counter easy hit

wearing

پاکستان سمیت 100 ممالک کے سفیروں کی ریمپ پر واک، تھائی سلک کا سالانہ میلہ بنکاک میں سج گیا

پاکستان سمیت 100 ممالک کے سفیروں کی ریمپ پر واک، تھائی سلک کا سالانہ میلہ بنکاک میں سج گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)تھائی لینڈ میں اپنی نوعیت کا منفرد ترین شو سالانہ سلک ۔تھائی سلک روڈ ٹو دی ورلڈ کے نام سے منعقد کیا گیا۔ سلک ۔تھائی سلک روڈ کے دسویں سالانہ سلک فیسٹیول میں کیٹ واک کے لئے پاکستان سمیت 100 ملکوں کے سفارتکاروں نے کیٹ واک کی۔بنکاک میں پاکستانی سفارتخانے کے آفیشل […]

کرکٹ ، زیارت اور مینگو کے بعد ‘ماسک ڈپلومیسی’ کا آغاز

کرکٹ ، زیارت اور مینگو کے بعد ‘ماسک ڈپلومیسی’ کا آغاز

سفارت کاری یا ڈپلومیسی اگرچہ ایک مشکل اور پیچیدہ کام سمجھا جاتا ہے لیکن سفارت کاری کی دنیا میں کئی مواقع ایسے بھی آئے ہیں کہ مشکل سے مشکل صورت حال میں اسی سفارت کاری کے ذریعے بہتری کے مواقع پیدا کیے گئے ہیں۔ اس طرح کی سفارت کاری کو سفارتی زبان میں پبلک ڈپلومیسی […]

اگر اللہ تبارک تعالی نے مجھے اولاد نرینہ سےنوازا، تو میں ۔۔۔۔ پڑھیے ایک بڑھاپے میں پہنچے درویش کی حاملہ بیوی کا ایمان افروز واقعہ

اگر اللہ تبارک تعالی نے مجھے اولاد نرینہ سےنوازا، تو میں ۔۔۔۔ پڑھیے ایک بڑھاپے میں پہنچے درویش کی حاملہ بیوی کا ایمان افروز واقعہ

حضرت شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ ایک درویش کا قصہ بیان کرتے ہیں کہ اس کی بیوی حاملہ تھی اس نے منت مانگی کہ اگر میرے گھر نرینہ اولاد ہوئی تو میں اپنے پاس موجود گوڈری کے علاوہ جو کچھ ہے سب صدقہ کردوں گا۔ وہ درویش بڑھاپے کو پہنچ چکا   تھا اور اس […]

جو مرد اس رنگ کا لباس پہنیں ہیں وہ لڑکیوں کو بے حد اچھے لگتے ہیں کیونکہ ۔۔۔۔ لڑکیوں کے شوقین افراد کے لیے شاندار نسخہ

جو مرد اس رنگ کا لباس پہنیں ہیں وہ لڑکیوں کو بے حد اچھے لگتے ہیں کیونکہ ۔۔۔۔ لڑکیوں کے شوقین افراد کے لیے شاندار نسخہ

اگر یہ کہا جائے کہ دنیا بھر کی خواتین کا پسندیدہ ترین رنگ سرخ ہے تو شاید غلط نا ہو گا۔ مشرق ہو یا مغرب، میک اپ کی بات ہو یا ملبوسات کی، سرخ رنگ ہر جگہ اور ہر عمر کی خواتین میں مقبول ہے۔ خواتین کی حدتک تو یہ بات سمجھ میں آتی ہے۔لیکن […]

گرلز ہاسٹل میں لڑکا برقعہ پہن کر گھس گیا ۔۔۔ پھر کیا واقعات پیش آئے؟ جان کر آپ کی ہنسی نہیں رکے گی

گرلز ہاسٹل میں لڑکا برقعہ پہن کر گھس گیا ۔۔۔ پھر کیا واقعات پیش آئے؟ جان کر آپ کی ہنسی نہیں رکے گی

