By MH Kazmi on August 25, 2017 A, citizens, clean, For, Karachi., launch, project, Rangers, supply, Water اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کے ساتھ ساتھ رینجرز اب کراچی کے شہریوں کو پینے کا صاف پانی بھی فراہم کرے گی۔ شہر بھر میں چلر پلانٹس، واٹر ٹینکس اور الیکٹریکل واٹر کولرز کیلئے یومیہ ایک لاکھ گیلن پانی کی فراہمی شروع کر دی گئی۔ کراچی: کراچی والوں کیلئے اچھی خبر، رینجرز نے شہریوں […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 contaminated, cuffed, health, is, of, organization, pakistan, Poison, the, Water, with, World اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
لاہور: عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پینے کے صاف پانی میں خطرناک اور زہریلے مادے سنکھیا (آرسینک) کی بہت زیادہ مقدار موجود ہے جس سے چھ کروڑ شہریوں کی زندگیوں کو خطرات ہیں۔ پانی میں سنکھیا کی سب سے زیادہ مقدار لاہور اور حیدر آباد میں دیکھی گئی ہے جس کے باعث […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 A, heavy, lahore, made, rains, roads, Tanks, Water اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کے مختلف علاقوں میں سہ پہر کو اچانک بادل چھا گئے اور کھل کربرسے، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، گرمی اورحبس کا زور قدرے کم ہو گیا۔ لاہور میں صبح سے دوپہر تک گرمی اور حبس کے ڈیرے، سہ پہر کو اچانک بادل چھا گئے اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے موسلادھار بارش […]
By MH Kazmi on July 3, 2017 Bahawalpur, beds, canal, enter, in, into, slit, the, Water اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بہاولپور کی نہر سکس ایل میں پچا س فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے آس پاس کی بستیوں میں پانی داخل ہوگیا جبکہ گنے اور کپاس کی فصل زیر آب آگئی۔ محکمہ انہار کے مطابق نواحی علاقے بستی سپرا کے قریب نہر میں پڑنے والے شگاف کے باعث گھر وں میں پانی داخل ہوگیا ، جس […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 accumulation, buildings, city, from, heavy, Karachi., main, of, rain, sides, the, Water اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, موسم, کراچی
جگہ جگہ کھڑے پانی اور کیچڑ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ، سندھ اسمبلی اور سیکرٹریٹ بلڈنگ کے اطراف میں بھی کئی کئی فٹ پانی جمع کراچی: کراچی میں دو روز سے جاری بارش نے جہاں سندھ اور شہری حکومت کے دعووں کی قلعی کھول دی۔ سندھ اسمبلی کے باہر بھی کئی کئی […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 affluent, alert, Chenab, from, in, increased, Level, rain, river, the, Water اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
آج رات کو دریائے چناب میں پانی ایک لاکھ کیوسک تک پہنچ جائے گا: ڈویژنل فلڈ کنٹرول حکام گوجرانوالہ: بارشوں سے دریائے چناب میں پانی کی سطح بڑھ رہی ہے اور ڈویژنل فلڈ کنٹرول حکام کا کہنا ہے کہ آج رات کو دریائے چناب میں پانی ایک لاکھ کیوسک تک پہنچ جائے گا۔ دریائے چناب […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 Complete, dhabeji, line, of, pipe, repair, started, supply, the, Water اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دھابیجی میں 2 روز قبل بجلی کے بریک ڈاؤن سے پھٹنے والی پائپ لائن کی مرمت مکمل کرلی گئی۔ مین رائزنگ نمبر 5 سے کراچی کو پانی کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔ ایم ڈی واٹر بورڈ ہاشم رضا زیدی کے مطابق پائپ لائن کی مرمت کے بعد کراچی کو پانی کی فراہم شروع کردی […]
By MH Kazmi on June 13, 2017 as, expert, in, sea, ski jumping, ultimate, Water, well اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کھیل
