counter easy hit

WELCOMMED

پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان فضائی رابطوں کا تاریخی دن، برٹش ہائی کمشنر و زلفی بخاری کا خیر مقدم، مبارک پاکستان

پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان فضائی رابطوں کا تاریخی دن، برٹش ہائی کمشنر و زلفی بخاری کا خیر مقدم، مبارک پاکستان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور برطانیہ کے درمیان فضائی رابطوں میں نئے اضافے کے موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری اور برطانوی ہائی کمشنر کرسچیئن ٹرنر نے دلچسپ تقریب میں شرکت کر کے اسے تاریخی بنا دیا۔برطانوی ائرلائن ورجن اٹلانٹک کی پہلی پرواز 208 مسافروں کو لیکر مانچسٹرسے اسلام […]

حاجی عامر شکیل کو پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں، جمہوری حکمرانی کا دور پیپلزپارٹی سے عبارت ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

حاجی عامر شکیل کو پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں، جمہوری حکمرانی کا دور پیپلزپارٹی سے عبارت ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس (خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے حاجی عامر شکیل کو پیپلز پارٹی میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔ حقیقیتبدیلی اور جمہور کی حکمرانی پاکستان پیپلز پارٹی سے عبارت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان […]

حقیقی تبدیلی کی علامت ’شہید ذوالفقار علی بھٹو کی پارٹی ہے، حاجی عامر شکیل نے تحریک انصاف چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی 

حقیقی تبدیلی کی علامت ’شہید ذوالفقار علی بھٹو کی پارٹی ہے، حاجی عامر شکیل نے تحریک انصاف چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی 

پیرس (نمائندہ خصوصی ) پیپلز پارٹی فرانس نے حقیقی تبدیلی کا آغاز کردیا۔ تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما حاجی عامر شکیل پارٹی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ انہوں نے صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق اور سابق آرگنائزر برائےیورپ قاری فاروق احمد فاروقی کے ساتھ ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت […]

ایم ڈبلیو ایم وفد کی ناصر شیرازی کی سربراہی میں نیشنل پریس پریس کلب اسلام آباد آمد۔ پی ایف یوجے عہدیداران اور سینئر صحافیوں سے ملاقات

ایم ڈبلیو ایم وفد کی ناصر شیرازی کی سربراہی میں نیشنل پریس پریس کلب اسلام آباد آمد۔ پی ایف یوجے عہدیداران اور سینئر صحافیوں سے ملاقات

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سید ناصرعباس شیرازی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیوایم کی سربراہی میں ایم ڈبلیو ایم وفد کی نیشنل پریس پریس کلب اسلام آباد میں آمد۔ فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے عہدیداران اور سینئر صحافیوں نے ایم ڈبلیو ایم کے وفد کو خوش آمدید کیا ۔ فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے نو […]