counter easy hit

waziristan

بوسے کی قیمت، دو زندگیوں کا خاتمہ، دفن کا مقام بھی نامعلوم

بوسے کی قیمت، دو زندگیوں کا خاتمہ، دفن کا مقام بھی نامعلوم

گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہو گئی جس میں ایک لڑکا اور تین لڑکیوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کے وائرل ہوتی ہے لڑکیوں کے رشتہ داروں نے دو لڑکیوں کو قتل کر کے دفن کر دیا۔ گزشتہ ہفتہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہوئی۔ […]

وزیرستان میں تین لڑکیوں کی ایک لڑکے کے ساتھ ویڈیو وائرل ، دو لڑکیوں کو قتل کر دیا گیا لیکن لڑکا اور ایک لڑکی کہاں ہیں ؟ تہلکہ خیز خبر آ گئی

وزیرستان میں تین لڑکیوں کی ایک لڑکے کے ساتھ ویڈیو وائرل ، دو لڑکیوں کو قتل کر دیا گیا لیکن لڑکا اور ایک لڑکی کہاں ہیں ؟ تہلکہ خیز خبر آ گئی

پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے اضلاع جنوبی و شمالی وزیرستان کے سرحدی گاوں میں نوجوان شخص کے ساتھ موبائل ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد 2 لڑکیوں کو مبینہ طور پر گھر کے فرد کی جانب سے غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا ہے ۔ ڈان نیوز کی رپورٹ مطابق شمالی وزیرستان […]

شمالی وزیرستان میں ذاتی ویڈیو لیک ہونے پر دو خواتین قتل

شمالی وزیرستان میں ذاتی ویڈیو لیک ہونے پر دو خواتین قتل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلعے شمالی وزیرستان میں دو خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا ہے۔ پوليس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں خواتين کو چند دن قبل سامنے آنے والی ایک ويڈيو کے تناظر ميں ان کے قريبی رشتے داروں نے غيرت کے نام پر قتل کيا […]

‏اپوزیشن جماعتیں منہ دیکھتی رہ گئیں۔۔۔۔ پاکستانی سیاست کا بڑا نام اور رُکن اسمبلی تحریک انصاف میں شامل ہوگیا

‏اپوزیشن جماعتیں منہ دیکھتی رہ گئیں۔۔۔۔ پاکستانی سیاست کا بڑا نام اور رُکن اسمبلی تحریک انصاف میں شامل ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کو ایک اور جھٹکا لگ گیا، تحریک انصاف ایک اور اہم وکٹ لے اُڑی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع اورکزئی سے سابق ایم این اے ڈاکٹر جی جی جمال اور حال ہی میں آزاد حیثیت میں صوبائی اسمبلی کا انتخاب جیتنے والے ان کے صاحبزادے غازی غزن جمال کی وزیر […]

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی وزیرستان کی ملازمتوں 2019 کے لئے سٹینگرافس، اسسٹنٹ، پروسیسنگ سرور اور دیگر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی وزیرستان کی ملازمتوں 2019 کے لئے سٹینگرافس، اسسٹنٹ، پروسیسنگ سرور اور دیگر

District & Session Judge South Waziristan Jobs 2019 for Stenographers, Assistant, Process Server & Other 20 July, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 34

بڑا فیصلہ: الیکشن کمیشن کا وزیرستان سے گرفتار دو امیدواروں کو رہا کرنے کا حکم

بڑا فیصلہ: الیکشن کمیشن کا وزیرستان سے گرفتار دو امیدواروں کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے وزیرستان سے گرفتار دو امیدواروں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی کے 113 اور پی کے 114 وزیرستان سے گرفتار دو امیدواروں کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد امیدوارکو گرفتارکرنا پری پول دھاندلی ہے۔ […]

پشتون تحفظ موومنٹ کے مفرور رہنما محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کر لیا گیا

پشتون تحفظ موومنٹ کے مفرور رہنما محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کر لیا گیا

پشاور: پشتون تحفظ موومنٹ کے مفرور رہنما محسن داوڑ کو شمالی وزیر ستان سے گرفتار کر لیا گیا ہے، محسن داوڑ خر کمر میں واقع پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملے کے بعد فرار ہوگئے تھے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کیا گیا ہے، وہ حملے کے […]

شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کردیا

شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کردیا

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کردیا۔ حملے کے وقت پاک فوج کے جوان پاک افغان سرحد پر باڑ لگا رہے تھے۔ سرحد پار سے 60 سے 70 دہشتگردوں نے پاک فوج کے جوانوں پر حملہ کیا۔ پاک فوج کے جوانوں نے دہشت گردوں کو پسپا کردیا۔ فائرنگ […]