ملتان (ویب ڈیسک ) ملتان میں برقع پہن کر گرلز ہاسٹل میں داخل ہونے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کی بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے مریم گرلز ہاسٹل میں دانیال نامی طالبعلم اپنی کلاس فیلو کے ساتھ برقع پہن کر داخل ہو گیا۔ سکیورٹی اہلکاروں نے مشکوک حرکات و […]

14 جون کو وکلا کالی پٹیاں باندھ کر عدالت میں پیش ہوں گے

14 جون کو وکلا کالی پٹیاں باندھ کر عدالت میں پیش ہوں گے

اسلام آباد: امان اللہ کنرانی کا کہنا ہے کہ 14 جون کو وکلا کالی پٹیاں باندھ کر عدالت میں پیش ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر کوئی کرپشن یا کوئی اقربا پروری کا الزام نہیں ہے۔ عدلیہ کی آزادی پر سوالیہ نشان بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ارکان […]

درست ٹریک پر چلتے اس پاکستان کی جھلکیاں جسکے ایک ٹی وی اشتہار میں آج کے وزیراعظم عمران خان نے جینز پہن کر کام کیا تھا

درست ٹریک پر چلتے اس پاکستان کی جھلکیاں جسکے ایک ٹی وی اشتہار میں آج کے وزیراعظم عمران خان نے جینز پہن کر کام کیا تھا

لاہور (ویب ڈیسک) دراصل ہماری اس معاشرتی خرابی کا آغاز 1980ء سے اُس وقت شروع ہوا جب جنرل ضیاء الحق کی حکومت نے پاکستانی تارکینِ وطن کو اپنے ہمراہ 10,000 روپے مالیت تک کی امپورٹڈ اشیاء لانے کی اِجازت دی۔ اس سہولت کی آڑ میں بدعنوان کسٹم ملازمین نے فرج، ائیرکنڈیشنرز،  کے لوازمات ، نامور […]

آپ نے ہر شادی پر دلہن تو دیکھی ہی ہوگی مگر دلہے کو دلہن جیسا عروسی جوڑا پہنے دیکھنا چاہتے ہیں تو یہ لنک کلک کریں، تصاویر آپ کو چونکا دیں گی

آپ نے ہر شادی پر دلہن تو دیکھی ہی ہوگی مگر دلہے کو دلہن جیسا عروسی جوڑا پہنے دیکھنا چاہتے ہیں تو یہ لنک کلک کریں، تصاویر آپ کو چونکا دیں گی

لندن(ویب ڈیسک) شادی پر دلہا دلہن عروسی لباس پہنتے ہیں مگر دونوں کے لباس الگ طرز کے ہوتے ہیں تاہم گزشتہ دنوں برطانیہ میں ایک دولہا نے بھی شادی میں اپنی دلہن جیسا لباس پہن کر لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔ دی مرر کی معلومات کے مطابق یہ دولہا 52سالہ آئیان نیومین تھا جس […]

دبئی میں برقع پہن کر بیوی کی جاسوسی کرنے والا شوہر گرفتار

دبئی میں برقع پہن کر بیوی کی جاسوسی کرنے والا شوہر گرفتار

دبئی: متحدہ عرب امارات میں پولیس نے میٹرو اسٹیشن سے برقع پوش بھارتی شخص کو حراست میں لے لیا جو اپنی اہلیہ کی جاسوسی کے لیے برقع پہن کر اس کا پیچھا کررہا تھا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی میٹرو اسٹیشن پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب پولیس اہلکار نے ایک […]

برقع پہن کے اپنی ہی بیوی کی جاسوسی کرنے والے شہری کے ساتھ انوکھا واقعہ پیش آ گیا

برقع پہن کے اپنی ہی بیوی کی جاسوسی کرنے والے شہری کے ساتھ انوکھا واقعہ پیش آ گیا

دبئی;متحدہ عرب امارات میں پولیس نے میٹرو اسٹیشن سے برقع پوش بھارتی شہری کو حراست میں لے لیا جو اہلیہ کی جاسوسی کے لئے برقع پہن کر اس کا پیچھا کررہا تھا ،دبئی میٹرو سٹیشن پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب پولیس اہلکار نے ایک مشکوک برقع پوش کو تلاشی کی غرض […]

