نجی ٹی وی کا اینکر مرید عباس کس چکر میں مارا گیا ؟ ڈوئچے ویلے نے اصل کہانی ڈھونڈ نکالی
![نجی ٹی وی کا اینکر مرید عباس کس چکر میں مارا گیا ؟ ڈوئچے ویلے نے اصل کہانی ڈھونڈ نکالی نجی ٹی وی کا اینکر مرید عباس کس چکر میں مارا گیا ؟ ڈوئچے ویلے نے اصل کہانی ڈھونڈ نکالی](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2019%2F07%2F1-289.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کراچی (ویب ڈیسک) 9 جولائی کی شب کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں قتل کی اس واردات کے چند گھنٹوں بعد ہی یہ بات سامنے آ گئی تھی کہ معاملہ کاروباری لین دین کا تھا۔ کیس کا مرکزی ملزم مقتول مرید عباس کا بزنس پارٹنر عاطف زمان ہے۔عاطف کا تعلق ضلع مانسہرہ سے ہے۔نامور خاتون […]