جیٹ اسکی کے ذریعے پانی کے دوش پر الٹی قلابازیاں کھانے کے ماہر امریکی نوجوان نے اپنے کرتب سے لوگوں کی عقل دنگ کردی۔ سڑکوں پر کار بھگاتے یااونچے نیچے راستوں پر بائیک دوڑاتے تو آپ نے بہت سے لوگوں کو دیکھا ہوگا لیکن اب پانی کے دوش پر کرتب دکھاتے اس نوجوان کو بھی […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 and, iftar, in, load, Ministry, not, of, power, Sehar, sheddding, taraweeh, Water, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
ترجمان وفاقی وزارت پانی بجلی نے کہا ہے کہ ملک بھرمیں رمضان لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ ترجمان کے مطابق دیگر اوقات میں شہروں میں4 اور دیہی علاقوں میں 6 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوگی۔ ادھر کمشنر کراچی نے کے الیکڑک کی انتظامیہ سے […]
By MH Kazmi on May 6, 2017 ease, project, shortage, to, UAE's, unique, Water اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
متحدہ عرب امارات پانی کے حصول کے لیے انٹارکٹیکا سے برفانی تودہ منتقل کرنے کا منصوبہ شروع کرے گا ۔ امارات لائے جانے والے تودے کی اوسط لمبائی 3 کلو میٹر اور موٹائی تقریباً 300 میٹر ہوگی۔ متحدہ عرب امارات اور فرانس سے تعلق رکھنے والے دو انجینئروں نے قطب جنوبی میں واقع برفانی تودے […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 disclosure, karachi, of, parts, stolen, Water اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: کینجھر جھیل سے کراچی کو فراہم ہونیوالا پانی زرعی مقاصد کے لیے استعمال ہونے کا انکشاف ہوا۔ موسم گرما کے دوران شہر میں پانی کا بحران شدید ہوگیا، شہر کے مختلف علاقوں میں پانی سے محروم شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ شروع کردیے، پانی کے بحران کے پیش نظر ایم ڈی واٹر بورڈ ہاشم رضا زیدی […]
By MH Kazmi on April 23, 2017 against, and, loadshedding, pakistan, party, peoples, protest, shortage, Water اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سندھ میں شدید گرمی کے دوران بجلی کی طویل اورغیراعلانی لوڈ شیڈنگ اور پانی کی قلت کے خلاف پیپلز پارٹی نے مختلف شہروں میں احتجاجی دھرنے دیے ہیں، دھرنے کی وجہ سے سکھر قومی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے، لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔ سندھ بھر […]
By MH Kazmi on April 15, 2017 2, be, billion, contaminated, Drink, forced, individual, the, to, Water, worlds اہم ترین, خبریں, کالم
دنیا کی 7 ارب آبادی میں سے 2 ارب انسان ایسا آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں جس میں فضلہ شامل ہے۔ اس سے ہر سال ہزاروں افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ٹیکنالوجی میں خاصی پیشرفت ہو رہی ہے۔ پینے کے پانی کی […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 drinking, in, rajanpur, scarce, was, Water اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راجن پور کے بعض علاقوں میں پینے کا پانی نایاب ہوگیا، شہری تالابوں کا گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔ راجن پور کے شہر پچھادھ میں مکین پینے کے صاف پانی سے محروم ہوگئے ہیں ، شہریوں کا کہنا ہےکہ 2ماہ سےداجل کینال بند ہے، جس کی وجہ سے وہ تالابوں کا گندا پانی پینے […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 application, has, increased, IRSA, of, on, Sindh, supply, the, Water اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کےترجمان کا کہناہے کہ سندھ کی درخواست پر پانی کی فراہمی بڑھا دی ہے جس کے بعد سندھ کو پانی کی فراہمی 40ہزار سے بڑھاکر 45ہزار کیوسک ہوگئی۔ ترجمان ارساکا کہنا ہے کہ پنجاب کو 65ہزار کیوسک پانی فراہم کیا جا رہا ہے، خیبر پختونخوا کو 3100کیوسک پانی فراہم کیا […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 an, drinkable, easy, make, sea, to, Water, way اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سمندر کا نمکین پانی پینے کے قابل نہیں ہوتا لیکن سائنسدانوں نے ایک آسان اور سستا طریقہ دریافت کر لیا ہے جس کے ذریعےاس پانی کو بڑے پیمانے پر پینے کے قابل بنایا جا سکے گا۔ برطانیہ میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے گریفین آکسائڈ کی ایک ایسی چھلنی تیار کی ہے جو سمندر کے […]
