قائد عوام اور شہید جمہوریت کا راستہ ، ہمارا راستہ
شہید جمہوریت کی ہر خواب کی تکمیل ہمارا عزم ، ہمارا مشن Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 91
شہید جمہوریت کی ہر خواب کی تکمیل ہمارا عزم ، ہمارا مشن Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 91
تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال مؤرخین کی اکثریت کا کہنا ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش مبارک عام الفیل ( جِس سال ابرہہ ہاتھیوں کے ساتھ خانہ کعبہ پر حملہ آور ہوا تھا) اْس سال میں ہوئی لیکن تاریخ پیدائش میں اختلاف ہے، مثلاَ بعضَ 8 ربیع الاول، 9 ربیع […]
تحریر: رانا اعجاز حسین دوسری جنگ عظیم سے پہلے جاپانی خود کو دنیا کی بہترین قوم سمجھتے تھے، وہ خود کو سورج دیوتا کی اولاد سمجھتے تھے اور ان کا نعرہ تھا جنوبی ایشیاء صرف جاپانیوں کے لیے ہے، وہ 1973 ء سے 1945 ء تک اسی جذبے کے تحت لڑتے رہے اور اس میں […]
لاہور : این اے ایک سو بائیس میں تحریک انصاف نے میدان لگایا تو ن لیگ نے بھی ولولہ دکھانے کا فیصلہ کر لیا۔ پکی ٹھٹھی میں جلسے سے خطاب کے دوران خواجہ سعد رفیق نے مخالفین کو للکارنا شروع کر دیا۔ وزیر ریلوے نے کہا کہ عمران خان کی سیاست نے ملک کو نقصان […]
ممبئی : بالی وڈ کے دبنگ خان بھی کامیابی کے لیے مسٹر پرفیکشنسٹ کے راستے پر چل پڑے، نئی آنے والی فلم میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے سلمان خان نے باکسنگ کی ٹریننگ شروع کر دی۔ فلموں کی کامیابی کی علامت سمجھے جانے والے بالی وڈ کے سپر سٹا ر سلمان خان نے […]
تحریر: ملک جمشید یہ قصہ وینس کے ایک نواحی قصبے کی ایک مشہور کافی شاپ کا ہے۔ جہاں ایک گاہک داخل ہوا اْس نے شاپ پر ایک طائرانہ نظر ڈالی اور ایک میز کو خالی پا کر وہاں بیٹھ گیا۔ اس نے بیٹھتے ہی بیرے کو آواز دیکر بلایا اور اپنا آرڈر یوں دیا:”دو کپ […]
تحریر : مسز جمشید خاکوانی آج ایک ٹی وی چینل پہ سوال اٹھایا گیا کہ چیف آف آرمی سٹاف کی مقبولیت کا گراف اوپر ہی اوپر جا رہا ہے تو کیا سیاسی قیادت کا گراف گر رہا ہے ؟ فیصل آباد کے بازاروں کی طرح اور بھی کئی شہروں میں جنرل راحیل شریف کے بڑے […]
تحریر : عارف رمضان جتوئی ٹرین مسلسل چھکا چھک کی آواز سے کبھی تیز تو کبھی آہستہ چلے جارہی تھی۔ پوری ٹرین میں مسافروں کی تعداد برتھ اور سیٹوں کی بانسبت کچھ زیادہ تھی۔ جن کو سیٹیں اور برتھ میسر تھے وہ آرام سے بیٹھے خراٹے لے رہے تھے جبکہ اضافی افراد ٹرین کے دروازوں […]
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ حکومت، پارلیمنٹ اور فوج ایم کیو ایم کے خلاف نہیں جب کہ کراچی میں بھی آپریشن کسی سیاسی جماعت کے نہیں بلکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا […]
تحریر : عارف کسانہ کشمیر جانے کے تاریخی راستہ پر واقع بھمبر شہر جسے بابِ کشمیر بھی کہا جاتا ہے یہ آزاد کشمیر کا سب سے زیادہ میدانی علاقہ رکھنے والا شہر ہے۔ ضلع بھمبر آزاد کشمیر، مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کے سنگھم پر واقع ہے اور اپنے اندر صدیوں کی تاریخ سموئے ہوئے ہے۔ […]
اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے كہا ہے كہ عمران خان كو جوڈیشل كمیشن كا فیصلہ قبول كرنا چاہیے ان کا پچ پرلیٹنے اور وكٹیں لے كربھاگنے كا طریقہ درست نہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس كے باہر میڈیا سے بات كرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے كہا كہ تحریك انصاف اور مسلم لیگ (ن) […]
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر ووٹ سے تبدیلی نہ آئے تو پھر مارشل لاء یا خوبی انقلاب کا راستہ ہی باقی رہ جاتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ 2013 کے انتخابات میں منظم دھاندلی کی […]
تحریر : ایم پی خان قوموں کی ترقی کاراز تعلیم میں پوشید ہے۔ اقوام عالم کی تاریخ پر نظر ڈالنی سے یہ حقیقت واضح ہوجاتی ہے کہ دنیا میں ہمیشہ وہی قومی سرخرورہی ہیں ، جنہیں تعلیم حاصل کرنے کے مواقع زیادہ سیزیادہ اورآسانی سے میسرہوتے ہیں۔ انکی زندگی کاہرگوشہ خوشحالی اوررشن خیالی سے منورہوتاہے۔وہاں […]
اسلام آباد (یس ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت سے کشمیر سمیت تمام تنازعات کے لئے جامع مذاکرات کی بحالی چاہتے ہیں اس سلسلے میں پاک بھارت سیکریٹری خارجہ ملاقات سے دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشیر […]