counter easy hit

wasted

امریکی عوام کے اربوں ڈالر ٹیکس کی رقم افغانستان میں کیسے اڑائی گئی، امریکی رپورٹ میں انکشاف،

امریکی عوام کے اربوں ڈالر ٹیکس کی رقم افغانستان میں کیسے اڑائی گئی، امریکی رپورٹ میں انکشاف،

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) امریکا نے جنگ زدہ ملک افغانستان میں عمارتوں کی تعمیر اور گاڑیوں پر اربوں ڈالر ضائع کیے۔ امریکی نگران ادارے ‘اسپیشل انسپیکٹر جنرل فار افغانستان ری کنسٹرکشن‘ کی جانب سے پیر کے روز جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی ٹیکس دہندگان کے اربوں ڈالر افغانستان میں عمارتوں کی تعمیر […]

قبولیت کی گھڑی اور حاتم طائی!!! انصاف سرکار کا چیمپیئن سربراہ۔۔۔ عوام کی زکوٰۃ بیت المال سمیت مزاروں کے پیسے دراصل کہاں خرچ ہوتے ہیں؟ نامور کالم نگار آصف عفان نے کوزے کو دریا میں بند کردیا

قبولیت کی گھڑی اور حاتم طائی!!! انصاف سرکار کا چیمپیئن سربراہ۔۔۔ عوام کی زکوٰۃ بیت المال سمیت مزاروں کے پیسے دراصل کہاں خرچ ہوتے ہیں؟ نامور کالم نگار آصف عفان نے کوزے کو دریا میں بند کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) نامور کالم نگار آصف عفان اپنے کالم میں لکھتے ہیں۔۔۔۔ نجانے قبولیت کی وہ کونسی گھڑی تھی کہ ادھر ذوالفقار علی بھٹو کے منہ سے الفاظ نکلے‘ اُدھر عوام کا مقدر بن گئے۔ ذوالفقار علی بھٹو نے کہا تھا کہ ہم گھاس کھالیں گے لیکن ایٹم بم ضرور بنائیں گے۔ ایٹم بم […]

یہ ڈیم بے کار ہیں ان پرلگایا گیا پیسہ بیکار گیا ہے ؟ پاکستانیوں کا دل توڑ دینے والی رپورٹ سامنے آگئی

یہ ڈیم بے کار ہیں ان پرلگایا گیا پیسہ بیکار گیا ہے ؟ پاکستانیوں کا دل توڑ دینے والی رپورٹ سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے دور میں 400منی ڈیمز تعمیر کرنے کے منصوبے کے بارے میں سنسنی خیر انکشافات سامنے آگئے ، چارسو ڈیمز میں سے دس ڈیمز کا نمونہ کے طور پر معائنہ کیاگیا تو منصوبے کی ناکامی حیرت انگیز طور پر سامنے آئی۔پوٹھو ہار کے علاقہ میں دس ڈیمز کا معائنہ کیا […]

مجھے شیطان نے ورغلا کر برا کام کروا دیا

مجھے شیطان نے ورغلا کر برا کام کروا دیا

ایک جیولر کی مشہور دکان تھی اس کی بیوی خوبصورت اور نیک سیرت تھی ایک سقا ( پانی لانے والا)اس کے گھر تیس سال تک پانی لاتا رہا بہت بااعتماد شخص تھا ایک دن اسی سقا نے پانی ڈالنے کے بعد اس جیولر کی بیوی کا ہاتھ پکڑ کر شہوت سے دبایا اور چلاگیا ایک […]

بسنت کے نام خوش ہونے والے شہریوں کے ارمان پانی پر پھر گیا۔۔۔ بڑی خبر آگئی

بسنت کے نام خوش ہونے والے شہریوں کے ارمان پانی پر پھر گیا۔۔۔ بڑی خبر آگئی

لاہور (ویب ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے بسنت کی اجازت دنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی ہے اور پنجاب حکومت سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق درخواست گزار صفدر شاہی پیر زادہ نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ بسنت خونی کھیل ہے اس پر پابندی […]

