counter easy hit

weapons

ڈی جی آئی ایس پی آر سے نیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق سوال ،سلیم صافی کوناقابلِ یقین جواب دے دیا گیا

ڈی جی آئی ایس پی آر سے نیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق سوال ،سلیم صافی کوناقابلِ یقین جواب دے دیا گیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) کل میڈیا بریفنگ میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے پوری دنیا، بھارت، پاکستان کے مخالف پراپیگنڈا کرنے والوں، پاکستانی صحافیوں، پاکستانی قوم سب کے ذہنوں میں جو جو سوال تھے انکے سیر حاصل جوابات دیئے گئے اور واضح کر دیا گیا کہ پاکستان […]

بھارت کی جانب سے پاکستانی سرحدی علاقوں میں انتہائی خطرناک ہتھیار پہنچا دیئے گئے

بھارت کی جانب سے پاکستانی سرحدی علاقوں میں انتہائی خطرناک ہتھیار پہنچا دیئے گئے

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ اور مقبوضہ کشمیر میں مظالم ڈھانے کے باوجود بھارت کا جنگی جنون کسی طور کم نہیں ہو رہا۔ اپنے اسی جنگی جنون کے ہاتھوں مجبور ہو کر بھارت نے پاکستان سے ملحقہ علاقہ میں 8 اپاچی ہیلی کاپٹرز تعینات کر دئے ہیں۔ 8 اپاچی […]

ہتھیاروں کے انبار لگانے والوں کو دفاعی ماہرین نے آئینہ دکھا دیا

ہتھیاروں کے انبار لگانے والوں کو دفاعی ماہرین نے آئینہ دکھا دیا

نئی دہلی( ویب ڈیسک ) جنوبی ایشیا میں ہتھیاروں کی دوڑ شروع کرنے، اسے فروغ دینے اور اپنی غریب عوام کو تعلیم، صحت، روزگاراور دیگر بنیادی انسانی ضروریات کی فراہمی سے قاصر رہنے والے بھارت کی انتہا پسند حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے اپنی سابقہ روایات برقرار رکھتے ہوئے فرانس سے اسپائس […]

ایٹمی اسلحہ جدید تر بنانے کی عالمی دوڑ

ایٹمی اسلحہ جدید تر بنانے کی عالمی دوڑ

لاہور:  دنیا بھر کی جوہری طاقتوں نے اپنے ایٹمی اسلحے کو جدید تر بنانے پر سرمایہ کاری میں اضافہ کر دیا ہے۔ یہ بات سویڈش دارالحکومت سٹاک ہوم میں قائم امن پر تحقیق کے بین الاقوامی ادارے ‘سپری’ کی تازہ ترین رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔ اس سویڈش ادارے کا نام سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس […]

سعودی عرب کا بحری جہاز ہتھیار لینے فرانس پہنچ گیا

سعودی عرب کا بحری جہاز ہتھیار لینے فرانس پہنچ گیا

پیرس: سعودی عرب کا بحری جہاز ہتھیار لینے فرانس پہنچ گیا ہے، جہاز میں سعودی عرب کے لئے فرانسیسی ساختہ کائزر توپیں بھی روانہ کی جائیں گی۔ جرمن نیوز ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کا ایک مال بردار بحری جہاز بحیرہ روم پر واقع جنوبی فرانسیسی بندرگاہ لنگر انداز ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

پاک فضائیہ نے بھارتی طیارہ گرانے کے لیے کونسا جنگی طیارہ اور ہتھیار استعمال کیا؟

پاک فضائیہ نے بھارتی طیارہ گرانے کے لیے کونسا جنگی طیارہ اور ہتھیار استعمال کیا؟

واشنگٹن: امریکی ادارے نے آزاد کشمیر میں بھارتی دراندازی کے خلاف کارروائی میں ایف 16 طیارے کے استعمال کے بھارتی الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی طیارے کو مار گرانے کے لیے جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیارے کا استعمال کیا۔ جے ایف 17 تھنڈر چینی ساختہ جنگی طیارہ ہے […]

جوہری ہتھیاروں کی دوڑ

جوہری ہتھیاروں کی دوڑ

اسلام آباد: پلوامہ حملے کے بعد پاکستان اور بھارت میں کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔ دونوں ممالک آزادی کے بعد سے مسئلہ کشمیر پر دو دفعہ جنگ لڑ چکے ہیں ۔ عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو بھارت پر جوہری ہتھیاروں اور فضائی قوت میں برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور […]

