counter easy hit

wednesday

لندن، پاکستانی ہائی کمیشن نے بالمشافہ قونصلر سروسز معطل کردیں

لندن، پاکستانی ہائی کمیشن نے بالمشافہ قونصلر سروسز معطل کردیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن اور برمنگھم، بریڈ فورڈ، گلاسگو اور مانسچٹر میں واقع قونصلیٹ میں بالمشافہ قونصلر سروسز معطل کردی گئی ہیں۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق مقامی حکومت کی طرف سے نئے پبلک ہیلتھ وسیفٹی ریگولیشنز کے اجرا کے بعد پاکستان ہائی […]

فلسطینی صدر کا امریکا، اسرائیل سے تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان

فلسطینی صدر کا امریکا، اسرائیل سے تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان

فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے بڑے حصے کو الحاق کرنے کے منصوبے پر اسرائیل اور امریکا کے ساتھ سیکیورٹی سمیت تمام معاہدے منسوخ کردیے۔ خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق 1990 کی دہائی میں اوسلو معاہدے اور دیگر معاہدوں کے نتیجے میں فلسطینی اتھارٹی تشکیل […]

وزیراعظم سے ویو رچرڈز، گریگ چیپل اور واٹسن کی ملاقات

وزیراعظم سے ویو رچرڈز، گریگ چیپل اور واٹسن کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے عالمی شہرت یافتہ سابق ویسٹ انڈین ماسٹر بیٹسمین سر ویوین رچرڈز اور اُسی عہد کے ایک اور بڑے کرکٹر اور آسٹریلیا کے سابق کپتان گریگ چیپل نے ملاقات کی، اس موقع پر سابق آسٹریلین آل راؤنڈر شین واٹسن بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم عمران خان سے سابق کرکٹرز کی یہ […]

سری لنکن ٹیم کا دورہ پاکستان میں سیکیورٹی کیا ہو گی، پی سی بی بدھ کو کیا کرنے جا رہا ہے؟ ناقابل یقین خبر

سری لنکن ٹیم کا دورہ پاکستان میں سیکیورٹی کیا ہو گی، پی سی بی بدھ کو کیا کرنے جا رہا ہے؟ ناقابل یقین خبر

لاہور (ویب ڈیسک ) سری لنکن کرکٹ ٹیم کیساتھ ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے کوارڈنیشن کمیٹی کا اہم اجلاس بدھ کو لاہور میں طلب کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) وسیم خان کی زیر صدارت ہونے والے […]

پاکستان سمیت دیگر ممالک میں رواں سال عیدالفطر مورخہ 5 جون بروز بدھ کو ہونے کا امکان

پاکستان سمیت دیگر ممالک میں رواں سال عیدالفطر مورخہ 5 جون بروز بدھ کو ہونے کا امکان

لاہور; ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے پاکستان سمیت دیگر ممالک میں رواں سال عیدالفطر مورخہ 5 جون بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔ انٹرنیشنل ایسٹرونومیکل سینٹر (آئی اے سی) نے پیشگوئی کی ہے کہ تمام براعظموں میں مورخہ 3 جون کو یکم شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات روشن ہیں۔ آئی اے […]

بدھ کا دن سیاسی گرفتاریوں کادن ۔۔ عبدالعلیم خان کے بعد شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

بدھ کا دن سیاسی گرفتاریوں کادن ۔۔ عبدالعلیم خان کے بعد شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

راولپنڈی (ویب ڈیسک )قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب کر لیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب کر لیا ہے،نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو این ایل جی کیس میں تفتیش کیلئے طلب کیا ہے،نیب نے شاہد خاقان عباسی کو جمعے کو […]

چارسدہ میں میت دفنانے کے تنازعہ پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

چارسدہ میں میت دفنانے کے تنازعہ پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

چارسدہ: چارسدہ میں میت دفنانے کے تنازعہ پر فریقین کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے علاقے ہری چند میں میت دفنانے کے تنازعہ پر فریقین کے درمیان تصادم ہوا ہے۔ تصادم کے دوران […]

بدھ کے روز رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان

بدھ کے روز رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان

لاہور: رویت ہلال ریسرچ کونسل نے بدھ کے روز رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ چاند ملک کے تمام حصوں میں دیکھا جا سکے گا۔ سیکرٹری رویت ہلال ریسرچ کونسل خالد اعجاز مفتی نے بدھ کے روز رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ انہوں نے […]

اسلام آباد، وزیر اعظم شاہد خاقان کا مظفر آباد کے دورے کا فیصلہ

اسلام آباد، وزیر اعظم شاہد خاقان کا مظفر آباد کے دورے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کا بدھ کو مظفرآباد جانے کا فیصلہ، کشمیر کونسل اور آزاد کشمیر اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے صبح 10 بجے خطاب کریں گے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 75

نیشنل پریس کلب ، کیمپ آفس راولپنڈی میں آج ’’فسٹ ایڈ ورکشاپ‘‘ کا انعقاد کیا جائیگا