ووٹرز کی موجیں لگ گئیں۔۔۔۔ انتخابات کی گہما گہمی میں مختلف ریسٹورانٹس نے ایسی پیش کر دی کہ ہر کوئی جانے کیلئے بےتاب ہو گیا

ووٹرز کی موجیں لگ گئیں۔۔۔۔ انتخابات کی گہما گہمی میں مختلف ریسٹورانٹس نے ایسی پیش کر دی کہ ہر کوئی جانے کیلئے بےتاب ہو گیا

لاہور ؛ ملک بھر میں عام انتخابات کا اعلان 25 جولائی کو کیا گیا ہے۔پورے ملک میں الیکشن کے حوالے سے جوش و خروش بھی پایا جاتا ہے جب کہ انتخابی مہم بھی اپنے زوروں پر ہے۔ایسے میں لوگوں کو گھروں سے پولنگ اسٹیشن تک لے کر جانے کے لیے انتخابی امید وار تو اپنی […]

وژن سے عاری سیاستدانوں نے 270 ارب کہاں ضائع کئے مگر بجلی نہ دی

وژن سے عاری سیاستدانوں نے 270 ارب کہاں ضائع کئے مگر بجلی نہ دی

وژن سے عاری سیاستدانوں نے270 ارب روپئے کی اورنج ٹرین کی بجائے اس 270 ارب سے نئے ڈیم کیوں نہیں بنے؟ کوئی یونیورسٹی اپ گریڈ کیوں نہیں ہوئی کہ دنیا میں پہلی 500 نمبر ہی آ جاتی؟ گنے سے پٹرول بنانے کا کوئی پلانٹ کیوں نہیں لگا؟ کوئی نئی ریفائنری کیوں نہیں لگائی گئی؟ منگلا اور […]

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کے عملے نے حافظ آباد کے علاقے سے پکڑا جانے والا 3من کیمیکل ملا دودھ  ضائع کیا گیا

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کے عملے نے حافظ آباد کے علاقے سے پکڑا جانے والا 3من کیمیکل ملا دودھ  ضائع کیا گیا

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کے عملے نے حافظ آباد کے علاقے سے پکڑا جانے والا 3من کیمیکل ملا دودھ  ضائع کیا گیا۔ راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تفصیلات کے مطابق کینٹ بورڈ کے فوڈ برانچ کے عملے کا غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ کیمیکل ملے دودھ کے خلاف آپریشن میں حافظ آباد ویسڑیج کے علاقے […]

حکومت نے نااہلی چھپانے کیلئے اربوں ضائع کئے،اب عوام سے وصول کر رہی ہے، عمر ایوب

حکومت نے نااہلی چھپانے کیلئے اربوں ضائع کئے،اب عوام سے وصول کر رہی ہے، عمر ایوب

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) ناقص ترین معاشی کارکردگی پر تحریک انصاف کے اہم راہنما عمر ایوب خان نے نے  نون لیگ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے روپے کی قیمت 103روپے فی ڈالر رکھنے کیلئے گزشتہ ایک برس میں 400ارب جھونک دیے، حکومت نے اپنی اقتصادی بدانتظامی چھپانے کیلئے اربوں ضائع کیے۔ کرنٹ […]

پاناما ایشو پر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے، فضل الرحمان

پاناما ایشو پر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاناما ایشو پر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے، پاناما فیصلے کا انتظار کرنے سے کوئی طوفان نہیں آئےگا۔ مولانافضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مردان واقعہ انتہائی افسوسناک ہے جس کی مذمت کرتےہیں، ملالہ واقعہ […]

چند نااہل افراد نے ملک میں ہاکی کے کھیل کو برباد کیا، سمیع اللہ

چند نااہل افراد نے ملک میں ہاکی کے کھیل کو برباد کیا، سمیع اللہ

کراچی: پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سمیع اللہ کا کہنا ہے کہ چند نااہل افراد کے ٹولے نے ملک میں ہاکی کے کھیل کو برباد کررکھا ہے۔ حکومت مداخلت کرکے ان افراد کو پی ایچ ایف سے باہر کرے ۔کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو میں سمیع اللہ نے کہا کہ پاکستان ہاکی کو […]