counter easy hit

wearing

باحجاب امریکی ماڈل کی منفرد کامیابیاں

باحجاب امریکی ماڈل کی منفرد کامیابیاں

یوں توآپ نے اکثر ماڈلز کونت نئے ملبوسات پہننے مخصوص انداز میں ریمپ پر واک کرتے دیکھا ہوگا لیکن فیشن کی دنیا میں ان دنوں جس ماڈل کے چرچے ہیں وہ ایک ایسی امریکی ماڈل ہیں جوحجاب لیتی ہیں اور یہی حجاب ان کی منفرد پہچان بن گیا ہے۔ منی سوٹا سے تعلق رکھنے والی […]

ریسلر کویتا نے شلوار قمیض پہن کر مقابلے میں رنگ جما دیا

ریسلر کویتا نے شلوار قمیض پہن کر مقابلے میں رنگ جما دیا

لندن: بھارتی ریاست ہریانا سے تعلق رکھنے والی کویتا دیوی نے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریسلنگ رنگ میں شلوار قمیض پہن کر رنگ جما دیا۔ بی بی سی کے مطابق کوتیا کی پہلی کشتی نیوزی لینڈ کی ڈکوٹا کائی کے خلاف تھی جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی اور یو ٹیوب پر اسے 5 دن کے اندر […]

آسٹریلوی پارلیمنٹ میں خاتون رکن کی برقع پہن کر آمد

آسٹریلوی پارلیمنٹ میں خاتون رکن کی برقع پہن کر آمد

آسٹریلیا کو دہشتگردی کا خطرہ ہے اس لئے برقع پر پابندی عائد کی جائے، اپوزیشن سینیٹر پالین لی ہینسن کی ایوان میں تقریر کینبرا: آسٹریلوی پارلیمنٹ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب اپوزیشن کی خاتون سینیٹر برقع پر پابندی کے لئے اجلاس میں برقع پہن کر آ گئیں۔ حکومت کے نمائندہ سینیٹر […]

بہت زیادہ کپڑے پہننا بھی پولیس کی نظروں میں آپکو مشکوک بنا سکتا ہے، مسلمان کے ساتھ امتیازی سلوک کی ویڈیو وائرل ہوگئی

بہت زیادہ کپڑے پہننا بھی پولیس کی نظروں میں آپکو مشکوک بنا سکتا ہے، مسلمان کے ساتھ امتیازی سلوک کی ویڈیو وائرل ہوگئی

بہت زیادہ کپڑے پہننا بھی پولیس کی نظروں میں آپکو مشکوک بنا سکتا ہے، مسلمان  کے ساتھ امتیازی سلوک کی ویڈیو وائرل ہوگئی+ لندن(یس اردو نیوز) ایک مسلمان نوجوان جو کہ جمعہ کی نماز کیلئے جارہا تھا اسے اچانک پولیس نے روکا اور اس کو سر سے پائوں تک ٹٹولنا شروع کر دیا کیونکہ اس کا […]

ہندو انتہا پسندوں کا خوف: بھارتی مسلمان مرد برقع پہن کر سفر کرنے پر مجبور

ہندو انتہا پسندوں کا خوف: بھارتی مسلمان مرد برقع پہن کر سفر کرنے پر مجبور

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں قتل کے خوف سے مسلمان نوجوان برقع پہن کر سفر کرنے لگے۔ بھارت میں آئے روز اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کے قتل عام کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جب کہ بی جے پی کے بر سر اقتدار آنے کے بعد مسلمان نوجوانوں کو گاؤ رکشا کے نام پر […]

سعودی عرب: میلانیا اسکارف نہ پہننے والی پہلی غیر مسلم خاتون نہیں

سعودی عرب: میلانیا اسکارف نہ پہننے والی پہلی غیر مسلم خاتون نہیں

میلانیا ٹرمپ سعودی عرب کا دورہ کرنے والی پہلی غیر مسلم خاتون نہیں جنہوں نے اسکارف نہیں لیا،اس سے پہلے بھی کئی غیر مسلم رہنماؤں کی شریک حیات اور سربراہان نے اسکارف نہیں پہنا۔ سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر نے تو سعودی عرب کے دورے کے دوران خاتون اوّل اور دختر اوّل کے […]

کشمیری کرکٹرز کا پاکستانی وردی پہننا فطری عمل ہے، حریت کانفرنس

کشمیری کرکٹرز کا پاکستانی وردی پہننا فطری عمل ہے، حریت کانفرنس

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ کشمیری کرکٹرز کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کی یونیفارم پہننا اور قومی ترانہ پڑھنا ایک فطری عمل ہے اور اس پر نوجوانوں کی گرفتاری بھارت کی بدترین ریاستی دہشتگردی ہے. گاندربل پولیس کے سربراہ فیاض احمد نے بتایاکہ گرفتار کیے جانیوالے زیادہ تر کھلاڑی […]