ایل ایچ وی، ٹیکنیکلس اور دیگر اسٹاف (شمالی وزیرستان) کے لئے صحت کے محکمہ خیبر پختونخواہ کے نوکریاں 2019

ایل ایچ وی، ٹیکنیکلس اور دیگر اسٹاف (شمالی وزیرستان) کے لئے صحت کے محکمہ خیبر پختونخواہ کے نوکریاں 2019

Health Department KP Jobs 2019 for LHV, Technicians and Other Staff (North Waziristan) 7 February, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 46

ابتدائی اور سیکنڈری تعلیم کے سیکشن خیبر پختونخواہ (شمالی / جنوبی وزیرستان) نوکریوں 2019 کے لئے، CT، DM، AT، TT، IT اور دیگر مراسلات

ابتدائی اور سیکنڈری تعلیم کے سیکشن خیبر پختونخواہ (شمالی / جنوبی وزیرستان) نوکریوں 2019 کے لئے، CT، DM، AT، TT، IT اور دیگر مراسلات

Elementary & Secondary Education Department KP (North/South Waziristan) Jobs 2019 for Teachers, CT, DM, AT, TT, IT and Other Posts 23 December, 2018 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60

جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار مزدور جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار مزدور جاں بحق

جنوبی وزیر ستان: تحصیل لدھا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار مزدور جاں بحق ہوگئے۔ جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے مومی کڑم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار مزدور جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق مزدوروں کا تعلق بندوبستی علاقہ سے بتایا جاتا ہے۔ پولیٹکل انتظامیہ نے لاشوں کو اٹھانے کے لئے گاڑیاں روانہ […]

پی سی بی نے شمالی وزیرستان میں چھپا ٹیلنٹ سامنے لانے کی ٹھان لی

پی سی بی نے شمالی وزیرستان میں چھپا ٹیلنٹ سامنے لانے کی ٹھان لی

لاہور: پی سی بی نے شمالی وزیرستان کے کھلاڑیوں میں بھی کرکٹ کا فن منتقل کرنے کی ٹھان لی، اس ضمن میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی ٹیم پاک فوج کے اشتراک سے شمالی وزیرستان کا دورہ کرے گی جہاں فاٹا کے نوجوانوں کے ٹرائل لئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ […]

قبائلی عوام ہمارے اپنے لوگ، تحفظ ہماری ذمہ داری، شمالی وزیرستان میں آپریشن کے بعد سرحد کے اس طرف سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں، پاکستانی فوجی حکام

قبائلی عوام ہمارے اپنے لوگ، تحفظ ہماری ذمہ داری، شمالی وزیرستان میں آپریشن کے بعد سرحد کے اس طرف سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں، پاکستانی فوجی حکام

قبائلی عوام ہمارے اپنے لوگ، تحفظ ہماری ذمہ داری، شمالی وزیرستان میں آپریشن کے بعد سرحد کے اس طرف سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں، پاکستانی فوجی حکام راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تمام خطرات افغان سرحد پار سے ہیں، افغان فوج کے ساتھ سرحد کی نگرانی کیلئے بات چیت کا باقاعدہ نظام چاہتے ہیں تاہم افغان […]

بازیاب غیرملکیوں کے والدین پاک فوج کے شکر گزار

بازیاب غیرملکیوں کے والدین پاک فوج کے شکر گزار

بازیاب غیرملکیوں کے والدین پاک فوج کے شکر گزار اوٹاوا:پاک افغان سرحد پر انٹیلی جنس آپریشن میں بازیاب کرائے گئے مغوی کینیڈین امریکی خاندان کے والدین نے پاکستانی فوج کا شکریہ ادا کیا ہے۔ کینیڈا شہری جوشوا بوائل کے والدین نے ویڈیو بیان جاری کرکے پاکستانی فوج کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔ پیٹرک […]

وزیرستان:پاک فوج کا ہندو جوان بھی وطن پرقربان

وزیرستان:پاک فوج کا ہندو جوان بھی وطن پرقربان

لال چند کی فوجی اعزاز کیساتھ آخری رسومات ادا کر دی گئیں ، اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت شانگلہ: ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے بہادر جوان نے جنوبی وزیرستان میں جاری آپریشن کے دوران اپنی جان مادر وطن پر قربان کر دی ، لال چندکی آخری رسومات پورے فوجی اعزاز کیساتھ […]