نیشنل پریس کلب ، کیمپ آفس راولپنڈی میں آج ’’فسٹ ایڈ ورکشاپ‘‘ کا انعقاد کیا جائیگا

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) نیشنل پریس کلب کیمپ آفس راولپنڈی میں 31 جنوری بروز بدھ 12 بجے سے دن 2 بجے تک ریڈ کریسنٹ کے تعاون سے فسٹ ایڈ ورکشاپ کا اہتمام کیا جارہا ہے ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء کو سرٹیفیکیٹ دیے جائیں گے تقریب کے مہمان خصوصی چئیرمین ریڈ کریسنٹ سعید الہی ھو نگےء […]

وزیراعظم نے قومی سلامتی کا اجلاس بدھ کو طلب کرلیا

وزیراعظم نے قومی سلامتی کا اجلاس بدھ کو طلب کرلیا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس بدھ کو طلب کرلیاہے،قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس میں امریکی صدر ٹرمپ کےتازہ بیان پر غور اور جوابی حکمت عملی تیار کی جائے گی۔اعلی سطح ذرائع کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی دھمکی آمیز ٹوئٹ کےبعد کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کااہم اجلاس بدھ کو وزیراعظم ہاوس […]

سابق وزیراعظم نوازشریف بدھ کو برطانیہ روانہ ہوں گے

سابق وزیراعظم نوازشریف بدھ کو برطانیہ روانہ ہوں گے

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف بدھ کو برطانیہ روانہ ہوں گے جہاں وہ اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کریں گے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف اہلیہ کلثوم نواز سے ملنے بدھ کو برطانیہ روانہ ہوں گے جہاں وہ کلثوم نواز کی عیادت کریں گے اور عید الاضحیٰ کے بعد وطن واپس آئیں گے، بیگم کلثوم نواز کے آپریشن کی […]

کراچی میں بدھ سے طوفانی بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

کراچی میں بدھ سے طوفانی بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے بدھ سے شہر میں طوفانی بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے اور شہر میں سمندری ہوائیں کل سے رکنے کا امکان ہے جب کہ شہر میں اس وقت جنوب مغربی علاقوں سے ہوا 18 […]

چیمپئنز ٹرافی: پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ بدھ کو مدمقابل ہونگے

چیمپئنز ٹرافی: پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ بدھ کو مدمقابل ہونگے

ون ڈے کرکٹ میں گوروں کا پلہ بھاری ہے ، 81 میں سے 30 پاکستان جبکہ 49 انگلینڈ نے جیتے ، 2 میچ بے نتیجہ رہے۔ کارڈف: چیمپئنز ٹرافی کا محاذ گرم ، گرین شرٹس کی ٹرین فتح کے ٹریک پر چڑھ گئی ، سیمی فائنل میں پاکستان کا میزبان انگلینڈ سے کارڈف میں بدھ […]

لاہور:میواسپتال کی 19نرسیں برخاست کرنے کا فیصلہ

لاہور:میواسپتال کی 19نرسیں برخاست کرنے کا فیصلہ

میواسپتال لاہور کی19نرسوں کو برخاست کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور فہرست تیار ہوگئی ہے۔ انچارج نرسنگ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ نرسز کے ٹرمینیشن لیٹرز گھروں کوبھیجے جارہے ہیں، ایم ایس ڈاکٹر امجد شہزاد کا کہنا ہے کہ ہڑتالی نرسیں حاضری لگا کر دھرنےمیں شریک ہوجاتی ہیں۔ ڈاکٹر امجد شہزاد نے مزید بتایا […]

پاکستان سپر لیگ کیلئے کرکٹرز کی ڈرافٹنگ بدھ کو ہوگی

پاکستان سپر لیگ کیلئے کرکٹرز کی ڈرافٹنگ بدھ کو ہوگی

فروری میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلئے پلیئرز ڈرافٹنگ بدھ کو دبئی میں ہوگی۔ اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ و پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد دبئی پہنچ گئے ہیں۔ 414کھلاڑیوں پر مشتمل پلیئرز ڈرافٹنگ میں کئی ٹاپ […]

مانچسٹر: ایسٹ سوسکس میں کیمبر سینڈ پر بدھ کو پانچ نوجوانوں کی لاشیں ملیں ہیں

مانچسٹر: ایسٹ سوسکس میں کیمبر سینڈ پر بدھ کو پانچ نوجوانوں کی لاشیں ملیں ہیں

مانچسٹر (چوہدری عارف سے) ایسٹ سوسکس میں کیمبر سینڈ پر بدھ کو پانچ نوجوانوں کی لاشیں ملیں ہیں۔ یاد رہے کہ پچھلے ماہ ایک لاش ملنے پر جوزی ہولووے نے تحریک شروع کی تھی کہ لوکل کونسل کو کہا گیا تھا کہ گرمیوں کے سیزن پر جب بہت رش ہوتا ہے وہاں پر لائف گارڈ […]