counter easy hit

website

مانچسٹر,پاکستانی قونصلیٹ کی ویب سائٹ لانچ

مانچسٹر,پاکستانی قونصلیٹ کی ویب سائٹ لانچ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں قائم پاکستانی قونصلیٹ نے اپنی ویب سائٹ لانچ کردی۔ قونصلیٹ کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر ویب سائٹ کا نام شیئر کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی میڈیا ٹیم کو ٹیگ کیا گیا اور ویب سائٹ پر رائے طلب کی گئی۔ Thank […]

دورہ اسرائیل، جھوٹی خبر پر برطانوی ویب سائٹ کی ذلفی بخاری سے معذرت

دورہ اسرائیل، جھوٹی خبر پر برطانوی ویب سائٹ کی ذلفی بخاری سے معذرت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کیخلاف دورہ اسرائیل کے حوالہ سے جھوٹی خبر پر برطانوی ویب سائٹ نے معذرت کر لی۔ مڈل ایسٹ مانیٹر ویب سائٹ کے ڈائریکٹر نے زلفی بخاری کی قانونی ٹیم کو خط میں خبر کے حقائق کے منافی ہونے کا اعتراف کرلیا، زلفی بخاری کی فیک نیوز […]

بی جے پی کی آفیشل ویب سائٹ ہیک۔۔۔ پاکستان کے حق میں پیغامات، دیکھ کر مودی حکومت تلملا اٹھی

بی جے پی کی آفیشل ویب سائٹ ہیک۔۔۔ پاکستان کے حق میں پیغامات، دیکھ کر مودی حکومت تلملا اٹھی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتیہ جنتا پارٹی کی ویب سائیٹ بعض نامعلوم ہیکروں نے ہیک کر کے اس کی شکل بگاڑنے کے علاوہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف توہین آمیز کلمات جاری کئے ہیں، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک ہیکر گروپ نے ویب سائیٹ ہیک کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے اس پر […]

پنجاب پولیس نے ایک مشہور ویب سائٹ کے خلاف گھیرا ڈال دیا ، اس ویب سائٹ پر کیا کام ہوتا تھا ؟ جانیے

پنجاب پولیس نے ایک مشہور ویب سائٹ کے خلاف گھیرا ڈال دیا ، اس ویب سائٹ پر کیا کام ہوتا تھا ؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب پولیس نے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کو اسلحے کی نمائش کرنے والی ویب سائٹ کی بندش کے لیے خط لکھ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز اسماعیل الرحمان کھاڑک نے بتایا کہ پولیس کے مشاہدے میں یہ بات سامنے آئی کے سماجی ویب سائیٹس پر شہر کے جرائم پیشہ […]

پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کو سوشل میڈیا ویب سائٹ پر بھارتی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی تصویر لگانا مہنگا پڑ گیا

پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کو سوشل میڈیا ویب سائٹ پر بھارتی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی تصویر لگانا مہنگا پڑ گیا

کراچی: پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کو سوشل میڈیا ویب سائٹ پر بھارتی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی تصویر لگانا مہنگا پڑگیا۔ پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کو بھارتی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی تصویر لگانے پر مداحوں سے معافی مانگنا پڑگئی۔ اداکار نے انسٹا گرام پر اپنی کواسٹار کی تصویر […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر کی مشترکہ پریس کانفرنس شروع کانفرنس کو پی ٹی وی براہ_راست نشر کر رہا ہے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر کی مشترکہ پریس کانفرنس شروع کانفرنس کو پی ٹی وی براہ_راست نشر کر رہا ہے

برطانیہ کے وزیر مملکت برائے دولت مشترکہ اینڈ UN لارڈ احمد کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات دوران ملاقات برطانیہ اور پاکستان کے مابین تجارت، تعلیم ،ثقافت اور دیگر امور سمیت مختلف باہمی دلچسپی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود […]

بریکنگ نیوز: ایک ویب سائٹ اور واٹس ایپ گروپ نے جمالی خاشقجی کو مروادیا ؟ ایسا انکشاف کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی

بریکنگ نیوز: ایک ویب سائٹ اور واٹس ایپ گروپ نے جمالی خاشقجی کو مروادیا ؟ ایسا انکشاف کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی

انقرہ(ویب ڈیسک) جمال خشوگی کے قتل میں اب ایسے نئے انکشافات سامنے آگئےہیں۔ خشوگی کے دوست عمر عبدالعزیز نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ جمال خشوگی سعودی حکو مت کے خلاف مہم آن لائن چلانے چاہتے تھے اور اس مقصد کے لیے انہوں نے سعودی نوجوانوں پر مشتمل ایک واٹس ایپ گروپ بھی بنا […]

الیکشن 2018 کے متعلق تمام معلومات ایک ہی جگہ ، عوام کی سہولت کیلئے پہلی مرتبہ بہترین ویب سائٹ تیار

الیکشن 2018 کے متعلق تمام معلومات ایک ہی جگہ ، عوام کی سہولت کیلئے پہلی مرتبہ بہترین ویب سائٹ تیار

