counter easy hit

welcomed

کابل،پاکستانی سفارتخانے میں افغان طلبہ کے اعزاز میں تقریب

کابل،پاکستانی سفارتخانے میں افغان طلبہ کے اعزاز میں تقریب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)کابل میں پاکستانی سفارتخانے میں علامہ اقبال اسکالرشپ پروگرام کے تحت منتخب 800افغان طلبا کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر افغان وزیر تعلیم ڈاکٹر عباس بصیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔کابل میں پاکستان کے سفیرمنصور احمد خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان طلبا کا […]

قطر، پاکستانی سفیر کی افغان اورچینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اورانٹراافغان مذاکرات پر تبادلہ خیال

قطر، پاکستانی سفیر کی افغان اورچینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اورانٹراافغان مذاکرات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں متعین افغان سفیر عبدالحکیم دلیلی نے پاکستانی سفارتخانہ کا دور کیا۔ اس موقع پر سفیر پاکستانی سید احسن رضا نے ان کا استقبال کیا۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں شخصیات نے افغان امن مذاکرات […]

بریکنگ نیوز: مودی کا بھی عمران خان کی طرح استقبال ۔۔۔۔۔۔مگر کہاں؟

بریکنگ نیوز: مودی کا بھی عمران خان کی طرح استقبال ۔۔۔۔۔۔مگر کہاں؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہاہے کہ مودی کابھی ائیر پور ٹ پر ویسے ہی استقبال ہوا ہے جیسے عمران خان کا پاکستان میں ہوا ہے۔جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے کہا کہ بھارت میں اب مہاتما گاندھی بھی غدار ہوگئے ہیں۔ پونے دوارب انسانوں کے […]

توپوں کی سلامی کا دور ہوا پُرانا۔۔۔ امیرِ قطر کا پاکستان میں کس طرح استقبال کیا جائے گا؟ حکومت نے شاندار فیصلہ کر لیا

توپوں کی سلامی کا دور ہوا پُرانا۔۔۔ امیرِ قطر کا پاکستان میں کس طرح استقبال کیا جائے گا؟ حکومت نے شاندار فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امیر قطر کا جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کے ذریعے استقبال کرنے کا فیصلہ، شیخ تمیم بن حمد الثانی کل دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے، امیر قطر کے طیارے کو پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی شاہین اسے اپنے حصار میں لے لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق امیر […]

وزیر مواصلات مراد سعید نے قوم کا دل خوش کر دیا

وزیر مواصلات مراد سعید نے قوم کا دل خوش کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے کرپٹ عناصر سے 500 کروڑ روپے کی ریکوری کر لی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مراد سعید کا کہنا ہے کہ ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ملک سے باہر رکھے گئے پیسے کو واپس لانے کے لیے […]

بریکنگ نیوز:امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ عواد الجہنی کا دورہ پاکستان ،ائیر پورٹ پر کن شخصیات نے استقبال کیا ؟تصاویر سامنے آ گئیں

بریکنگ نیوز:امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ عواد الجہنی کا دورہ پاکستان ،ائیر پورٹ پر کن شخصیات نے استقبال کیا ؟تصاویر سامنے آ گئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک )امام حرم کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ عواد الجہنی پاکستان پہنچ گئے ،ائیرپورٹ کے اندر سے لی گئیں تصاویر بھی منظر عام پر آگئیں ۔تفصیلات کے مطابق امام حرمِ کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ عواد الجہنی پاکستان کے 5 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔ امام حرم کعبہ […]

دنیا میں تنقید کا نشانہ بننے والے سعودی ولی عہد نے آخر کار سب ملکوں کو راضی کرلیا ۔۔ مگر کیسے؟

دنیا میں تنقید کا نشانہ بننے والے سعودی ولی عہد نے آخر کار سب ملکوں کو راضی کرلیا ۔۔ مگر کیسے؟

بیونس آئرس( انٹرنیشنل ڈیسک) ارجنٹائن میں دنیا کی بڑی معیشتوں کے سربراہوں کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ،، سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ارجنٹائن کے دارالحکومت میں ہونے والے ‘جی 20’ اجلاس کے موقع پر عالمی رہ نمائوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا،، سعودی […]

پیپلزپارٹی کے کارروان جمہوریت کا قصور میں پُرتپاک استقبال

پیپلزپارٹی کے کارروان جمہوریت کا قصور میں پُرتپاک استقبال

قصور: پیپلز پارٹی کا کاروان جمہوریت لاہور سے ہوتا ہوا رات گئے قصور پہنچ گیا، جیالوں نے چیئرمین پیپلز پارٹی کا والہانہ استقبال کیا اور پھول نچھاور کیے، بلاول بھٹو نے حضرت بابا بلھے شاہ ؒ کے مزار پر حاضری دی۔ بلاول بھٹو نے کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں آج […]

