ریپ کی ویڈیو پورن ویب سے ہٹوانے کے لیے روز کلیمبا کی جدوجہد کی کہانی
انتباہ: یہ کہانی ایک پرتشدد جنسی حملے کے بارے میں ہے۔ اسلام آباد(ویب ڈیسک) نرس ہسپتال میں روز کے کمرے کے دروازے پر رکیں اور اسے دیکھ کر لرزتی ہوئی آواز میں بولیں ’مجھے افسوس ہے کہ آپ کے ساتھ ایسا ہوا۔ میری بیٹی کا بھی ریپ ہوا تھا۔‘ روز نے نرس کی طرف دیکھا۔ […]