استعمال کرنے کا طریقہ ایک مکمل ویب سائٹ جس سے آپ الیکشن 2018 کی تمام معلومات حاصل کرسکتے ہیں https://electionspakistan.pk/ur   نمبر 1: براہ کرم اوپر دائیں کونے سے اپنی ترجیحی زبان کا انتخاب کریں اگر آپ ایک ووٹر ہیں: آپ کے ذریعہ تلاش مندرجہ ذیل ہیں امیدوار کا پورا نام (مثال: محمد علی احمد) […]

بھارت میں پولیس نے جعلی رپورٹ شائع کرنے پر ویب سائٹ کے مُدیر کو گرفتار کر لیا

بھارت میں پولیس نے جعلی رپورٹ شائع کرنے پر ویب سائٹ کے مُدیر کو گرفتار کر لیا

بھارت میں پولیس نے جعلی رپورٹ شائع کرنے پر ویب سائٹ کے مُدیر کو گرفتار کر لیا۔ ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ مسلمانوں نے جین مذہب کے راہَب پر مبینہ طور پر حملہ کیا تھا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ نے سینئر پولیس افسر کے حوالے سے کہا کہ […]

عرفان خان کو برین ٹیومرہوگیا، بھارتی ویب سائٹ کا دعویٰ

عرفان خان کو برین ٹیومرہوگیا، بھارتی ویب سائٹ کا دعویٰ

بالی ووڈ کے معروف اداکار عرفان خان کو برین ٹیومرکی تشخیص کے بعد ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ایک غیر معروف بھارتی ویب سائٹ ’ملینیم پوسٹ ‘نے دعویٰ کیا ہے کہ عرفان خان کو گلیو بلاسٹوما ملٹی فروم (جی بی ایم)چوتھے درجے کے کینسر کی نشاندہی ہوئی ہے جو کینسر کی مہلک ترین […]

پی ایس ایل فائنل: ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع، ویب سائٹ کریش

پی ایس ایل فائنل: ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع، ویب سائٹ کریش

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوتے ہی ویب سائٹ کریش کر گئی،پی سی بی نے 25مارچ کو کراچی میں ہونے والے پی ایس ایل تھری کے فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت کا ذمہ ایک نجی کوریئر کمپنی کو دیا ہے۔پی ایس ایل تھری کا فائنل نیشنل اسٹیڈیم کراچی […]

بھارتی ہیکرز نے کشمیر میڈیا سروس کی ویب سائٹ ہیک کرلی

بھارتی ہیکرز نے کشمیر میڈیا سروس کی ویب سائٹ ہیک کرلی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی نمائندہ ویب سائٹ ’’کشمیر میڈیا سروس‘‘ کو ہیک کرلیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم کو اجاگر کرنے والی خبروں کی آزاد اور غیرجانبدار ویب سائٹ کشمیر میڈیا سروس کو بھارتی ہیکرز نے ہیک کرکے اس پر پاکستان، چین اور کشمیری قیادت سے متعلق نامناسب مضامین اور بھارتی مواد نشر […]

کراچی ایئر پورٹ سے نواز شریف کی تصویر اتار لی گئی، اسمبلی ویب سائٹ سے نام خارج

کراچی ایئر پورٹ سے نواز شریف کی تصویر اتار لی گئی، اسمبلی ویب سائٹ سے نام خارج

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی کی ویب سائٹ سے بطور ممبر اسمبلی ان کا نام خارج کردیا گیا۔ جب کہ میاں نوازشریف کی وزارت عظمیٰ سے سبکدوشی کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور صدر مملکت ممنون حسین کے ساتھ آویزاں تصویر بھی ہٹالی […]

لوٹی دولت اور حکمرانوں کے اثاثے بے نقاب کرنے کیلیے ویب سائٹ بنائیں گے؛ سراج الحق

لوٹی دولت اور حکمرانوں کے اثاثے بے نقاب کرنے کیلیے ویب سائٹ بنائیں گے؛ سراج الحق

 لاہور:  امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عمرہ اور سنت اعتکاف کی ادائیگی کے بعد پاکستان واپسی پر جامع مسجد منصورہ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں سید صلاح الدین کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کی شدید مذمت کی اور اس اعلان کو مسترد کردیا۔ سراج الحق نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے ظالمانہ […]

امریکا کی آن لائن ویب سائٹ ایمیزون پرگاندھی کی تصویر والی چپل کی فروخت

امریکا کی آن لائن ویب سائٹ ایمیزون پرگاندھی کی تصویر والی چپل کی فروخت

نئی دہلی: بھارتی پرچم کے پائیدان کی فروخت کے بعد آن لائن چیزیں فروخت کرنے والی سائٹ ایمیزون پر مہاتما گاندھی کی تصویر والی چپل کی فروخت نے ایک بار پھر بھارتیوں کے جذبات کو بھڑکا دیا۔ ایمیزون کی ویب سائٹ پر بھارتی پرچم کے پائیدان کی فروخت کے بعد ایمیزون نے ایک بار پھر بھارتیوں […]