تیزاب کا خطرناک ہتھیار

تیزاب کا خطرناک ہتھیار

گزشتہ کچھ عرصے سے جوان لڑکیوں اور خواتین پر تیزاب پھنکنے کے واقعات میں اضافہ ہواہے۔ عورت اگر ان مظالم کے خلاف آواز اٹھاتی ہے تو بھی اُسے ہی رسوا کیا جا تا ہے۔ حکومت خاموش تماشائی ہے اور عبرتناک سزا دے کر اس کو ختم نہیں کرتی۔ ”گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی پر […]

بھارت کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی پر دفتر جارجہ کا ردعمل

بھارت کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی پر دفتر جارجہ کا ردعمل

بھارت کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی پر دفتر جارجہ کا ردعمل ‏بھارت کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی کے لئے لائسنس کی پابندی ختم کرنا تشویش ناک ہے امریکا کے اقدام سے ایٹمی ہتھیاروں کی عدم پھیلاؤ کی پالیسی کو نقصان پہنچے گا‏ امریکی اقدام سے ایٹمی ہتھیاروں کےعدم پھیلاؤ کے معاہدوں پر سنگین نتائج ہوں […]

افغان جنگ میں طالبان دراصل کس ملک کا اسلحہ استعمال کررہے ہیں؟

افغان جنگ میں طالبان دراصل کس ملک کا اسلحہ استعمال کررہے ہیں؟

تہران: ایران پر افغانستان میں طالبان مزاحمت کاروں کو اسلحہ مہیا کرنے کے الزام کا اعادہ کیا گیا ہے۔ ایران پر طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کا یہ نیا الزام پارلیمان کے ایک رکن کرم الدین رضا زادہ نے عاید کیااورکہاکہ طالبان وسطی صوبے غور میں افغان فورسز کے خلاف جنگ میں ایرانی ہتھیار استعمال کر […]

راؤ انوار کی غیرقانونی اسلحہ کیس میں بھی ضمانت منظور

راؤ انوار کی غیرقانونی اسلحہ کیس میں بھی ضمانت منظور

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کے ملزم راؤ انوار کی غیر قانونی اسلحہ کیس میں بھی ضمانت منظور کرلی ہے۔ کراچی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں غیر قانونی اسلحہ کیس میں نقیب اللہ قتل کیس کے ملزم راؤ انوار کی درخواست ضمانت سے متعلق سماعت ہوئی جس میں عدالت نے راؤ انوار […]

سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما کے گھر سے اسلحہ برآمد

سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما کے گھر سے اسلحہ برآمد

سیالکوٹ: تھانہ کینٹ کی حدود میں پولیس، رینجرز اور حساس ادارے نے پی ٹی آئی کے رہنما کے گھر پر کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ سیالکوٹ میں تھانہ کینٹ کی حدود میں پولیس، رینجرز اور حساس ادارے نے پی ٹی آئی کے رہنما کے گھر پر کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد […]

سبی میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

سبی میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

سبی: آپریشن کے دوران  5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کےعلاقے سبی میں آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ ان کے […]

پاکستان کے پاس 140 سے 150 جوہری ہتھیار ہیں

پاکستان کے پاس 140 سے 150 جوہری ہتھیار ہیں

سٹاک ہوم: سٹاک ہوم انٹر نیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے پاس 140 سے 150 جوہری ہتھیار ہیں اور بھارت کے پاس 130 سے 140 جوہری ہتھیار ہیں جبکہ چین کے پاس 280 کے قریب جوہری ہتھیار موجود ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جوہری طاقت کے حامل ممالک اپنے جوہری ہتھیاروں […]

کراچی میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی، اسلحہ کی کھیپ پکڑ لی

کراچی میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی، اسلحہ کی کھیپ پکڑ لی

کراچی:  کراچی میں پولیس اور رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی کھیپ پکڑ لی، خیابان تنظیم میں چیکنگ کے دوران کار میں رکھے سوٹ کیس سے جدید اسلحہ برآمد ہوا۔ڈیفنس کے علاقے خیابان تنظیم میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروئی کرتے ہوئے جدید اسلحہ کی کھیپ پکڑ لی۔ سرکاری نمبر پلیٹ لگی سیاہ کار […]

یمنی افواج نے الحدیدہ کا کنٹرول سنبھال کر حوثیوں کے زیر استعمال ہتھیاروں تصاویر شائع

یمنی افواج نے الحدیدہ کا کنٹرول سنبھال کر حوثیوں کے زیر استعمال ہتھیاروں تصاویر شائع

صنعاء : سرکاری افواج اور سعودی اتحاد نے یمن کے مغربی شہر الحدیدہ کو باغیوں سے آزاد کروانے کے بعد حوثیوں کے زیر استعمال جنگی ساز و سامان کی تصاویر میڈیا پر جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی افواج نے سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے عرب اتحاد کی معاونت سے یمن میں برسرپیکار […]