سوٹ پہنے دوڑتے باڈی گارڈز کے حوالے سے ایک ناقابل یقین معلوماتی رپورٹ

سوٹ پہنے دوڑتے باڈی گارڈز کے حوالے سے ایک ناقابل یقین معلوماتی رپورٹ

سیول: دنیا کو ایک بار پھر شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے سوٹ پہنے باڈی گارڈوں کو ایکشن میں دیکھنے کا موقع ملا ہے۔ وہ ان کے گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ ساتھ دوڑ رہے تھے لیکن یہ باڈی گارڈ صرف دیکھنے کی چیز نہیں ہیں، کیونکہ اگر معاملہ اس کے رہنما کی سکیورٹی […]

عمران خان نے پاؤں میں کیا چیز پہن رکھی تھی

عمران خان نے پاؤں میں کیا چیز پہن رکھی تھی

مدینہ منورہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں، انہوں نے اسلام آباد سے مدینہ منورہ میں لینڈ کیا اور جب انہوں نے مدینہ کی سرزمین پر قدم رکھا تو ننگے پاﺅں تھے۔ عمران خان پیر کے روز اسلام آباد سے عمرہ کی ادائیگی […]

میٹ گالا 2018 میں پہنے گئے لباس پر پریانکا اور دپیکا کو تنقید کا سامنا

میٹ گالا 2018 میں پہنے گئے لباس پر پریانکا اور دپیکا کو تنقید کا سامنا

نیویارک:بالی وڈ کی صف اول کی اداکاراں پریانکا چوپڑا اور دپیکا پڈوکون کو میٹ گالا 2018 کے ریڈ کارپٹ میں پہنے گئے لباس پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ ہر سال کی طرح رواں برس بھی نیویارک میں میٹ گالا کی تقریب منعقد کی گئی، جس کی فیشن تھیم ہیون لی بوڈیز: فیشن اینڈ کیتھولک […]

گارمنٹس شاپ میں ماسک پہنے لڑکوں کی انوکھی ڈکیتی

گارمنٹس شاپ میں ماسک پہنے لڑکوں کی انوکھی ڈکیتی

کراچی کے علاقے لانڈھی میں واقع گارمنٹس شاپ میں انوکھی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو لڑکے ماسک لگائے گارمنٹس شاپ میں داخل ہوئے اور کپڑوں کا جائزہ لینے لگے جبکہ دکاندار ساری کارروائی خاموشی سے کھڑا دیکھتا رہا۔ ڈاکو نے تلاشی لی تو […]

ایک لڑکی جو جینز پہن کر بھاگنا چاہتی ہے

ایک لڑکی جو جینز پہن کر بھاگنا چاہتی ہے

“میرے سب سے بڑے بھائی کو تقریباً ڈیڑھ گھنٹا لگا میری بات سمجھنے میں۔ جب میری بات میرے بھائی کو سمجھ میں آئی تو اس نے اس طرح مجھے دیکھا جیسے میں پاگل ہو گئی ہوں۔ مجھے اس کے چہرے کے تاثرات دیکھ کر زور کی ہنسی آ گئی۔ ایسا نہیں ہے کہ میرا بھائی […]

کشمور گورنمنٹ مڈل اسکول میں غریب طلبہ کو ڈریس نہ ہونے کے باعث لاٹھیاں مار کر اسکول سے باہر نکال دیا

کشمور گورنمنٹ مڈل اسکول میں غریب طلبہ کو ڈریس نہ ہونے کے باعث لاٹھیاں مار کر اسکول سے باہر نکال دیا

