counter easy hit

Watchman

ایک چوکیدار جس نے جنرل (ر) اسد درانی کو جرمنی میں پوسٹنگ دلوادی

ایک چوکیدار جس نے جنرل (ر) اسد درانی کو جرمنی میں پوسٹنگ دلوادی

لاہور: جنرل (ر) اسد درانی نے اپنی کتاب ”دی سپائے کرونیکلز : را ، آئی ایس آئی اینڈ دی الیوژن آف پیس “ میں ایک دلچسپ واقعہ قلمبند کیا ہے ۔ انہوں نے بتایا ہے کہ کس طرح ان کی بطور دفاعی اتاشی جرمنی پوسٹنگ کے دوران ایک چوکیدار نے کردار ادا کیا۔ اسد درانی […]

شیرنی کا اپنے نگہبان سے محبت کا خوبصورت انداز

شیرنی کا اپنے نگہبان سے محبت کا خوبصورت انداز

جنوبی افریقہ کے چڑیا گھر میں موجود شیرنی اپنے نگہبان کو نقصان نہیں پہنچاتی بلکہ اس پر بھر پور اعتماد کا اظہار بھی کرتی ہے شیرنی ویسے تو ایک خوفناک جانور ہے تاہم اس کی خطرناکی میں اس وقت اور بھی اضافہ ہوجاتا ہے جب اس کے بچے چھوٹے ہوتے ہیں اور اپنی حفاظت کرنے […]

چوکیدار کی بیٹی سنگاپور کی پہلی باحجاب مسلم خاتون صدر منتخب

چوکیدار کی بیٹی سنگاپور کی پہلی باحجاب مسلم خاتون صدر منتخب

سنگا پور: پارلیمنٹ کی سابق اسپیکر حلیمہ یعقوب ملک کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ الیکشن کمیشن نے حکمراں جماعت پیپلز ایکشن پارٹی سے تعلق رکھنے والی 63 سالہ حلیمہ یعقوب کو بلامقابلہ صدارتی انتخاب میں فاتح قرار دے دیا کیونکہ ان کے مقابلے میں کوئی امیدوار موجود نہیں تھا۔ ملائی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی حلیمہ کے […]

فیروزوالہ: فیکٹری چوکیدار کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق

فیروزوالہ: فیکٹری چوکیدار کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق

پائپ فیکٹری کا چوکیدار موبائل مارکیٹ کے قریب سے گزر رہا تھا اچانک فائرنگ شروع کر دی ، مرنے والوں میں خاتون بھی شامل فیروزوالا کے علاقے بیگم کوٹ میں فیکٹری چوکیدار کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ بیگم کوٹ پائپ فیکٹری کا […]

سعودی اسکول کے غریب چوکیدار نے ایمانداری کی عظیم مثال قائم کردی

سعودی اسکول کے غریب چوکیدار نے ایمانداری کی عظیم مثال قائم کردی

سعودی اسکول کے غریب چوکیدار نے ایمانداری کی عظیم مثال قائم کردی سعودی حکام کی جانب سے اتنی بڑی رقم واپس کرنے پر شہری کو انعام و کرام اور سرٹیففکیٹ بھی جاری کیا گیا۔ فوٹو: فائل ریاض: سعودی عرب میں ایک شہری نے ایمانداری کی عمدہ مثال قائم کرتے ہوئے ایک کروڑ ریال واپس کردیے جس […]

روشن انڈیا میں غربت کا راج

روشن انڈیا میں غربت کا راج

تحریر: نجیم شاہ ایک طالب علم کسی یونیورسٹی میں داخلہ لینے گیا۔ گیٹ پر کھڑے چوکیدار سے پوچھا یہاں کی پڑھائی کیسی ہے۔ چوکیدار نے کہا بہت عمدہ ہے۔ پڑھائی کے بعد فوراً نوکری مل جاتی ہے میں نے بھی یہیں سے ایم بی اے کیا ہے۔ اسی طرح ایک ایم بی اے کے اسٹوڈنٹ […]

چوکیدار صحافی……

چوکیدار صحافی……

تحریر: تجمل محمود جنجوعہ میرے ایک عزیز ایک نجی سکول کے پرنسپل ہیں۔ وہ سرگودہا میں رہائش پذیر ہیں۔ پچھلے ہفتے کسی کام کے سلسلہ میں میں سرگودہا گیا تو ان سے بھی ملاقات ہو گئی۔ حال احوال دریافت کرنے کے بعد انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ پڑھائی کیسی جا رہی ہے تمہاری۔ میں […]