیٹلزندگی اور موت

سوچا ہی نہ تھا کہ پچھلے تیس برس میں زندگی کتنی آسان ہو جائے گی۔ میری نسل آخری پری ڈیجیٹل ایج نسل ہے۔ مجھے یقین ہے کہ دو ہزار چالیس یا پچاس کے کسی ایک دن آپ کی کلائی پر بندھے گھڑی کے سائز کی ایک ہزار ٹیٹرا بائٹ طاقت والی کمپیوٹر اسکرین پر یہ […]

جے ہو ماؤزے تنگ کی…

جے ہو ماؤزے تنگ کی…

’’ آسمان تلے زبردست اتھل پتھل ہے ، حالات شاندار ہیں‘‘ ماؤزے تنگ نے یہ حالاتی تجزیہ دوسری عالمی جنگ سے پہلے کیا تھا۔آپ نے دیکھا پھر کیا ہوا۔آج اسی برس بعد پھر مجھے ماؤ کا یہ تاریخی مقولہ یاد آ رہا ہے کیونکہ بیس جنوری میں صرف تین دن باقی ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ حلف اٹھائیں […]

میں نے اس سے یہ کہا

میں نے اس سے یہ کہا

اس ملک میں فی الوقت اگر کوئی شے سب سے زیادہ شفاف اور جمہوری ہے تو وہ بیس نکاتی نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد ہے۔دو برس پہلے اسے جمہوری انداز میں تمام سرکردہ سیاسی جماعتوں اور متعلقہ اداروں کی رضامندی اور تائید سے اختیار کیا گیا۔مگر منظوری دینے اور عمل درآمد کروانے والے شائد […]

آسمان کو اتنی فرصت کہاں؟

آسمان کو اتنی فرصت کہاں؟

گزشتہ ہفتے میں پہلی بار محمد علی جناح سمیت انیسویں اور بیسویں صدی کے متعدد سندھی اکابرین کی جنمِ علمی سندھ مدرستہ السلام یونیورسٹی گیا۔ وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شیخ سے ملاقات ہوئی۔ بات جناح صاحب کب اور کہاں پیدا ہوئے سے شروع ہوئی اور درمیان میں یہ سوال بھی آ گیا کہ ہم […]

ایک سیلفی کافی ہے

ایک سیلفی کافی ہے

ڈی این اے دو طرح کا ہوتا ہے۔ایک وہ جو آپ کے نسلی و جسمانی شجرے کا ڈاکخانہ ہے۔دوسرا ڈی این اے لسانی ہے۔جو آپ کے تہذیبی پس منظر کا چٹھا کھول کے رکھ دیتا ہے۔زبان کھلی نہیں کہ آپ کھل گئے۔اس لسانی ڈی این اے کی گواہی میں قرآن کہتا ہے ’’ بولو کہ […]