کشمور(ملک فائق عباس)  سندہ حکومت کے تعلیم کے دعوے دہرے کے دہرے رہ گئی۔ کشمور گورنمنٹ مڈل اسکول میں غریب طلبہ کو ڈریس نہ ہونے کے باعث لاٹھیاں مار کر اسکول سے باہر نکال دیا۔ کشمور گورمنٹ مڈل اسکول کے پیپر پر ڈریس نہ ہونے پر لاٹھیوں سے مار کر اسکول سے باہر نکال دیا۔ کشمور اساتذہ کے […]

سستے کپڑے پہننے پر شوہر سے طلاق کا مطالبہ

سستے کپڑے پہننے پر شوہر سے طلاق کا مطالبہ

قاہرہ: مصری خاتون نے سستے کپڑے پہننے پر شوہر سے طلاق کا مطالبہ کردیا۔ مصر کے خبر رساں ادارے کے مطابق مصری خاتون کریمہ نے شادی کے چند ہی دن بعد اپنے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا شوہر نہ صرف سستے کپڑے پہنتا ہے بلکہ اس کا طرز زندگی بھی […]

کیوبک میں سرکاری خدمات کےلیے نقاب پہننے پر پابندی

کیوبک میں سرکاری خدمات کےلیے نقاب پہننے پر پابندی

اوٹاوا: کینیڈا کے صوبے کیوبک میں حکومتی خدمات کی انجام دہی یا پبلک سروسز سے فائدہ اٹھاتے وقت خواتین کے نقابپہننے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیوبک کے قانون ساز ادارے نے مسلمان خواتین کے حوالے متنازعہ بل منظور کیا ہے جس کے تحت برقع یا چہرہ ڈھانپنے والی […]

جینز پہننے پر ملالہ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار

جینز پہننے پر ملالہ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار

لندن: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی حال ہی میں جاری ہونے والی تصویر جس میں وہ جینز پہنے ہوئے نظرآرہی ہیںکوسوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ امن کا عالمی انعام اپنے نام کرنے والی پاکستانی خاتون ملالہ یوسفزئی نے حال ہی میں برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخل ہونے کی خبر ٹوئٹر […]

پاکستانی اداکارہ نور نے حجاب اوڑھ کر دعوت تبلیغ شروعر کردی، تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل

پاکستانی اداکارہ نور نے حجاب اوڑھ کر دعوت تبلیغ شروعر کردی، تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل

۔ یہ تصاویر ایک مذہبی پروگرام کی شوٹنگ کے دوران کھینچی گئی لاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ نور نے حجاب اوڑھنا شروع کر دیا ہے۔ ان کی شخصیت میں حیرت انگیز تبدیلی کی نئی تصاویر جیسے ہی سوشل میڈیا پر آئیں، ان کے مداحوں نے انھیں خوب سراہا اور پسندیدگی کا اظہار کیا۔ میڈیا […]

حجاب نہ پہننے پر پابندی کے بعد ایرانی پلیئر امریکی ٹیم میں شامل

حجاب نہ پہننے پر پابندی کے بعد ایرانی پلیئر امریکی ٹیم میں شامل

واشنگٹن: 19 سالہ دورسا درخشانی شطرنج کے عالمی مقابلوں میں نئے ملک کی نمائندگی کریں گی حجاب نہ پہننے پر ایران میں پابندی کے بعد شطرنچ کی خاتون کھلاڑی امریکی ٹیم کا حصہ بن گئیں۔ 19 سالہ دورسا درخشانی نے جنوری میں جبرالٹر میں ایک ٹورنامنٹ کے دوران حجاب پہننے سے انکار کر دیا تھا جس […]

عالیہ بھٹ نے برقعہ پہننا شروع کر دیا

عالیہ بھٹ نے برقعہ پہننا شروع کر دیا

لاہور: اداکارہ ان دنوں اپنی فلم ”راضی ” کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ، اس فلم کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں عالیہ بھٹ ان دنوں فلم “راضی” کی عکسبندی میں مصروف ہیں ، ان کی شوٹنگ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جن میں وہ شلوار قمیض میں ملبوس ایک […]