counter easy hit

Webinar

افغانستان میں امن کا تعلق ’’ایس سی او‘‘ریاستوں کے ساتھ جڑا ہوا ہے،وزیر خارجہ

افغانستان میں امن کا تعلق ’’ایس سی او‘‘ریاستوں کے ساتھ جڑا ہوا ہے،وزیر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افغان امن عمل کو شرپسند عناصر کی شرانگزیوں سے محفوظ بنانا ہوگا، افغانستان میں امن کے خطے اور دنیا کے لئے بے پناہ ثمرات میسرآئیں گے۔ افغانستان میں امن واستحکام کا تعلق ’’ایس سی او‘‘ریاستوں کے ساتھ جڑا ہوا ہے،عالمی برادری تمام فریقین پر زور دے کہ وہ تشدد میں کمی لائیں […]

نوجوان صحافیوں کیلئے پروفیشنل انٹرویو ٹیکنیک کے موضوع پر آن لائن سیمینار، صف اول کے تجزیہ نگاروں اور صحافیوں کی شرکت

نوجوان صحافیوں کیلئے پروفیشنل انٹرویو ٹیکنیک کے موضوع پر آن لائن سیمینار، صف اول کے تجزیہ نگاروں اور صحافیوں کی شرکت

ریاض(امتیاز احمد) یونائیٹڈ میڈیا فورم اور ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل کی جانب سے پروفیشنل انٹرویو ٹیکنیک کے موضوع پر آن لائن سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں سعودی عرب سمیت مختلف ممالک سے اوورسیز پاکستانی صحافیوں نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ انٹرویو کے […]

سی پیک فیز ٹو انتہائی اہم ہے، چین اورپاکستان کے نمائندوں کا اظہار خیال

سی پیک فیز ٹو انتہائی اہم ہے، چین اورپاکستان کے نمائندوں کا اظہار خیال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سی پیک کے فیزٹو کے آغاز کے موقع پرایس ڈی پی آئی کے زیراہتمام ویب نار کا اہتمام کیا گیا۔ ویب نار میں چین کے سفیر یائو جنگ، چیئرمین سی پیک اتھارٹی و وزیراعظم کے مشیر برائے اطلاعات میجر جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ کے علاوہ زاہد لطیف خان، شکیل احمد اور سی […]

عالمی سطح پر موثر رابطوں سے مسئلہ کشمیر کا جلدحل ممکن ہے، عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی مذموم کوششوں کیخلاف آواز اٹھانی چاہیے، او آئی سی پاکستان

عالمی سطح پر موثر رابطوں سے مسئلہ کشمیر کا جلدحل ممکن ہے، عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی مذموم کوششوں کیخلاف آواز اٹھانی چاہیے، او آئی سی پاکستان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلامی تعاون کی تنظیم اوآئی سی میں پاکستان کے مستقل مشن کے زیر اہتمام جدہ میں مقبوضہ کشمیر کے تنازعے کے پرامن حل میں بیرونی کردار کے موضوع پر ویبینار کا اتہام کیا گیا، ویبینار میں ہندوستان کے 5 اگست کے غیر آئینی اقدام کی مذمت کی گئی۔ اس موقع پر […]

کشمیر:محاصرے کا ایک سال، اقوام متحدہ میں کشمیر پرویببینار کا انعقاد، عالمی شخصیات خطاب کرینگی

کشمیر:محاصرے کا ایک سال، اقوام متحدہ میں کشمیر پرویببینار کا انعقاد، عالمی شخصیات خطاب کرینگی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے زیر اہتمام آج کشمیر پر ویبینار کا اہتمام کیا گیا ہے۔ کمشیر : محاصرے میں ایک سال کے عنوان سے ویبینار  نیویارک کے مقامی وقت کے مطابق صبح 09 بجے شروع  ہوگا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب اورنومنتخب صدر یونیسکو منیر اکرم ویبینار […]

سی پیک اورایران چیک جیسے منصوبے خطے کی قسمت بدلنے کا سنہری موقع ہیں، پاک ایران سفارتکار

سی پیک اورایران چیک جیسے منصوبے خطے کی قسمت بدلنے کا سنہری موقع ہیں، پاک ایران سفارتکار

اسلام آباد(یس اردو نیوز)ایران چین جامع تذویراتی منصوبے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری جیسے علاقائی روابط کے منصوبے دونوں ملکوں اورخطے کے درمیان دوطرفہ تعاون کومزیدوسعت دینے کاسنہری موقع فراہم کریں گے۔ پاکستا ن اورایران کے معروف سفارتکاروں، ماہرین اوردانشوروں نے کوروناوائرس کی وباء میں ایران، پاکستان اورایشیا کے موضوع پرایک ویبینارمیں اظہارخیال کرتے ہوئے […]

پاکستان ، جنوبی ایشیاء میں امن کا خواہاں ہے، ڈاکٹر اسد مجید

پاکستان ، جنوبی ایشیاء میں امن کا خواہاں ہے، ڈاکٹر اسد مجید

اسلام آباد(یس اردو نیوز)امریکہ میں متعین پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کشمیر کے مستقبل اور کوروناء وائرس کی وجہ سے درپیش چیلنجز پر منعقدہ ویبینار میں شرکت کی۔ ویبینار کا اہتمام امریکن یونیورسٹی کے اسکول آف انٹرنیشنل سروس (ایس اے آئی ایس) نے کیا۔ اس موقع پر پروفیسر اکبر -ایس -احمد نے […]

امریکہ میں پاکستانی طلبا وطالبات کیلئے سہولیات کا اعلان، امریکہ میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان کی کوششوں سے تعلیمی شعبہ میں تعاون پرویڈیو کانفرنس میں امریکی عہدیداروں کا اظہار خیال

امریکہ میں پاکستانی طلبا وطالبات کیلئے سہولیات کا اعلان، امریکہ میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان کی کوششوں سے تعلیمی شعبہ میں تعاون پرویڈیو کانفرنس میں امریکی عہدیداروں کا اظہار خیال

اسلام آباد(یس اردو یوز) امریکہ میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان کے زیرصدارت واشنگٹن کے پاکستانی سفارتخانہ میں پاکستان اور امریکہ کے مابین شعبۂ تعلیم میں تعاون کے موضوع پر ویبینار کا اہتمام کیا گیا۔ ویبینار دو حصوں پر مشتمل تھا۔ ڈاکٹر اسد مجید خان نے پہلے مرحلے میں شرکاء کو دونوں ممالک کے درمیان […]