37 سال سے میچنگ لباس پہننے والا جوڑا

37 سال سے میچنگ لباس پہننے والا جوڑا

پینتیس سال سے میچنگ لباس پہننے والا جوڑا یہ بزرگ جاپانی جوڑا اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتا ہے جو تیزی سے وائرل ہوتی ہیں فوٹو: بشکریہ بون پون 511 انسٹا گرام اکاؤنٹ ٹوکیو: جاپان میں ایک عمررسیدہ جوڑا گزشتہ 37 برس سے میچنگ لباس پہن رہا ہے اور دونوں جدید فیشن کے ساتھ لباس پہن […]

لندن ایئرپورٹ پر اداکارہ لنڈسے لوہان کا مسلم اسکارف پہننا جرم بن گیا

لندن ایئرپورٹ پر اداکارہ لنڈسے لوہان کا مسلم اسکارف پہننا جرم بن گیا

نیویارک: ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ لنڈسے لوہان کا ترکی سے نیویارک جاتے ہوئے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر اسکارف اتروا دیا گیا۔ ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہان کی قبول اسلام کی خبریں مسلسل آتی رہتی ہیں جس کے باعث انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کہ اداکارہ کے ترکی میں شامی پناہ گزینوں […]

چینی اساتذہ نے نقل روکنے کےلیے طلبا کو کمرہ امتحان میں اخبار اوڑھادیئے

چینی اساتذہ نے نقل روکنے کےلیے طلبا کو کمرہ امتحان میں اخبار اوڑھادیئے

بیجنگ: چین کے ایک اسکول میں اساتذہ نے طالب علموں کو نقل سے روکنے کا کم خرچ اور مؤثر حل پیش کرتے ہوئے ان کے سروں کے عین درمیان بڑے اخبار اوڑھا دیئے۔ چین کے صوبے آن ہوئی کے ایک مڈل اسکول کی تصاویر پر سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے جس میں درجنوں طالب علموں […]

جاپان میں ایک سال تک پہنی جانے والی جینز کی فروخت کا انوکھا کاروبار

جاپان میں ایک سال تک پہنی جانے والی جینز کی فروخت کا انوکھا کاروبار

ہیروشیما: جاپان میں اونومچی ڈینم پروجیکٹ تیزی سے مقبول ہورہا ہے اور اس میں جاپان کے منتخب افراد کو ایک سال تک جینز پہنائی جاتی ہےاور پھر اسے فروخت کے لیے پیش کردیا جاتا ہے۔ استعمال شدہ جینز کی یہ دکان 2013 میں کھولی گئی تھی جس کا مقصد شہر کے مقامی درزیوں کی مہارت کو ایک نئے […]

بھارتی خاتون کا ساڑھی پہننے والے مرد سے طلاق کا مطالبہ

بھارتی خاتون کا ساڑھی پہننے والے مرد سے طلاق کا مطالبہ

ہندوستان کی ایک عدالت میں ان دنوں ایک دلچسپ مقدمہ زیر سماعت ہے جس میں ایک خاتون نے اپنے خاوند سے طلاق دلوانے کا مطالبہ کر دیا ہے، جو اس کے مطابق رات کو ساڑھی پہن لیتا ہے اور میک اپ کر کے بھی سوتا ہے۔ بنگلور:  ایک بھارتی خاتون نے عدالت سے درخواست کی […]

سونے کے زیورات پہننے کا شوق نہیں، ریما

سونے کے زیورات پہننے کا شوق نہیں، ریما

لاہور: نامور اداکارہ و ہدایتکار ریما نے کہاہے کہ روزانہ ورزش اورچہل قدمی میرے معمولات میں شامل ہے، ایک فنکار کے لیے فٹنس ضروری ہے جب کہ خوبصورت لباس کا استعمال اسے شوبز کی رنگین دنیا میں دوسروں سے الگ تھلگ اور ممتاز بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے […]

سونم نے سوناکشی کو بھارتی ملبوسات پہننے کا مشورہ دیکر آگ بگولا کردیا

سونم نے سوناکشی کو بھارتی ملبوسات پہننے کا مشورہ دیکر آگ بگولا کردیا

ممبئی: بالی ووڈ کی موسٹ اسٹائلش اداکارہ سونم کپور نے ساتھی اداکارہ سوناکشی سنہا کو اسٹائلسٹ تبدیل کرنے کا مشورہ دے ڈالا جس کے بعد دونوں اداکاروں میں سرد جنگ کا آغاز ہوگیا۔ بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کو فلم نگری کی موسٹ اسٹائلش اداکارہ تصور کیا جاتا ہے اور فلم نگری کی صف اول کی […]

’’بھارت خبردار‘‘ یہ ہاتھ صرف چوڑیاں پہننے کیلئے ہی نہیں بنے ۔۔ میں اسلحہ بھی اٹھا سکتی ہوں ۔۔۔! پاکستانی معروف خاتون نے دبنگ بیان دے دیا

لاہور  ( این این آئی) خوبرو اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ چوڑیاں پہننے والے اور مہندی لگانے والے ہاتھ اپنے وطن کے دفاع کے لئے اسلحہ بھی اٹھا سکتے ہیں ،خدا نخواستہ اگر پاک بھارت جنگ شروع ہوئی تو میں اپنے فوجی بھائیوں کے ساتھ اگلے مورچوں میں شہادت کا رتبہ حاصل کرنے […]