حکومت کے درست فیصلوں کے نتائج عوام تک پہنچنا شروع ، کرپٹ مافیا حکومت کی کامیابیوں سے خائف ہوکر سازشوں کا جال بچھا رہا ہے، ملک عابد
حکومت کے درست فیصلوں کے نتائج عوام تک پہنچنا شروع ، کرپٹ مافیا حکومت کی کامیابیوں سے خائف ہوکر سازشوں کا جال بچھا رہا ہے، ملک عابد پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر ملک عابد نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے کی گئی اصلاحات سے مہنگائی اپنی موت آپ […]