By MH Kazmi on March 25, 2017 66, access, around, clean, drinking, million, No, of, people, the, Water, World اہم ترین, خبریں, کالم
زندگی اور صحت کو برقرار رکھنے کے لئے ہوا کے بعد سب سے ضروری چیز پانی ہے، تندرستی کو قائم رکھنے کے لئے ہمیں پاک صاف ہوا کی طرح خالص اور پاکیزہ پانی کی بھی ضرورت ہوتی ہے، جس طرح غلیظ ہوا میں سانس لینے سے ہم بیمار پڑجاتے ہیں،اسی طرح گندا پانی پینے سے […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 1, 2040, 4, affect, children, every, in, shortage, the, Water, will اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی
اگلے 23 سالوں میں دنیا بھر میں چارمیں سے ایک بچہ پانی کی شدید قلت کا شکار ہو گا۔ 2040 میں بچوں کو ہیضے اور اسہال جیسے مہلک امراض کا شدید خطرہ ہے۔ بچوں کے تحفظ کے عالمی ادارےیونیسیف کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں پہلے ہی پانچ کروڑ بچوں کا تعلق ایسے علاقوں سے […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 and, Day, Negotiations, on, Water, World اہم ترین, خبریں, کالم
21مارچ کو عالمی سطح پر جنگلات جبکہ 22 مارچ کو پانی کا دن منایا جاتا ہے۔ اس سال جب یہ دونوں دن آئے تو بھارت سے ایک اعلیٰ سطحی وفد پاکستان پہنچ چکا تھا جس کی سربراہی بھارت کے سندھ طاس کمیشن کے سربراہ پی کے سکسینہ نے کی جن کے ہمراہ 10 رکنی وفد […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 Day, including, pakistan, today, Water, Worldwide اہم ترین, خبریں, کالم
پانی انسان کے لئے زندگی ہے مگرافسوس کہ پانی کوضائع کرکے غفلت کے ہا تھوں انسان اپنی ہی زندگی سے کھیل رہا ہے، اسی صورتحال کو اجاگر کرنے اورپانی کے بچاؤ کے لئے 22 مارچ کودنیا بھرمیں ’’ورلڈ واٹرڈے‘‘ منایا جا رہا ہے۔ اکیس مارچ 1992ء میں برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں اقوام متحدہ […]
By MH Kazmi on March 8, 2017 17, because, children, Died, dirty, million, of, this, Water اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
آلودہ ماحول سے سالانہ 17 لاکھ بچوں کی ہلاکت اگر حاملہ خاتون آلودہ ماحول میں رہتی ہے تو اس کا اثر پیدا ہونے والے بچے پربھی ہوتا ہے، ڈبلیو ایچ او، فوٹو؛ فائل جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق 5 سال تک کے ہر 4 میں سے ایک بچے کی موت کی وجہ آلودہ […]
By MH Kazmi on February 15, 2017 biggest, dam, from, leakage, stopped, USA, Water اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا میںسب سے بلند ڈیم سے پانی کے رساؤ پر قابو پالیا گیا ۔کیلیفورنیا کے مقامی حکام نے آبادی کے انخلا کی وارننگ واپس لے لی ۔ ریسکیوحکام کے مطابق پانی کے رساؤ پر بڑی حد تک قابوپالیا گیا ہے اورشہری گھروں کو واپس آسکتے ہیں ۔امریکا کے سب سے بلند ڈیم کے اسپل و […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 19, Crisis, hours, in, load, shedding, Sukkur, Water اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سندھ, مقامی خبریں
مائیکرویو کالونی، بھوسہ لائن، پیر مراد شاہ کالونی کے فیڈر کو 5ماہ سے بند کرنے اور 19گھنٹے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف سکھر شہری اتحاد کی جانب سے مولانا عبیداللہ بھٹو کی قیادت میں قریشی روڈ چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین سیپکو کے خلاف نعرے بازی کررہے تھے۔ مظاہرین سے خطاب کرتے […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 amount, grow, half, machine, of, rice, the, to, up, Water اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
قاہرہ: چاول کی کاشت کے لیے پانی کی بہت زیادہ مقدار درکار ہوتی ہے لیکن اب مصری سائنسدانوں نے ایک ایسی مشین تیار کرلی ہے جو چاول کی فصل سے قبل زمین کو کچھ اس طرح تیار کرتی ہے کہ چاول اگانے کے لیے پانی کی ضرورت نصف اور کھاد کی ضرورت ایک چوتھائی رہ جاتی ہے۔ […]