نگراں حکومت نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی لگا دی

نگراں حکومت نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی لگا دی

نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا ءپر دو ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے،یہ پابندی نگراںوفاقی حکومت کی جانب سے عائد کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق انتخابات کے بعد عام افراد کیلئے نئے اسلحہ لائسنس کیلئے این ٹی این لازمی درکار ہوگاجبکہ سرکاری ملازمین اپنے محکمانہ طورپر اجازت نامہ دینے کے پابند ہوں گے۔ […]

اسلحہ لائسنس کے اجرا پر دو ماہ کیلئے پابندی عائد

اسلحہ لائسنس کے اجرا پر دو ماہ کیلئے پابندی عائد

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر دو ماہ کیلئے پابندی عائد کردی ہے۔ انتخابات کے بعد عام افراد کیلئے نئے اسلحہ لائسنس کیلئے این ٹی این لازمی ہوگاجبکہ سرکاری ملازمین اپنے محکمانہ طورپر اجازت نامہ دینے کے پابند ہوں گے۔ 31 جولائی تک موصول ہونے والی درخواستوں پراسلحہ لائسنس جاری […]

شمالی کوریا کی جوہری ہتھیاروں کے خاتمےکیلئےکوششیں قابل تعریف ہیں: سرگئی لاروف

شمالی کوریا کی جوہری ہتھیاروں کے خاتمےکیلئےکوششیں قابل تعریف ہیں: سرگئی لاروف

پیانگ یانگ: روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کیلئے کوششوں کی تعریف کرتے ہیں، ادھر امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے سینئر اہلکار صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کِم جونگ اُن کا خط پیش کریں گے۔ شمالی کوریا کے دورے […]

وزیر داخلہ بلوچستان نے اپنے ہی بچوں کے ہاتھ میں آتشی اسلحہ تھما دیا، مگر کیوں؟

وزیر داخلہ بلوچستان نے اپنے ہی بچوں کے ہاتھ میں آتشی اسلحہ تھما دیا، مگر کیوں؟

کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کھلونوں سے کھیلنے کی عمر کے بچوں کے ہاتھ میں پستول تھما دی ، سوشل میڈیا پر حال ہی میں وائرل ہوئی اس ویڈیو میں دیکھا گیا کہ وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کم عمر بچوں کے ہاتھوں میں کھلونوں کی بجائے پستول تھما دی۔ یہی نہیں […]

کراچی : گولیمار میں رینجرز کا چھاپہ، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

کراچی : گولیمار میں رینجرز کا چھاپہ، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

کراچی کے علاقے گولیمار میں رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے واجہ ولی محمد گوٹھ میں خالی پلاٹ پر چھاپہ مار کر زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق اسلحہ لیاری گینگ وار عزیر بلوچ گروپ کے شرپسندوں نے چھپایا تھا اور اسے شہر میں دہشت […]

کیمیائی ہتھیاروں کا پروگرام: فرانس نے مختلف کمپنیوں کے اثاثے منجمد کردیے

اس حوالے سے حکومتی سرکاری گیزٹ کی شائع کردہ فہرست کے مطابق ان کمپنیوں میں دمشق سے تعلق رکھنے والی سگماٹیک اور المہروس گروپ، لبنان کی ٹیکنو لیب اور چین کی تجارتی کمپنی شامل ہے۔ اس کے علاوہ 2 شامی باشندوں کو بھی اثاثے منجمد ہونے کا سامنا کرنا پڑے گا جبکہ لبنان میں 1977 […]

آپریشن ردالفساد: دہشتگردوں کیخلاف مختلف علاقوں میں کارروائیاں، اسلحہ برآمد

آپریشن ردالفساد: دہشتگردوں کیخلاف مختلف علاقوں میں کارروائیاں، اسلحہ برآمد

راولپنڈی: آپریشن ردالفساد کے دوران ڈیرہ غازی خان، چبدار، سنج سلہ سمیت ملک بھر میں جاری دہشتگردوں کیخلاف کارروائیوں میں اسلحہ و گولہ بارود، بارودی سرنگیں اور مواصلاتی آلات برآمد کر لئے گئے۔ ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی […]

کراچی میں اسلحے کے بڑے ذخیرے موجود ہیں، آئی جی

کراچی میں اسلحے کے بڑے ذخیرے موجود ہیں، آئی جی

کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں اسلحے کے بڑے ذخیرے موجود ہیں۔ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں اسلحے کے بڑے ذخیرے موجود ہیں ماضی میں ایک بڑا ذخیرہ نائن زیرو سے برآمد ہوا تھا اس طرح کے مزید ذخیرے ہوسکتے ہیں اسلحے کی برآمدگی کے […]

1 2 3 6