نواز شریف اور مریم نواز کے استقبال اور کارکنوں سے خطاب کے سارے چانسز ختم

نواز شریف اور مریم نواز کے استقبال اور کارکنوں سے خطاب کے سارے چانسز ختم

لاہور: نواز شریف اور مریم نواز لاہور ائیر پورٹ پر لینڈ کر گئے ہیں جہاں پر گرفتار کر کے انکو اسلام آباد اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف اور انکی صاحبزادی کو اسلام آباد منتقل کرنے کے لیے لاہور ائیر پورٹ پر ہیلی کاپٹر موجود ہیں جنکا […]

بلاول،عمران اور دیگر رہنماؤں کا ناصر الملک کی نگراں وزیر اعظم تعیناتی کا خیر مقدم

بلاول،عمران اور دیگر رہنماؤں کا ناصر الملک کی نگراں وزیر اعظم تعیناتی کا خیر مقدم

پاکستان تحریک انصاف، عوامی نیشنل پارٹی، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں نے نگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ر) ناصرالملک کے نام کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جسٹس (ر) ناصر الملک کو نگراں وزیراعظم تعیناتی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی […]

انصر ملک کو تحریک انصاف میں آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ، سلیم بوہڑا

انصر ملک کو تحریک انصاف میں آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ، سلیم بوہڑا

پیرس (یس اردو نیوز)تحریک انصاف کے سینئر راہنما چوہدری سلیم بوہڑا نے انصر ملک کی تحریک انصاف مین آمد پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خوش آمدید کہا اور اپنے بیان میں کہا کہ تحریک انصاف  ایسے کامیاب تاجروں کے میدان سیاست میں آنے کا خیر مقدم کرتی ہے ۔ ایسے محنتی اور دیانتدار […]

‘ن لیگ نے خیرسگالی اور پی ٹی آئی نے گالی سے کام لیا’

‘ن لیگ نے خیرسگالی اور پی ٹی آئی نے گالی سے کام لیا’

پشاور:  شہبازشریف کا پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب، سوچا تھا پشاور میں تبدیلی آچکی ہوگی، عمران خان کے نعروں کے باوجود کچھ نہیں بدلا، لوگوں کے کاروبار ٹھپ ہوچکے ہیں۔ ملک بھر سے دہشت گردی کا جلد خاتمہ ہوجائے گا۔ نوازشریف کل بھی قائد تھے آج بھی ہیں۔ ن لیگ نے خیرسگالی اور پی […]

وزیر اعظم کراچی پہنچ گئے، وزیراعلیٰ اور گورنر سندھ نے استقبال کیا

وزیر اعظم کراچی پہنچ گئے، وزیراعلیٰ اور گورنر سندھ نے استقبال کیا

کراچی: شاہد خاقان عباسی پاکستان انٹرنیشنل بلک ٹرمینل پورٹ قاسم کا افتتاح اور گورنر ہاؤس میں پاکستان سٹاک ایکسچینج کے عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ ائر پورٹ پر گورنر سندھ محمد زبیر اور وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا، انہیں […]

سلامتی کونسل کا سی پیک کی بھرپور حمایت کا اعلان

سلامتی کونسل کا سی پیک کی بھرپور حمایت کا اعلان

سلامتی کونسل کا سی پیک کی بھرپور حمایت کا اعلان سلامتی کونسل نے عالمی برادری سے سی پیک کی تکمیل کے لئے کوششیں مزید تیز کرنے کی اپیل بھی کی۔ فوٹو: فائل نیویارک: سلامتی کونسل نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا ہے جس سے پاکستان کے دشمنوں کو ایک […]

احسن رحیم کا فلم بنانے کااعلان، انڈسٹری میں خیر مقدم

احسن رحیم کا فلم بنانے کااعلان، انڈسٹری میں خیر مقدم

’’سجنیا‘‘ ،’’لگا رہ‘‘ ،’’پریتو‘‘،’’ قسمت اپنے ہاتھ میں‘‘ اور ’’ دوستی‘‘ ۔۔۔یہ وہ مشہور میوزک ویڈیو ز ہیں جنہیں ہر خاص و عام دیکھ اور سن چکا ہے۔ ان ویڈیوز کی کامیابی کے پیچھے احسن رحیم کا نام سرفہرست ہے ۔ احسن کے حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ میوزک ویڈیوز کی ڈائریکشن کے […]

پیرس : جناب راجہ وحید صاحب کی پیرس آمد پر جاوید بٹ صاحب کے بیٹوں کا شاندار استقبال

پیرس : جناب راجہ وحید صاحب کی پیرس آمد پر جاوید بٹ صاحب کے بیٹوں کا شاندار استقبال

پیرس (بابر مغل) راجہ علی اصغر اور جاوید بٹ صاحب نے دوست پروٹوکول آفیسر اسلام آباد جناب راجہ وحید صاحب کی پیرس آمد پر جاوید بٹ صاحب کے بیٹوں نے پیرس آمد پر شاندار استقبال کیا جس میں سیاسی اور سماجی شخصیتوں نے شرکت کی ریسٹورنٹ کے مالک چوہدری ناصر نے مہمانوں کو بہترین ایوارڈ […]