جنوبی وزیرستان دھماکا، 2 سیکیورٹی اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان دھماکا، 2 سیکیورٹی اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنڑول ڈیوائس کا دھماکا ہوا، جس سے2 اہلکا رشہید اور 3زخمی ہوگئے ہیں۔ لیویزذرائع کےمطابق وانا میں پاک افغان سرحد کے قریب انگور اڈہ کے مقام پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایاگیا ہے۔ روڈ کنارے نصب بم پھٹنےسے 2 اہلکار شہید اور3زخمی ہوگئے۔ […]

وزیرستان دہشتگردوں سے پاک،برطانوی صحافی کا اعتراف

وزیرستان دہشتگردوں سے پاک،برطانوی صحافی کا اعتراف

طویل مدت کےبعد شمالی وزیرستان کا دورہ کرنے والے پہلے مغربی صحافی نے اعتراف کیا ہے کہ برطانوی راج میں سب سے خطرناک سمجھا جانےوالا وزیرستان دہشت گردوں سے پاک ہوگیا ۔ برطانوی اخبارڈیلی میل سے وابستہ صحافی پیٹربورن نے کئی سال بعد شورش زدہ علاقے میں قدم رکھا،انہوں نے ایک تحریر میں اعتراف کیا […]

وزیراعظم نے ’کرم تنگی ڈیم‘ کاسنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم نے ’کرم تنگی ڈیم‘ کاسنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم نوازشریف نے شمالی وزیر ستان میں ’کرم تنگی ڈیم‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ڈیم کی بنیاد شمالی وزیرستان میں ایک نئےدورکا آغاز ہے۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ فساد اور خوف کا دور اختتام کو پہنچا، شمالی وزیرستان میں ترقیاقی منصوبوں کا […]

جنوبی وزیرستان: خسرے کی وبا پھوٹ پڑی، 300 بچے متاثر

جنوبی وزیرستان: خسرے کی وبا پھوٹ پڑی، 300 بچے متاثر

جنوبی وزیرستان ایجنسی کی تحصیل شکئی میں خسرے کی وبا پھوٹ پڑی ،دو سے تین روز کے دوران مختلف اسپتالوں میں خسرہ سے متاثرہ 300بچوں کو داخل کرایا جاچکا ہے۔ تحصیل شکئی کے علاقے ماندتہ میں خسرے کی وبا نے پانچ سالہ بچے کی جان لے لی جبکہ گزشتہ دو سے تین روز کے دوران […]

جنوبی وزیرستان: پولیو کے قطرے پلانے سے انکار، 4 افراد گرفتار

جنوبی وزیرستان: پولیو کے قطرے پلانے سے انکار، 4 افراد گرفتار

جنوبی وزیرستان میں سلیمان خیل قبائل میں بچوں کو پولیو سے بچاو ٔکے قطرے پلانے سے انکار کرنے پر پولیٹکل انتظامیہ نے کارروائی کر کےچار افراد کو گرفتار کرلیا۔ جنوبی وزیرستان میں سلیمان خیل قبائل کے چار قبیلوں جلال خیل ،دینار خیل ،حسن خیل اور وڑوکی نے اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے […]

آرمی چیف آج کا دن شمالی،جنوبی وزیرستان میں دن گزاریں گے

آرمی چیف آج کا دن شمالی،جنوبی وزیرستان میں دن گزاریں گے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی و جنوبی وزیرستان میں اہم ترقیاتی منصوبوں کاافتتاح کریں گے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف آج کا سارا دن شمالی اور جنوبی وزیرستان میں ہی گزاریں گے ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف کو وزیرستان کے مقامی قبائل نے دورے کی دعوت دی […]

جنوبی وزیرستان میں دھماکا، پاک فوج کے میجرعمران شہید

جنوبی وزیرستان میں دھماکا، پاک فوج کے میجرعمران شہید

راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے میجر عمران شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے میجر عمران شہید جبکہ 6 جوان زخمی بھی ہوئے ہیں۔ خیبرایجنسی میں […]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف وزیرستان کی وادی شوال روانہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف وزیرستان کی وادی شوال روانہ

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف وزیرستان کی وادی شوال روانہ ہوگئے۔ آرمی چیف زمینی آپریشن شروع ہونے کے بعد آپریشن ضربٕ عضب کی کارروائیوں کا جائزہ لیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کا جائرہ لیں گے آپریشن میں حصہ لینےوالےفوجی جوانوں […]