ہیکرز نے خيبرپختونخوا کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کرلی

ہیکرز نے خيبرپختونخوا کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کرلی

پشاور: خيبرپختونخوا میں تبدیلی نہ آنے پر ہیکرز نے صوبے کی سرکاری ویب سائیٹ ہیک کرلی جس پر لکھا گیا ہے کہ تبدیلی آ نہیں رہی آ گئی ہے۔ یس نیوز کے مطابق خيبرپختونخوا حکومت کی سرکاری ویب سائیٹ کو ہیک کرلیا گیا، ہیکرز نے ویب سائٹ پر تحریر کیا ہے کہ عمران خان کی حکومت […]

بریکنگ نیوز سفارتخانہ پاکستان پیرس اور پاکستانی کمیونٹی میں فاصلے پیدا کرنے کی کوشش ۔ ایمبیسی کا فون نمبر ہیک کرنے کی کوشش ۔

بریکنگ نیوز سفارتخانہ پاکستان پیرس اور پاکستانی کمیونٹی میں فاصلے پیدا کرنے کی کوشش ۔ ایمبیسی کا فون نمبر ہیک کرنے کی کوشش ۔

پیرس ( نمائندہ خصوصی ) سفارتخانہ پاکستان پیرس اور پاکستانی کمیونٹی میں فاصلے پیدا کرنے کی کوششیں۔ پاکستانی سفارتخانےکا فون نمبرسائبر اٹیک کی زد میں ۔ پاکستانی کمیونٹی کے لوگوں کو کالیں اور پاکستان ایمبیسی کے نام پر بلیک میلنگ کی کوششیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے کشمیر میں ظلم و بربریت کو پوری دنیا […]

ممتاز کمپوزر کا نئے ٹیلنٹ کیلئے موسیقی کی ویب سائٹ کا افتتاح

ممتاز کمپوزر کا نئے ٹیلنٹ کیلئے موسیقی کی ویب سائٹ کا افتتاح

  لاہور(یس نیوز)میوزک کے نئے ٹیلنٹ کے لئے خوش خبری، کمپوزر ارشد محمود کی سربراہی میں تشکیل دی گئی ویب سائٹ کاافتتاح کراچی میں ہوگیا۔ ملک میں معیاری موسیقی کی تخلیق ،میوزک انڈسٹری کی کھوئی ہوئی رونق اور گہما گہمی کو واپس لوٹا نے کے لئے نامور کمپوزر ارشد محمود کی سربراہی میں تخلیق شدہ […]

کمپیوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ اور پورٹل ویب سائٹ

کمپیوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ اور پورٹل ویب سائٹ

تحریر : محمد عتیق الرحمن دنیا جدیدیت کی طرف رواں دواں ہے ۔ہرروز کوئی نئی ایجادیا کوئی نئی چیز دنیا کے سامنے آتی ہے۔آج سے پانچ چھ سا ل قبل جس چیز کے متعلق ہم صرف سوچ سکتے تھے آج ہمارے سامنے حقیقت کا روپ دھار ے کھڑی ہے ۔2011ء میں نوکری کے سلسلے میں […]

بہار مدرسہ بورڈ کی مضحکہ خیز ویب سائٹ

بہار مدرسہ بورڈ کی مضحکہ خیز ویب سائٹ

پٹنہ (کامران غنی) بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ، حکومت بہار کا ایک قدیم اور باوقار ادارہ ہے۔ ہر سال لاکھوں طلبہ و طالبات مدرسہ بورڈ کے مختلف امتحانات میں شریک ہوتے ہیں۔ ملک و بیرون ملک کے بڑے چھوٹے سرکاری اور غیر سرکاری اداروں میں مدرسہ بورڈ کے فارغین اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ […]

تیونس کے ہیکرز نے پاکستانی سینیٹ کی ویب سائٹ ہیک کر لی

تیونس کے ہیکرز نے پاکستانی سینیٹ کی ویب سائٹ ہیک کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی سینیٹ کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی، تیونس کے ہیکرز نے ویب سائٹ پر مغرب مخالف مواد اپ لوڈ کر دیا تاہم پاکستانی ہیکرز نے ویب سائٹ کو بحال کر دیا۔ تیونس کے ہیکرز نے پاکستان کے ایوان بالا کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا، ہیکرز نے ویب سائٹ […]

ایک شام ہماری ویب کے نام!

ایک شام ہماری ویب کے نام!

تحریر : میر افسر امان یہ شام ٤ اپریل ٢٠١٥ء کی تھی جب ہماری ویب کے جناب ابرار احمد صاحب نے ہماری ویب کے لکھاریوں کو آرٹ کونسل کراچی میں مدعو کیا تھا جس کے چیف گیسٹ جناب پروفیسرسحر انصاری صاحب تھے۔ رائٹرز کلب کے جنرل سیکر ٹیری عطا محمد تبسم صاحب نے بی بی […]